alsalam alicam min ne ap ki wedeo dekhi mashallah achi thi to min ap se ek swal pochhana chahta hon kah madina se agar jadah ain amare ke liye to pehle makah a kar hotal min apana saman waghairah rakh kar kiya ham dubarah masjid ayishah ja sakte hen ahram bandhane ke liye to kiya hamara amarah ho jaye ga
@Arshadali-c3f5j20 күн бұрын
امام ابو حینفہ کا بھی یہی قول ہے شرط پائے جانے کے بعد طلاق واقع ہوتی ہے . حدیث نبوی . ہر مسلمان کو اپنی شرط پوری کرنی چاہیے. صاحبہ شاید عمر فاروق یا کوئی اور صاحبہ جن کا نام اس وقت یاد نہیں ہے اولیا شیخ عبد القادر جیلانی . ان میں بھی شرط پوری ہونے پر طلاق واقع ہوجاتی ہیں . شکریہ .ارشدعلی شیخ.
@shahmuhammadayubchishti928320 күн бұрын
ماشاءاللّٰه
@sajidyazman24 күн бұрын
عورت کے ختنہ کی حدیث کئی سندوں سے مروی ہے جو سب ضعیف معلول اور مخدوش ہیں ان سے حجت پکڑنا صحیح نہیں
@amirraza5807Ай бұрын
سر ہر نماز سے پہلے جب بندہ وضو کرنے سے پہلے استنجا کرتا ہے اس وقت کیا پاخانے والی جگہ کو ہاتھ مار کر دھونا چاہیے یا صرف لوٹے سے پانی پھینک کے ہی گزارا کر سکتے ہیں دوسرا ہر وضو سے پہلے استنجا کرتے وقت مکمل نفس پر پانی ڈالنا چاہیے یا صرف اوپر والے حصے پر ڈالنا چاہیے۔؟
@amjadpervez4748Ай бұрын
Sultanat e usmaniya sirf fard aor wajab ke jagre se gai hae? Thora haya hona chahie,aor sharable hona chahie?
@HassanRafique95Ай бұрын
ghoron ki dumo wali hadees namaz se salam phertee waqat hath uthanee se mana karti hai. rafayadeen to huzoor (s.a.w) ki sunnat hai.❤❤❤
@mdnayyarkhalil343Ай бұрын
Syed hi asal Shaitan hain .syedzadi se shadi karne wala bhi jahannami.yeh saare ke saare iblis hain.saare ke saare Syed jolaha se Syed Bane hain.syef ek bilkul fake aur farzi aur naqli zaat hai.
@MuhammadUmar-en9jsАй бұрын
مولوی صاحب 🌹 برائے کرم اپنے فرقے سے باہر نکل کر دلائل دیں آپ محض قیاس اور اندازے قائم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں میں نے بطور ایک سنی مسلمان خود صحیح حدیثیں پڑھی ہیں کہ رسول ہاشمی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رفع الیدین کیا ھے کم از کم آپ جھوٹ تو نہ بولیں ممبر رسول ہاشمی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر بیٹھ کر چلو یہ بات ٹھیک ھے کہ ہم بطور حنفی رفع الیدین نہیں کرتے بس یعنی ہم اپنے مسلک کے اعتبار سے رفع الیدین نہیں کرتے ۔۔۔۔ بس شکریہ 🌹
@gulkhan-f8pАй бұрын
چھوٹ
@aftabmehmoodmalik14Ай бұрын
جیو علامہ صاحب جیو ہزاروں سال آپ نے ایک ایسے انسان کی طبیعت صاف کر دی جسے بسم اللہ کے معنی ہی نہیں آتے۔
@aftabmehmoodmalik14Ай бұрын
بہت خوب بہت اچھے بئی بہت اچھے جزاک اللہ
@MukhaerBaig2 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا بہت خوب جناب بہت شکریہ جناب آپ کا
@MehranShahid-g7m2 ай бұрын
Na Jane in logon ko alim ka darja kon deta hai
@Muhammadmusa-w4k3i2 ай бұрын
ڈنگر ڈاکٹر کی صحیح طبیعت ساف کی ہے آپ نے علامہ صاحب
@MuhammadKhan-p5v2 ай бұрын
Jhotoooo per Allah pak ki lanaaat
@faizahmad2502 ай бұрын
نبی کریم محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی نماز، صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کی نماز پر تحقیق کر کے بتانا چاہیے۔ نبی کریم محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم رفع الیدین کرتے تھے۔ اب کوئ عالم یہ ہمیں سمجھائے کہ نبی کریم محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم اپنے کئے ہوئے عمل کو منع کرنے کے لئے اس طرح کا فقرہ بولیں گے؟
@nazeerpasha20752 ай бұрын
مسئلہ رفع الیدین کرنے یا نہ کرنے کا نہیں بلکہ اللہ کے رسول کی اتباع کو چھوڑ کر کسی اور کو امام اعظم کہنا اور اس کی پیروی ( اندھی تقلید) کرنے کا ہے جو کہ بالکل قرآن اور سنت رسول کے خلاف ہے اور یہ چیز قرآن اور سنت رسول سے ثابت بھی نہیں ہے رفع یدین ایک فروعی مسلہ ہے ، مگر یہ کسی شخص کے اھل حدیث ہونے کی علامت بن چکا ہے ۔ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ مسلمان اندھی تقلید سے تائب ہوکر قرآن و احادیث کی طرف راغب ہو رہے ہیں
@adnanbasher56822 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب فرمایا
@ameraltaf67612 ай бұрын
ایک سے زیادہ رفع یدین نماز میں خشوع خضوع کو متاثر کرتا ہے۔ ان سے کوئی پوچھے پھر وتر اور عیدین کی نماز میں ایک سے زیادہ مرتبہ کیوں کرتے ہیں۔
@mohdmuneeruddin-mu1vs2 ай бұрын
Dont waste time and dont keep video on my phone ... limited life
@mohdmuneeruddin-mu1vs2 ай бұрын
Nahi diye kisi ko bhi tallaw iradey par rehta wahem par nahi .... don't keep video and dont waste my time
@تحریکعرفانالحقانٹرنیشنل3 ай бұрын
علامہ ڈاکٹر علی وقار قادری صاحب دامت برکاتہ ایک قرآنی عالم ہیں اور آپ ایک کھڑوس آدمی ہو
@ChuckLeStep3 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@HafizMaqsood-we8hl3 ай бұрын
بہت خوب
@AnonymousGirl-kw6eb3 ай бұрын
kanjar molvi jahil
@mrumrani94483 ай бұрын
❤❤❤❤ سبحان اللہ ❤❤❤❤
@javedrashidsajid65773 ай бұрын
Tou aap ka matlab yeh hai kay jo nimaz muslamanoun nay shuru kay 20-21 saal parhi woh khushu o khuzu sey khali thi? Aur iss hadees main aaqa Kareem Nabi Pak Sallalah Ho Alaihe Wa Aalihe Wassalam nay rafa e yadeen say mana tou nahi farmaya. Ho sakta hai Aap Sallalah Ho Alaihe Wa Aalihe Wassalam ka matlab yeh ho kay skoon sey karo. Jaldi jaldi ghouroun ki dumm ki tarah mat karo.
@Kashif.Khandi8vd3 ай бұрын
Mashallah❤
@ayyubali77963 ай бұрын
AAMIN,SUKARAN
@JavedIqbal-hn4ls3 ай бұрын
لا صلوہ لمن یقرہ بفاتحہ الکتاب۔۔(متفق علیہ)۔ کوئی نماز(رکعت) جس میں فاتحہ نہ پڑھی اس کا وجود ہی نہیں سجدہ سہو سے کچھ نہیں بلکہ وہ سرے سے رکعت شمار نہ ہوگی۔ لوٹانی ہوگی مولانا لوگوں کی نمازیں برباد نہ کریں
@Only_Islam_is_Truth3134 ай бұрын
Free Palestine 🇵🇸💖😭🤲I invite everyone to listen holy Quran & Islamic speech from the India🇮🇳❤😊😅😊😊😅
@sanitanoli51504 ай бұрын
Jali molana sahabi phir aap witer my or eid ki namaz my nabi ki hadees or quran ky khelaf amal karty hay kia??
@drattaullahdinpurihashmi5144 ай бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ آپ نے جو مسلہ بتایا بلکل درست ھے
@AsmarBeber4 ай бұрын
MASAALLAH
@AbdulHafeez-gg1bv4 ай бұрын
Hanfio KY pass bass wahi hadees ha Jis MA kalm howa ho jitny Bhi hawaly many dakhy ha saheeh hadees nahi ha
شیخ صاحب رفع الیدین اگر سنت نبوی نہ ہوتا تو امام شافعی رحمہ اللہ اور امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کے مسلک کے حاملین رفع الیدین کیوں کرتے ہیں کیا امام شافعی رحمہ اللہ کو اس حدیث مبارکہ کا علم نہیں تھا امام شافعی رحمہ اللہ اور امام احمد بن حنبل امام رحمہ اللہ رفع الیدین اگر منسوخ ہوتا تو کیوں انہوں نے رفع الیدین کرتے ہیں امام ابو حنیفہ کے بیشتر مسائل قرآن وسنت کی تعلیمات سے متصادم ہوتے ہیں جیسے کہ امام ش شافعی امام احمد بن حنبل کے مسلک میں رفع الیدین ثابت ہے اور خلف امام سورہ فاتحہ بھی پڑھتے ہیں اور امین بلند آواز سے کہتے ہیں اور رکوع جاتے وقت اور رکوع سے اٹھتے وقت اور جلسے سے اٹھتے وقت رفع الیدین کرتے ہیں اور نماز عیدیں میں پہلی رکعت میں ساتھ تکبیر اور دوسری رکعت میں پانچ تکبیرات رفع الیدین کے ساتھ ادا کرتے ہیں اور وتر تین رکعت دو سلام سے ادا کرتے ہیں اور نماز جنازہ میں بھی خلف امام سورہ فاتحہ پڑھتے ہیں اور جنازہ امام کے سامنے رکھتے ہیں اور رفع الیدین بھی کرتے ہیں اور پانچ وقت کی نمازیں اور وقت پر ادا کرتے ہیں اور ظہر سے قبل چار سنتیں دو سلام سے ادا کرتے ہیں اور اس طرح عصر سے قبل کی سنت چار رکعت دو سلام سے ادا کرتے ہیں مغرب سےقبل دو رکعت سنت پڑھنے کا بھی اہتمام ہوتا ہے اور عشاء سے قبل دو سنت پڑھی جاتی ہے اور جمعہ کے خطبہ کے دوران تحیۃ المسجد بھی پڑھتے ہیں اور فرض نماز جماعت کے بعد اذکار مسنونہ کا اہتمام بھی ہوتا ہے اور جماعت کی اقامت ایکہری کلمات سے ہوتی ہے اذان کی طرح نہیں ہوتی اور ہر مسجدوں کی اذان اور جماعت ایک ہی وقت پر ہوا کرتی ہے اور فجر کی نماز کی جماعت کھڑی ہوتو احناف کی طرح سنت ادا نہیں کرتے چھو ٹی سنت کو جماعت کے بعد ادا کرتے ہیں امام احمد بن حنبل امام شافعی اور الحدیث سلفی کی نمازوں اور نماز کے اوقات میں یکساں ہیں اور سنت کے مطابق ہے اس کے برعکس احناف مقلدین کی نمازیں ہوتی ہیں پھر کیوں سنت نبوی پر عمل کرنے والوں کو غیر مقلدین کا طعنہ دے کر سنت نبوی کی گستاخی کرنے کے مرتکب ہورہے ہیں اپنے مسلک احناف کی بالادستی کے لئے سنت نبوی پر عمل کرنے سے راہ فرار اختیار کرتے ہیں اللہ تعالٰی کا خوف کریں۔شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ نے بالکل صحیح اور درست بات کہی ہے کہ شافعی اور امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کے مسلک کو اقرب سنہ کہا ہے اس سے واضح ہوتا ہے کہ احناف مسلک کمزور ہے۔تاہم شریعت نے امت کو کسی خاص فقہ اور آئمہ مجتہدین میں سے کسی ایک امام کی تقلید کا مکلف بھی نہیں بنایا ہے اگر شخصیات کی بنیاد پر تقلید واجب ہوتی تو ضرور اس بات کی تاکید و نصیحت قرآن وسنت کی تعلیمات میں ہوتی ذخیرہ حدیث نبوی میں ایک ضعیف حدیث بھی تقلید ائمہ کے تعلق سے نہیں ملتی خیرون القرون کے بعد امت میں شخصیات کی بنیاد پر تقلید واجب ہوتی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا مقام و مرتبہ مناقب حدیث نبوی میں بیان کئے گئے ہیں بالخصوص خلیفہ راشد ین کا مقام و مرتبہ ہے اور وہ امیر المومنین امام مسلمین بھی تھے اور ولی امر حکمران بھی تھے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان بھی ہے قرآن وسنت اور میرے ہدایت یافتہ خلیفہ راشد ین کے طریقہ کو مضبوط سے تھام لو گمراہ نہ ہوں گے اگر شخصیات کی بنیاد پر امت کو مخصوص شخصی تقلید ہوتی تو ابوبکر صدیق عمر فاروق رضی اللہ عنہ اور عثمان رضی اللہ عنہ اور علی رضی اللہ عنہ تقلید کے مستحق ہوتے کوئی صدیقی کوئی عمری کوئی عثمانی کوئی علوی کے نام پر منسوب مسلک تقسیم ہوتے تقلید آئمہ خیرون القرون کے چار سو سال بعد وجود میں آئی تھی اگر کوئی کسی خاص امام کی تقلید نہیں کرتا تو کیا گمراہ ہوگا اور جہنم میں جائینگے اس کی قرآن وسنت کی روشنی میں اس کی صراحت ہونی چاہیئے آئمہ مجتہدین نے بھی ایک دوسرے کی تقلید سے منع کیا ہے الحمدللہ الحدیث سلفی ائمہ مجتہدین کی علمی دینی اجتہادی خدمات کی قدر و منزلت کرتے ہوئے ان کے اجتہادی مسائل میں تحقیق کرکے الحدیث نبوی کے مطابق اقرب السنہ جو مسائل ہیں اس پر عمل پیرا ہوتے ہیں چاہے وہ مسائل ائمہ مجتہدین میں سے کسی ایک امام کا مسئلہ ہی کیوں نہ ہو اماموں کی خدمات سر آنکھوں پر تاہم کسی ایک خاص امام کی تقلید کو اپنے اوپر لازم نہیں کرتے چونکہ شریعت نے شخصیات کی بنیاد پر امت کو تقلید کا مکلف نہیں بنایا اور ہمارے اسلاف کا منہج رہا ہے اور اختلافی مسائل میں اعتدال کی راہ بھی ہے اور دین میں فرقہ واریت سے بھی نجات اور امن وسلامتی کا واحد علاج ہے اللہ تعالٰی ہمیں قرآن وسنت کا صحیح علم وفہم عطا فرمائے اور اخلاص استقامت کے ساتھ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور فرقہ واریت سے اجتناب کرنے کی توفیق عطا فرمائے
@nazeerpasha20752 ай бұрын
مسئلہ رفع الیدین کرنے یا نہ کرنے کا نہیں بلکہ اللہ کے رسول کی اتباع کو چھوڑ کر کسی اور کو امام اعظم کہنا اور اس کی پیروی ( اندھی تقلید) کرنے کا ہے جو کہ بالکل قرآن اور سنت رسول کے خلاف ہے اور یہ چیز قرآن اور سنت رسول سے ثابت بھی نہیں ہے رفع یدین ایک فروعی مسلہ ہے ، مگر یہ کسی شخص کے اھل حدیث ہونے کی علامت بن چکا ہے ۔ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ مسلمان اندھی تقلید سے تائب ہوکر قرآن و احادیث کی طرف راغب ہو رہے ہیں
@irabest4eradrsaleemahmad2075 ай бұрын
*پاکستانی قوم اور امت مسلمہ کی اکثریت مصاٸب والام پریشانیوں اور مہنگاٸ کرپشن ظلم زیادتی اور کرپٹ یزیدی نظام کے ہاتھوں مزید بدترین عزاب کی گرفت میں کیوں آتی جارہی ہے😳😱؟؟* *نکاح وتعدد ازواج، اتحاد وانقلاب کے ضامن وآزمودہ پاکیزہ رحمانی قرآنی حسینی نظام پر رحمت صدہزار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔* *ظلم وبربریت کے ابلیسی مشن کے محافظ کرپٹ قاتل یزیدی دجالی نظام پرلعنت بے شمار۔۔۔۔۔۔* حقیقی تبدیلی اور ریاست مدینہ کے قیام کیلیے محب دین و وطن طبقات پرفرض الفرض ہوچکا اتحاد وانقلاب۔۔۔۔۔۔ اس قرآنی حکم کو جھٹلانے والوں کیلیے تیار ہے دونوں جہاں کی ذلت وعزاب۔۔۔۔۔۔۔2/85 *سیدنا امام حسین رض* نے جس دین دشمن، عوام دشمن، رحمان قرآن و مسلمان دشمن، کرپٹ ظالم قاتل طاغوتی یزیدی دجالی شیطانی نظام اور اس نظام کے محافظ یزید لعین کی ووٹ سپورٹ کرنے سے انکار کرتے ہوۓ عدل وانصاف کے رحمانی قرآنی و مصطفوی نظام کی بالادستی کیلیے اپنے ستر سےزاٸد ساتھیوں کے جان مال وقت قربان کروا کر دین فطرت کو زندہ کیا تھا۔۔۔ *آج پھر وہی دین دشمن،عوام دشمن،رحمان قرآن ومسلمان دشمن کرپٹ ظالم، قاتل دیوث یزیدی نظام ملک وملت اور امت مسلمہ کی جانوں ایمانوں آرزٶں اور ارمانوں کا خون کرتے ہوۓ نہ صرف امت مسلمہ بلکہ پاکستانی قوم کو بدترین ذلت و عزاب کی خوفناک وادی میں داخل کرچکا ہے جہاں ہر خاص وعام کی عبرتناک پٹاٸ ہونا شروع ہوچکی ہے۔* *پس آج پھر تمام محب دین و وطن سیاسی مزہبی جماعتوں علما ومشاٸخ سمیت جملہ طبقات وعوام کو ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب جیسی اھل ربانی حسینی قیادت کی سرپرستی میں متحد ہوکر اس دھوکے باز یزیدی دجالی شیطانی نظام کو عدل وانصاف اور خوشحالی کے ضامن و آزمودہ رحمانی قرآنی حسینی نظام سے بدل دینا فرض الفرض اور نسلوں کا ناقابل تلافی ومعافی قرض ہوچکا ہے۔* *جب تک مسلمان قومیں نکاح وتعدد ازواج PUP4HR کے پنجتنی قرآنی قانون کو عملاََ قبول نہیں کرلیتی اور زناکاری وحرامی دجالی نسلوں کی پیداوار کے محافظ اس شیطانی یزیدی دجالی نظام کو عدل وانصاف کے أزمودہ رحمانی نظام سے بدلنے کیلیے اھل ربانی حسینی قیادت کی سپروژن میں متحد نہیں ہوجاتی دونوں جہاں کی ذلت ورسواٸ اور غضب وعزاب ایسی ظالم فاسق منکر وباغی قوم کا مقدر بنا رہے گا۔ یہ کیٹاگوریکل قرآنی وفطری قانون ہے.۔۔2/85* *فاعتبرو یا اولی الابصار۔۔۔۔* *رحمان قرآن پاکستان کی پکار۔۔۔* *عشق الہی، نکاح وتعدد ازواج، اھل ربانی حسینی قیادت کی سپروژن میں اتحاد وانقلاب۔۔۔* *یا* *دنیاوی ذلت ورسواٸ دردناک اخروی عزاب۔۔۔۔۔۔* *الفتویٰ قرآنیہ* (البقرہ 85، آل عمران 103تا 106، نسا 3+65+150-151، ماٸدہ 44+45+47، توبہ24،نور 32، احزاب 36، محمدﷺ 9، صف 9) *{iRa Proved Practical Superior Quranic Vision 4 eRa}* kzbin.info/www/bejne/mZO6pqGdrcuimrMsi=8xuCeg-NQtOyrDuj
@irabest4eradrsaleemahmad2075 ай бұрын
دورفتن وقرب قیامت میں فروعی معامالت میں بدعتی طبقہ کی مخالفت کرنا احسن عمل ہے۔ اسدورفتن میں داعش سے لیکر القاعدہ اور دیگر متشدد خوارج کی فکر کی حامل جماعتیں وگروہ بدعتی ہیں۔ یہ طبقے سیالوی صاحب کی طرح داڑھیاں لمبی کرنے پر تو زور دیتی ہیں مگر اولی الامر تبانی انقلابی قیادتوں کی سپروژن میں اتحاد وانقلاب جیسے فرض الفرض فریضے کی باغی فرقہ وانتشار کی داعی ہیں۔ ایسے بدعتی گروہوں کی فروعی مسایل میں مخالفت احسن عملہے۔ ا
@irabest4eradrsaleemahmad2075 ай бұрын
*NWO@DDA DOWN FALL...* گریٹراسرائیل اور نیوورلڈ آرڈر کا عالمی دجالی یزیدی شیطانی منصوبہ مسلم نان مسلم ہیومن لوور ممالک کے اتحاد کے نتیجے میں ذلت وزوال کا شکار ہورہا ہے۔۔ امت مسلمہ اور پاکستانی قوم اپنے ممالک کے ساتھ ساتھ فلسطین تاکشمیر اور افغانستان یمن وکشمیری سمیت مظلوم بہادر مجاہد ممالک کی فتح وآزادی اور کامیابی وکامرانی کیلیے دعائیں التجائیں کریں۔ اپنے اعمال بد سے تائب ہوں۔۔ عشق الہی۔۔۔نکاح وتعدد ازواج۔۔۔اتحاد وانقلاب کے قرآنی قانون کی تبلیغ وفروغ کو عام کریں فرقہ رواج وانتشار کے پلید وناپاک شرکیہ شیطانی اعمال افکار نظریات واعمال سے تائب ہوں۔۔ اگر امت مسلمہ کی اکثریت حق سچ کی تائید میں اپنے باطل نظریات واعمال سے تائب ہو کر اھل ربانی انقلابی قیادتوں کی سپروژن میں متحدہ اسلامی بلاک بنانے کی جدوجھدمیں لگ جاۓ تو اللہ کریم اپنی مدد ونصرت سے پاکستان سمیت گلوبل ولج دنیا پر مسلط کرپٹ دین دشمن رحمان قرآن وعوام دشمن ظالم قاتل زناکار حرام خور سود شراب رشوت سفارش ملاوٹ قتل وغارت کے طاغوتی شیطانی یزیدی دجالی نظام کو عدل وانصاف کے ضامن و آزمودہ رحمانی قرآنی اسلامی مصطفوی وحسینی نظام سے بدل دیگا۔۔۔۔ *فاعتبرو یا اوپی الابصار۔۔۔۔۔ ,* *رحمان قرآن پاکستان انسان کی پکار۔۔۔۔* نکاح وتعدد ازواج۔۔۔۔اتحاد وانقلاب۔۔۔* *یا ۔دونوں جہاں کی ذلت وعزاب۔۔۔* (بقرہ ٨٥ توبہ ٢٤ صف ٩) kzbin.info/www/bejne/rKTLlmttasp6fqssi=QlRLoLFBEvYa6OGl
@irabest4eradrsaleemahmad2075 ай бұрын
سیالوی صاحب کی لمبی چوڑی گفتگو علمی جواب کی بجاۓ طعن وتنقید اور دین ملا فی سبیل اللہ فساد ہیں۔ داڑھی کی شرعی حیثیت سنت موکدہ ہے۔ اس کی مقدار ڈاکٹروقار صاحب کی داڑھی کے مطابق قبول ہے۔۔ یہی موقف مولانا مودودی صاحب سے لیکر بڑے بڑے مجتھدین سکالرز کا ہے۔
@shahhussain64545 ай бұрын
مفتی صاحب آنے بہت کوشش کی کہ حق کو جھٹلانے کی مگر آپ کی کوشش کامیاب نہیں ہوئی۔خدا کے لئے لوگوں کو حق بتائیں اور اندھی تقلید سے باز آ جائیں ۔
@azankhan311315 ай бұрын
Islam Mey tafaruqa mat daloo. Jahil admy.
@azankhan311315 ай бұрын
Lohoon ko bewaqoof ba bana.madina....Mey.. yani akhre zamana...bukhari swalat 789 ahadees paro.100 bar paro samaj jawoge saboot hadees may he.akhrey zamana MASJID NABUWE MEY.RAFAEDEEN KE BAAD KA.
@azankhan311315 ай бұрын
Pagul admi....bukhari sharif...swalat 789 paro.bar bar paro jahi.jawab mil joyega.na same to pir paro.
@iqbalahmedkhan33385 ай бұрын
Yahudi ko gumrah talmud ne kiya aur musalman ko tabah hadees ne kiya hai.
@iqbalahmedkhan33385 ай бұрын
Maulana sahen Assalamo alaikum Hamein tarke tahreemah yani haath khol kar nemaz padhne ka saboot batayen. Shia hazrat aur imam malik ke tarafdar maleki shayed haath kholkar nemaz padhte hain. Tab batayen ke nabi jab nemaz roz padhate the to yeh andesha kaise paida hua?