عطردان:  شاداب الفت
8:52
خرابات : اخلاق آہن
6:55
جدید ترکی شاعری
5:18
اوراق پارینہ
5:01
4 ай бұрын
نارسائی
7:04
4 ай бұрын
صورتیں۔ خاکے
6:27
4 ай бұрын
قومی آواز
5:28
4 ай бұрын
Пікірлер
@syedmonawwerrizvimonawwerd6519
@syedmonawwerrizvimonawwerd6519 14 сағат бұрын
قابل صد داد ہے آپ کی یہ عظیم ادبی تخلیق ۔ اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ دراز عمر عطا فرمائے!آمین!
@ZahoorTariq
@ZahoorTariq 4 күн бұрын
ماشاءاللہ ! بہت عمدہ تبصرہ ۔۔ غزال آنکھیں چراتے ہیں۔۔ ۔۔ بہت خوبصورت انداز بیان ۔۔ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں۔
@abdulwaris7714
@abdulwaris7714 4 күн бұрын
ماشاءاللہ 😍 بہترین پیشکش سر❤
@FakhruddinArfi
@FakhruddinArfi 5 күн бұрын
پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین صاحب کا از حد ممنون ہوں کہ انہوں نے میری تازہ کتاب " غزال آنکھیں چراتے ہیں عظیم آباد والوں سے " پر بہت خوب صورت اور وقیع تبصرہ کیا ۔ پروفیسر صاحب اردو کے ایک معتبر اور بڑے ادیب اور ناقد ہیں ۔ ( فخرالدین عارفی )
@rameshkanwal1082
@rameshkanwal1082 6 күн бұрын
مبارکباد
@rameshkanwal1082
@rameshkanwal1082 6 күн бұрын
میرا تذکرہ نہیں ہے
@muzaffarnaznin3851
@muzaffarnaznin3851 6 күн бұрын
Mashallah 🌹. Mubarakbad
@kaleemahmad2890
@kaleemahmad2890 6 күн бұрын
ما شاءاللہ بہترین
@arshadkassana6175
@arshadkassana6175 6 күн бұрын
ماشاءاللہ
@salemdesai5674
@salemdesai5674 Ай бұрын
کیا آپ میرے افسانے کی کتاب پر تبصرہ کرینگے؟ سلیم عباس دۓسای بلگام کرناٹک
@KitabRang
@KitabRang Ай бұрын
کتاب ارسال کریں
@dr.farhatjahan8004
@dr.farhatjahan8004 Ай бұрын
بہت عمدہ تبصرہ سر
@VinodKumar-vr6qk
@VinodKumar-vr6qk Ай бұрын
بہت عمدہ تبصرہ سر، مبارکباد
@Umarfarooq-ce4up
@Umarfarooq-ce4up Ай бұрын
بہت خوب ۔۔ سلامت رہیں استاذ محترم
@NisarAhmad-sq4qb
@NisarAhmad-sq4qb Ай бұрын
بہت عمدہ
@VinodKumar-vr6qk
@VinodKumar-vr6qk Ай бұрын
بہتر
@sharjeelahmed7938
@sharjeelahmed7938 Ай бұрын
Ya book kaha sy mily gee Sir or how can we order
@sharjeelahmed7938
@sharjeelahmed7938 Ай бұрын
Ya Kaha Sy Mily gee Sir???
@shaguftayasmin445
@shaguftayasmin445 Ай бұрын
بے حد خوبصورت تبصرہ و تجزیہ سلامت رہیں
@smashooq9757
@smashooq9757 Ай бұрын
نسیم صاحب ، ان کے صحافتی خدمات اور ان کی افسانہ نگاری کے حوالے سے عمدہ گفتگو۔۔۔۔بہترین انداز ہے خواجہ صاحب۔۔۔سلامت رہیں۔۔۔
@kaleemahmad2890
@kaleemahmad2890 2 ай бұрын
bahut umdah
@dr.fauziakhanam1172
@dr.fauziakhanam1172 2 ай бұрын
ماشااللہ
@Apna...123
@Apna...123 2 ай бұрын
ماشاءاللہ ۔۔۔مرتبین پروفیسر محمد علی جوہر اور ڈاکٹر سرور ساجد صاحبان کو اس بیش قیمتی کتاب کے لئے قلبی مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔۔۔خدا کرے کہ یہ کتاب عوام و خواص میں یکساں مقبول ہو۔
@mujadidimustafa8672
@mujadidimustafa8672 2 ай бұрын
ماشاء اللہ سلامتی
@moirfan7685
@moirfan7685 2 ай бұрын
تبصرے اور تعارف کا اہم کام انجام رہے ہیں
@javeedrasool6117
@javeedrasool6117 2 ай бұрын
بہترین سیگمنٹ
@GoodMorningwithMalak
@GoodMorningwithMalak 2 ай бұрын
سبسکرائیب کردیا ہے ۔۔ بھئی واہ واہ کمال ویڈیو ہے۔۔ آج ہم نے بھی ایک عمدہ شاعرہ پوسٹ کی ہے امید ہے پسند آئے گی۔
@SuperPiare
@SuperPiare 2 ай бұрын
شاندار تجزیہ و تبصرہ ۔ ایک اہم کتاب
@javeedrasool6117
@javeedrasool6117 2 ай бұрын
بہت خوب
@saharafroz2312
@saharafroz2312 2 ай бұрын
Bahut accha🎉
@kaleemahmad2890
@kaleemahmad2890 2 ай бұрын
ماشاءاللہ
@FouziaSultan-ef4xb
@FouziaSultan-ef4xb 2 ай бұрын
بہت خوب تعارف ماشاء اللہ
@RajdaKarim
@RajdaKarim 2 ай бұрын
بہت مبارک ہو اس کتاب کے دوسرے edition کی کامیابی پر۔ اللہ آپ کو آپ کی کاوشوں اور محنتوں کے سلے میں اور کامیابی اور عزت عطا فرمائے۔ آمین
@drreyaztawheedi
@drreyaztawheedi 2 ай бұрын
خلیل طوقار صاحب سے متعلق عمدہ جانکاری۔ مبارک باد
@Faizan_ashraf_a._professor
@Faizan_ashraf_a._professor 2 ай бұрын
MashaAllah bahut khoob sir
@FouziaSultan-ef4xb
@FouziaSultan-ef4xb 2 ай бұрын
بہت خوب
@FouziaSultan-ef4xb
@FouziaSultan-ef4xb 2 ай бұрын
بہت خوب
@moirfan7685
@moirfan7685 2 ай бұрын
اچھا سلسلہ ہے
@moirfan7685
@moirfan7685 2 ай бұрын
السلام علیکم بہت اچھا سلسلہ ہے۔ ان تبصروں کو کتابی شکل میں بھی۔ نظر ثانی کر کے لائیں میں نے بھی لکھنؤ میں اکادمی میں اپنی کتاب آپ کو دی تھی اگر سامنے ہو تو اس پر بھی تبصرے کی زحمت فرمایں۔ مضامین عرفان۔ یا آپ کو پھر بھیج دوں ؟
@moirfan7685
@moirfan7685 2 ай бұрын
بہت اہم شخصیت پر قلم اٹھایا گیا ہے قابل قدر کام
@moirfan7685
@moirfan7685 2 ай бұрын
اچھا سلسلہ ہے
@imohiudd11
@imohiudd11 2 ай бұрын
Barak
@imohiudd11
@imohiudd11 2 ай бұрын
@YasmeenImran-ez5kr
@YasmeenImran-ez5kr 2 ай бұрын
ماشاءاللہ مبروک محترمہ غوثیہ صاحبہ کی ادبی کاوشیں قابل تحسین ہیں ۔ ڈاکٹر خواجہ اکرام الدین صاحب نے بہت زبردست تبصرہ کیا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں کامرانیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
@mirzaabdulqayyumaurangabad1069
@mirzaabdulqayyumaurangabad1069 2 ай бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب
@khaleequzzamannusrat4170
@khaleequzzamannusrat4170 2 ай бұрын
یہ کتاب مقبول ہوگی کیوں کہ وحید پر بہت کم لکھا گیا ہے۔
@gulaamsaaqib8311
@gulaamsaaqib8311 2 ай бұрын
بہت بہت شکریہ بڑی اہم نکات بیان ہوئے ہیں
@a.rahman9602
@a.rahman9602 2 ай бұрын
قابل تحسین❤
@a.rahman9602
@a.rahman9602 2 ай бұрын
❤❤
@kaleemahmad2890
@kaleemahmad2890 2 ай бұрын
بہت عمدہ استاد محترم
@electriciankhan
@electriciankhan 2 ай бұрын
دیش کے مزے پردیس میں۔ اردو زبان کو زندہ رکھنا چاہیے۔ ویسے شکاگو میں 1981 میں اور امریکہ کے اا شہروں میں مشاعروں کا اہتمام احمد خان انجینئر نے کیا تھا۔ ہندوستان کے نامور شاعروں، کیفی عاظمی، علی سردار جعفری، حسن کمال، مینا قاضی، بیکل اتساہی، عزیز قیسی کے علاوہ کئی ہندوستانی اور پاکستانی شعراء کو امریکہ بلا یا کیا گیا تھا۔ ویسے دور جدید میں محترمہ غوثیہ سلطانہ صاحبہ بھی کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ انہوں نے شکاگو میں اردو ادب کو زندہ رکھنے کے لیے کئی ادبی محفلوں کا اہتمام کرتی ہیں۔ جو قابل ستائش اور مبارک باد کی مستحق ہیں۔ اردو میں خط لکھو اور کتابیں پڑھا کرو۔۔۔ جب بھی مشاعرہ ہو غزل سن لیا کرو۔ میری نیک تمنائیں شکاگو میں مقیم تمام شعراء کے ساتھ ہیں۔ دعا گو صدیق خان حقیقی
@mirzaabdulqayyumaurangabad1069
@mirzaabdulqayyumaurangabad1069 2 ай бұрын
بہت خوب جناب