Shohar mekay walo ki tarbuyt per baat karay or pher kharcha bhi pira na dey or Talaq yafta bhen sath rehti hai chori bhi karti hai jhoot bhi bolti hai or sath may Talaq ki dhakiya deti hai (or Shohar bhi sath talq ki dhamki deta hai
@RizwanaBibi-m4h23 сағат бұрын
Mitar kahte he
@ShoaibPatel-lb5ekКүн бұрын
Pahle vah Islam to kabool karle
@ZaidKhan-gt4iiКүн бұрын
Allah o Akber
@ZaidKhan-gt4iiКүн бұрын
Alhamdulillah
@ZayyanKureshiКүн бұрын
Mera naam gajala Parveen hai aur unka Naam Anish hai Allah Pak hamari Jodi mein banae rakhen aur hamare rishto mein hamare dilon mein Mohabbat dal de
@ZayyanKureshiКүн бұрын
Aap dua mein mujhe Shamil karke mere liye dua
@ZayyanKureshiКүн бұрын
Main Apne Shahar ki Mohabbat ke liye Taras gai hun
@ZayyanKureshiКүн бұрын
Dusri auraton mein jyada dilchaspi lete Hain
@ZayyanKureshiКүн бұрын
Mere liye dua kijiye main bahut pareshan hun hamare rishte mein Mohabbat paida ho jaaye
@ZayyanKureshiКүн бұрын
Vah dusri auraton se jyada loot rakhte Hain
@ZayyanKureshiКүн бұрын
Mere Shahar se Mohabbat nahin karte
@ZayyanKureshiКүн бұрын
Assalam walekum
@ZayyanKureshiКүн бұрын
Assalam
@VoiceofYouthClub7862 күн бұрын
Thanks for 96 Subscribers🎉
@mudassirkhan2612 күн бұрын
Mufti Sab mai tu chars buhut peta hu laken mai namaz kaliya time pr jata hu aik namaz bhi kaza na hu buhut koshish karta hu ❤
@Travelbitetv2 күн бұрын
Love from india
@VoiceofYouthClub7862 күн бұрын
Thanks for 94 Subscribers🎉
@hamayunimkan3 күн бұрын
❤❤❤
@maulanasulemanbmofficial3 күн бұрын
Ok
@HudaIslam-sl4lh3 күн бұрын
Meri shadi KO 7 Saal hue Hain Mere husband ne do shadiyan ki Hain lakin un Ka Sara dehan dosri ki traf hai hum ik hi ghar mein rehte hain wo oper rehti hai ksi b cheez mein brabari nhi krte mere 3 bache Hain udhar cheezen late ghoomne phirne jate Hain idhar khabi khabi ate Hain wo b Raat Tu khabi b nhi rehte bache is baat KO boht feel krte hain .
@GhaniKhan-k9i3 күн бұрын
مفتی صاحب شکریہ
@ImranPathan-on6wx3 күн бұрын
Lekin masoom aur mazloom log kitne sale mar gaye aur ab unka sab kuch ujad gaya uska kya
@farheenfatima69633 күн бұрын
Aurat m bi hun ab tk bhool ni pa rhi hun 😢 ek Allah k bnde ko jisne cheat bi kiya fr bi
@maheenkhan308323 сағат бұрын
Shayad aapki zindagi me koi aur abhi tak nahi aaya hai. InshaAllah aapke life me koi aayega shadi ke baad, to definitely bhool jaoge aap us shaqs ko😊
@rehankhan-ud1dv3 күн бұрын
Khilafat 2 qaim ho g in sha Allah
@MusawirKhan-jh4dw3 күн бұрын
Ahle bait k saath no comparison ayati taqheer k mutabiq
@FidaHussain-k5q3 күн бұрын
Log psycho ho jaingy, maa baap buchon se kesy dur bhagain😢😢😢
@FidaHussain-k5q3 күн бұрын
ISLAM KO ITNA MUSHKIL BNA DIA😢😢😢😢
@Rehbar-nv9xi3 күн бұрын
Masha allah... Jite raho hazar saal
@Halloffame-es8cp4 күн бұрын
JE PATA HAY MUFTI SB. USA KA VISA DIFFICULTY HO JAYE GE😅
@saadatsiddiqui62624 күн бұрын
محترم مفتی صاحب آپ وہی ہیں جو بیرون ملک دورے پر قرآن میں غل؛طیاں نکال رہے تھے آپ کو یہی پتہ نہیں کہ قرآن بغیر اعراب کے نازل ہوا تھا اعراب بعد میں لگائے گئے ہیں اور آپ اعراب کی غلطیاں نکال رہے تھے بعد میں آپکو اپنی جان کے لالے پڑ گئے تھے اور معافیاں مانگنے لگے
@dubailove22204 күн бұрын
BEST TEACHER 👌 DR MUFTI YASIR NADEEM AL WAJIDI ON KZbin ❤️❤️❤️ YOU ARE A G.O.A.T. 🐐 GREATEST OF ALL TIME ماشاء الله تبارك الرحمن
@dubailove22204 күн бұрын
🌷 *کمال کے اشعار اور ان کا ترجمہ* 🥀 🌷ﻭَﺇﻥْ ﺿَﺎﻗَﺖْ ﺑِﻚَ ﺍﻷﺣْﻮَﺍﻝُ ﻳَﻮْﻣﺎً فبِالأﺳْﺤَﺎﺭِ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪ ﷺ🥀 *جب بھی کسی دن تم پر سخت حالات آ جائیں تو رات کے آخری پہر میں محمد علیہ الصلوۃ و السلام پر درود بھیجنے کا اہتمام کرو۔* 🌹ﻭ ﻻ ﺗَﺘْﺮُﻙْ ﺭَﺳُﻮﻝَ ﺍﻟﻠﻪِ ﻳَﻮْﻣﺎً🌻 💮ﻓَﻤَﺎ ﺃﺣْﻠَﻰ ﺍﻟﺼَّﻼﺓُ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪﷺ🌸 *دیکھو ! اپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنا اس قدر مٹھاس بھری عبادت ہے کہ کوئی بھی دن نبی کریم ﷺ پر درود پڑھے بغیر نہ جانے دیں۔* 🌺ﺷِﻔَﺎﺀٌ ﻟِﻠﻘُﻠُﻮﺏِ ﻟَﻬَﺎ ﺿِﻴَﺎﺀٌ🌻 🌸ﻭَﻧُﻮﺭٌ ﻣُﺴْﺘَﻤَﺪٌ ﻣِﻦْ ﻣُﺤَﻤَّﺪﷺ🥀 *آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے سے نور ، روشنی اور دِلوں کو شفا حاصل ہوتی ہے ۔* 🌹ﺑِﻬَﺎ ﻳُﺴْﺮٌ ﻭﺗَﻔْﺮِﻳﺞٌ ﻟِﻜَﺮْﺏٍ💐 🏵️ﻟِﻤَﻦْ ﺃﻫْﺪَﻯ ﺍﻟﺼَّﻼﺓَ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪﷺ🌼 *جو شخص بھی نبی کریم ﷺ پر درود بھیجتا ہے تو اس کی برکت سے تکلیفیں اور پریشانیاں دور ہوجاتی ہیں اور آسانیاں مسیر آئیں گی ا نشاء اللہ ۔* 🌼ﻭَﺃﻓْﻀَﻠُﻬَﺎ ﺇﺫﺍ ﻣَﺎ ﻛُﻨْﺖَ ﻳَﻮْﻣﺎً🌻 🌷ﺑِﺮَﻭْﺿَﺘِﻪِ تُصلى ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪﷺ🌺 *پھر اس درود کی فضیلت اور قدر و منزلت کے کیا ہی کہنے جب تم ان کے روضہ مبارکہ پر حاضر ہو کر انہیں درود و سلام پیش کروگے۔* 💮ﺗُﺼَﻠِّﻲ ﺑِﺎﺷْﺘِﻴَﺎﻕٍ ﻓﻲ ﻣَﻘَﺎﻡٍ🌸 🌷ﻋَﻈِﻴﻢِ ﺍﻟﺸَﺄﻥِ ﻳَﺴْﻤَﻌُﻬَﺎ ﻣُﺤَﻤَّﺪﷺ💐 *تم جس قدر بھی شوق و محبت سے درود پڑھ سکتے ہو ضرورپڑھو کہ وہاں نبی کریم ﷺ خود اسے سماعت فرماتے ہیں۔* 🏵️ﻓَﻴَﺎ ﺳَﻌْﺪ ﺍﻟﺬﻱ ﻗَﺪْ ﺟَﺎﺀَ ﻳَﻮْﻣﺎً🌼 🌹ﻭَﻗَﺪْ ﺃﻫْﺪَﻯ ﺍﻟﺴَّﻼﻡَ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪﷺ🥀 *کیا ہی خوش بخت انسان ہے وہ جس نے پہلے ان کی طرف درود کا ھدیہ بھیجا ہو اور پھر ایک دن خود بھی ان کی خدمت میں پہنچ گیا ہو۔* 🌺*ﺗَﻘِﻲٌ ﺑَﻞْ ﺳَﻌِﻴﺪٌ ﻣُﺴْﺘَﺠَﺎﺏٌ* *ﻭَﻳَﻮْﻡَ ﺍﻟﺤَﺸْﺮِ ﺷَﺎﻓِﻌُﻪُ ﻣُﺤَﻤَّﺪ*🥀 *ایسا آدمی متقی ہے ، بلکہ بڑا خوش بخت اور قبولیت یافتہ ہے کہ قیامت کے دن محمد ﷺ جس کے شفیع ہوں گے۔* 🌹 *صلَّى اللہ تعالیٰ عليه وآله وَسَلَّمَ*🥀
@dubailove22204 күн бұрын
*موت کی چھ علامتیں جو اس کے قریب ہونے کی نشانی ہیں* *موت کے چھ مراحل ہوتے ہیں۔* *پہلا مرحلہ "یوم الموت" کہلاتا ہے۔* یہ وہ دن ہے جب انسان کی زندگی کا اختتام ہو جاتا ہے۔ اس دن اللہ تعالیٰ فرشتوں کو حکم دیتا ہے کہ وہ زمین پر جائیں اور انسان کی روح قبض کریں تاکہ اسے اپنے رب سے ملاقات کے لیے تیار کیا جا سکے۔ بدقسمتی سے، کوئی بھی اس دن کے بارے میں کچھ نہیں جانتا، اور جب وہ دن آتا ہے، انسان کو یہ بھی احساس نہیں ہوتا کہ یہ اس کی موت کا دن ہے۔ تاہم، انسان اپنے جسم میں تبدیلیاں محسوس کرتا ہے۔ مثلاً مؤمن کے دل کو اس دن خوشی اور سکون ملتا ہے، جبکہ برے اعمال کرنے والے کو سینے اور دل میں دباؤ محسوس ہوتا ہے۔ اس مرحلے پر شیاطین اور جنات فرشتوں کے نزول کو دیکھتے ہیں، لیکن انسان انہیں نہیں دیکھ سکتا۔ قرآن کریم میں اس مرحلے کا ذکر یوں کیا گیا ہے: "اور اس دن سے ڈرو جس دن تم اللہ کی طرف لوٹائے جاؤ گے، پھر ہر جان کو اس کے کیے کا پورا بدلہ دیا جائے گا۔" (سورة البقرة: 281) *دوسرا مرحلہ: روح کا تدریجی طور پر نکلنا* یہ مرحلہ پاؤں کے تلووں سے شروع ہوتا ہے۔ روح آہستہ آہستہ اوپر کی طرف بڑھتی ہے، ٹانگوں، گھٹنوں، پیٹ، ناف اور سینے سے گزرتی ہے، یہاں تک کہ وہ ایک مقام پر پہنچتی ہے جسے "ترقی" کہا جاتا ہے۔ اس مقام پر انسان تھکن اور چکر محسوس کرتا ہے اور کھڑا ہونے کے قابل نہیں رہتا۔ اس کی جسمانی طاقت ختم ہو جاتی ہے، لیکن وہ اب بھی نہیں سمجھ پاتا کہ اس کی روح جسم سے نکل رہی ہے۔ *تیسرا مرحلہ: "ترقی" کا مرحلہ* قرآن کریم میں اس کا ذکر یوں آیا ہے: "ہرگز نہیں، جب روح حلق تک پہنچ جائے گی۔ اور کہا جائے گا، کون جھاڑ پھونک کرے گا؟ اور وہ سمجھے گا کہ یہ جدائی کا وقت ہے۔ اور ایک پنڈلی دوسری پنڈلی سے لپٹ جائے گی۔" (سورة القیامة: 26-29) ترقی حلق کے نیچے کے دو ہڈیوں کو کہا جاتا ہے جو کندھوں تک پھیلتی ہیں۔ "وَقِيلَ مَنْ رَاقٍ" کا مطلب ہے کہ کون روح کو لے کر جائے گا؟ یہ وہ وقت ہوتا ہے جب لوگ ڈاکٹر یا ایمبولینس بلانے یا قرآن پڑھنے کی بات کرتے ہیں، لیکن انسان ابھی بھی زندگی کی امید رکھتا ہے۔ "وَظَنَّ أَنَّهُ الْفِرَاقُ" کا مطلب ہے کہ انسان کو موت کے قریب ہونے کا احساس ہوتا ہے، لیکن وہ اب بھی بقا کی کوشش کرتا ہے۔ "وَالْتَفَّتِ السَّاقُ بِالسَّاقِ" یعنی روح کے نکلنے کا عمل مکمل ہو چکا ہے، اور جسم کے نچلے حصے بے جان ہو چکے ہیں۔ *چوتھا مرحلہ: "حلقوم" کا مرحلہ* یہ موت کا آخری مرحلہ ہے، جو انسان کے لیے انتہائی مشکل ہوتا ہے، کیونکہ اس کے سامنے پردے ہٹ جاتے ہیں، اور وہ اپنے ارد گرد موجود فرشتوں کو دیکھتا ہے۔ یہاں سے انسان آخرت کو دیکھنا شروع کرتا ہے: "ہم نے تمہاری آنکھوں سے پردہ ہٹا دیا، آج تمہاری نظر تیز ہے۔" (سورة ق: 22) قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: "پھر کیوں نہیں جب روح حلق تک پہنچ جائے۔ اور تم اس وقت دیکھ رہے ہو، اور ہم تم سے زیادہ قریب ہیں، لیکن تم دیکھ نہیں سکتے۔" (سورة الواقعة: 83-85) یہ وہ وقت ہے جب انسان اللہ کی رحمت یا غضب دیکھتا ہے۔ وہ اپنی زندگی کے اعمال کو اپنی نظروں کے سامنے گزرتا ہوا دیکھتا ہے، اور شیطان اسے گمراہ کرنے کی آخری کوشش کرتا ہے۔ قرآن کہتا ہے: "اور کہو، اے میرے رب، میں شیطان کے وسوسوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور اس سے بھی کہ وہ میرے پاس آئیں۔" (سورة المؤمنون: 97-98) *پانچواں مرحلہ: "ملک الموت" کا داخلہ* یہ مرحلہ وہ ہے جہاں انسان کو معلوم ہو جاتا ہے کہ وہ رحمت والوں میں سے ہے یا عذاب والوں میں سے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: "اور جن کی روحیں فرشتے سختی سے نکالتے ہیں، ان کے چہروں اور پشتوں پر مارتے ہیں۔" (سورة محمد: 27) اگر انسان مؤمن ہے تو اس کی روح نرمی سے نکلتی ہے، جیسے پانی کا قطرہ مشکیزے سے نکلتا ہے۔ اللہ فرماتا ہے: "اے اطمینان والی روح، اپنے رب کی طرف لوٹ، راضی اور مرضی، اور میرے بندوں میں شامل ہو جا، اور میری جنت میں داخل ہو جا۔" (سورة الفجر: 27-30) *چھٹا اور آخری مرحلہ* یہ مرحلہ وہ ہے جب انسان کی روح مکمل طور پر جسم سے نکل جاتی ہے۔ *اگر وہ گناہ گار ہے تو کہتا ہے:* "اے میرے رب، مجھے واپس بھیج دے، تاکہ میں نیک عمل کر سکوں۔" لیکن اللہ فرماتا ہے: "ہرگز نہیں، یہ صرف ایک بات ہے جو وہ کہہ رہا ہے۔ اور ان کے پیچھے ایک پردہ ہے، قیامت کے دن تک۔" (سورة المؤمنون: 99-100) "اور موت کی سختی حق کے ساتھ آئے گی، یہی وہ ہے جس سے تم بھاگتے تھے۔" (سورة ق: 19) *یہاں مؤمن کے لیے جنت کی بشارت ہے، جبکہ گناہ گار کے لیے عذاب کی وعید۔* ایک مفسر سے پوچھا گیا کہ لوگ موت سے کیوں ڈرتے ہیں؟ انہوں نے جواب دیا: "کیونکہ تم نے دنیا کو آباد کیا اور آخرت کو برباد کر دیا۔" *اللّٰہُمَّ أَحسِن خَاتِمَتَنَا۔* 🤲🏻 منقول
@nazeerpasha20754 күн бұрын
تقلید ۔ ایک دوسرے کے پیچھے بغیر سوچے سمجھے چلنا / پیروی کرنا جانوروں کی فطرت ہے ۔ 🐐🐐🐐🐐🐐🐐🐐 🐏🐑🐏🐑🐏🐑🐏 🐂🐃🐂🐃🐂🐃🐂 🦆🦢🦆🦢🦆🦢🦆
@Seasideboy14 күн бұрын
SUBHAANALLAH!
@khizark66714 күн бұрын
Awaz sahi nahi hai bayan me please ise sahi karen
@SnehSaini-xe8bh4 күн бұрын
3:11 bilkul glt haii
@ejazsirnewera49195 күн бұрын
Bhot sahi ka mufti sahab
@Haider72-u3l5 күн бұрын
Allah ne farmaya mere pass aana to Quran aur ahilabait ki Mohabbat Sath lekar aana aur jisne Kisi Ko chhod Diya vah gumrah Ho gaya aur jisne Imam Husain a.s ko Shahid Kiya alehabat Se dur Ho Gaya aur UN sab ke liye jahannam hai Aur Khuda Ki lanat hai
@NadeemMalik-ob3ye5 күн бұрын
Masaallh mufti shab ❤❤❤
@ansaribhaipubg26645 күн бұрын
Mashaallah ❤️
@SanaKumari-w3c5 күн бұрын
Mere liye bhi dua krna
@rabiyakhan73905 күн бұрын
Mashallah ❤
@KhanWazeer-x1v5 күн бұрын
كافر كبهى بهى مسلمان كا دوست نهي هوسكتا غزه كي لوگو پر بهت ظلم كي ي بيغيرت مسلم ملكو ني اج تك امريكه يا اسراهيل كي خلاف اواز اثهاهي غزه كا انتقام كيسى ني نهي ليا اللله رب العزت ني خود ليا بيشك اللله كي پكژ بهت سخت هي
@AnieAsif-d2n5 күн бұрын
Pichli qoam ko bhi toofan ka azaab dia giya hy aur voh khatam ho gaye.
@AnieAsif-d2n5 күн бұрын
Toofan ka azaab Aur aag ka azaab
@starking815 күн бұрын
Kuch nahi bohat mazloom aur bohat masum honge. Lekin Jab b kudrat ka keher aataa hai woh kisiko nahi dekhta. Isiliye rehne ki aisee jagaah chuno jahaa sachhe pakke imaan waale zyada ho.
@MalikWasib-rz6vg5 күн бұрын
Aslam alikum sab dua kro ka mere sahat mand baby ho amain kro
@NNausheen5 күн бұрын
Ye thik bol rahe hai us me khuchh mazlom bhi honge isliye khush nhi hona chahiye,