Пікірлер
@pyareQUADRI
@pyareQUADRI 2 ай бұрын
قُلْ بِفَضْلِ اللّٰهِ وَ بِرَحْمَتِهٖ فَبِذٰلِكَ فَلْیَفْرَحُوْاؕ-هُوَ خَیْرٌ مِّمَّا یَجْمَعُوْنَ(58) ترجمۂ کنز الایمان تم فرماؤ اللہ ہی کے فضل اور اسی کی رحمت اور اسی پر چاہئے کہ خوشی کریں وہ ان کے سب دھن دولت سے بہتر ہے۔ تفسیر صراط الجنان {قُلْ بِفَضْلِ اللّٰهِ وَ بِرَحْمَتِهٖ فَبِذٰلِكَ فَلْیَفْرَحُوْا:تم فرماؤ: اللہ کے فضل اور اس کی رحمت پر ہی خوشی منانی چاہیے۔} کسی پیاری اور محبوب چیز کے پانے سے دل کو جو لذت حاصل ہوتی ہے اس کو ’’فَرح ‘‘کہتے ہیں ،اور آیت کے معنی یہ ہیں کہ ایمان والوں کو اللہ عَزَّوَجَلَّ کے فضل و رحمت پر خوش ہونا چاہئے کہ اس نے انہیں نصیحتیں ، سینوں کی شفاء اور ایمان کے ساتھ دل کی راحت و سکون عطا فرمایا۔ اللہ تعالیٰ کے فضل اور رحمت سے کیا مراد ہے؟ اس آیت میں اللہ تعالیٰ کے فضل اور اس کی رحمت سے کیا مراد ہے اس بارے میں مفسرین کے مختلف اَقوال ہیں ، چنانچہ حضرت عبداللہ بن عباس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا ، حضرت حسن اور حضرت قتادہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَانے فرمایا کہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کے فضل سے اسلام اور اس کی رحمت سے قرآن مراد ہے۔ ایک قول یہ ہے کہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کے فضل سے قرآن اور رحمت سے اَ حادیث مراد ہیں۔ (خازن، یونس، تحت الآیۃ: ۵۸، ۲ / ۳۲۰) بعض علماء نے فرمایا کہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کا فضل حضور پُر نور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ہیں اور اللہ عَزَّوَجَلَّ کی رحمت قرآنِ کریم۔ رب عَزَّوَجَلَّ فرماتا ہے: ’’وَ كَانَ فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكَ عَظِیْمًا‘‘(نساء ۱۱۳) ترجمۂ کنزُالعِرفان: اور آپ پر اللہ کافضل بہت بڑا ہے۔ بعض نے فرمایا :اللہ عَزَّوَجَلَّ کا فضل قرآن ہے اور رحمت حضورِاقدس صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ہیں جیسا کہ اللہ عَزَّوَجَلَّ فرماتا ہے: ’’وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ‘‘(انبیاء:۱۰۷) ترجمۂ کنزُالعِرفان: اور ہم نے تمہیں تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا۔ اور اگر بالفرض اِس آیت میں متعین طور پر فضل و رحمت سے مراد سرکارِ دوعالَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی ذاتِ مبارکہ نہ بھی ہو تو جداگانہ طور پر تواللہ کے رسول صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ یقینا اللہ تعالیٰ کا عظیم ترین فضل اور رحمت ہیں۔ لہٰذا فنِ تفسیر کے اس اصول پر کہ عمومِ الفاظ کا اعتبار ہوتا ہے ، خصوصِ سبب کا نہیں ، اس کے مطابق ہی نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی ذات ِ مبارکہ کے حوالے سے خوشی منائی جائے گی خواہ وہ میلاد شریف کرکے ہو یا معراج شریف منانے کے ذریعے، ہاں اگر کسی بدنصیب کیلئے یہ خوشی کامقام ہی نہیں ہے تو اس کا معاملہ جدا ہے، اسے اپنے ایمان کے متعلق سوچنا چاہیے۔
@muhammadhassansaad60
@muhammadhassansaad60 2 ай бұрын
Subhan Allah
@nusrathaqq8
@nusrathaqq8 3 ай бұрын
❤💐
@nusrathaqq8
@nusrathaqq8 7 ай бұрын
❤️💐
@TayyabaBari-h8q
@TayyabaBari-h8q 7 ай бұрын
Jzk khairan kaseera💐
@nusrathaqq8
@nusrathaqq8 7 ай бұрын
❤ آپ کا بہت شکریا
@nusrathaqq8
@nusrathaqq8 7 ай бұрын
Alhumdulillah ,subhaan Allah
@nusrathaqq8
@nusrathaqq8 7 ай бұрын
جذاک آاللہ❤
@nusrathaqq8
@nusrathaqq8 7 ай бұрын
Beautifully explained 😊
@nusrathaqq8
@nusrathaqq8 7 ай бұрын
@nusrathaqq8
@nusrathaqq8 9 ай бұрын
@nusrathaqq8
@nusrathaqq8 9 ай бұрын
Beautiful explanation .Rahmat and Barakat. Ma Shah Allah . ❤
@nusrathaqq8
@nusrathaqq8 9 ай бұрын
بُہت آچھا سمجھ میں آیا۰بہت شکریا فارین❤
@nusrathaqq8
@nusrathaqq8 9 ай бұрын
بہت شکریا آپ کا فارھین
@nusrathaqq8
@nusrathaqq8 9 ай бұрын
Very beautifully explains. Allah Bless you for ever❤
@nusrathaqq8
@nusrathaqq8 9 ай бұрын
Very clear explanation
@nusrathaqq8
@nusrathaqq8 9 ай бұрын
Ma shah Allah
@mazheralijalali9923
@mazheralijalali9923 10 ай бұрын
Masha Allah Masha Allah
@nusrathaqq8
@nusrathaqq8 10 ай бұрын
Thank you so much Farheen ..Amazing teaching. Easy to understand. Subhan ALLAH..I am so happy in shah Allah I will come soon in Group too.❤
@FarheenSiddiqui-ok9xu
@FarheenSiddiqui-ok9xu 10 ай бұрын
Alhumdulillah!
@sadiqaqasmi2149
@sadiqaqasmi2149 10 ай бұрын
Jazakallahookhair
@Itz._.Jaseer
@Itz._.Jaseer 10 ай бұрын
Jazz'akAllah
@Itz._.Jaseer
@Itz._.Jaseer 10 ай бұрын
ASSLAM O ALIEKUM
@ambreenaziz8574
@ambreenaziz8574 10 ай бұрын
SubhanAllah