Jab dosri janib price high ho gi tou idhar bhi farq paray ga..
@HummerahKhan11 сағат бұрын
Ap sy pochna h kh nya mal a gya h
@SkyLensVlog753 сағат бұрын
Asal main depend krta hay border position pay. Agar borders khulay hain tou maal daily aata hay nahi tou 15 din baad ya one month baad. Abhi tou maal aa Raha hay..
@faheemali864911 сағат бұрын
Karachi me bht susta hai had chez me 100 se zyda ka fark h
@SkyLensVlog753 сағат бұрын
Zahir farq ho ga .. Karachi aor Rawalpindi ka distance bhi tou bohat ziada hay
@baberjohn701912 сағат бұрын
Bola kam kero or cheezien theek se dekhaiya kero
@SkyLensVlog753 сағат бұрын
جی انشاء اللہ حکم کی تعمیل ہو گی۔
@RAJAJHANZEBAZIZA.K20 сағат бұрын
اسلام علیکم ویر جی میں بہت عرصہ سے اس بازار سے چیزیں منگوا رھا ہوں ریٹ بھی اچھے ہیں اور سامان بھی اچھا ھے سلامت رھو ویر جی ❤
@SkyLensVlog7520 сағат бұрын
شکریہ ویر جی۔۔۔ بہت مہربانی
@syedbilalshahkazmiКүн бұрын
❤❤❤❤
@syedbilalshahkazmiКүн бұрын
معجزہ نبی سے صادر ہوتا ہے پیر مہر علی شاہ صاحب کی کرامات ہیں
@SkyLensVlog75Күн бұрын
درستگی کا شکریہ ۔۔
@azharmahmood70572 күн бұрын
Plz Chmical items shampoo base ki holesale shops in rawalpindi ka visit kara dian.
@SkyLensVlog752 күн бұрын
بہت شکریہ ۔۔۔ انشاء اللہ ضرور آپ کی خواہش کا احترام کیا جائے گا
@zulnoorainr.w.pvlogs85634 күн бұрын
Bike installment plan ?
@SkyLensVlog754 күн бұрын
بہت شکریہ ۔۔ ویلاگ دوبارہ دیکھیں تفصیل موجود ہے۔۔۔ یا ویڈیو میں موجود نمبر پہ رابطہ کر کے تفصیلات لے لیں
@Mahtabborana-n6z4 күн бұрын
❤❤❤
@ghulamsarwar-zt1yx5 күн бұрын
Chawal wholesale video bna de please
@SkyLensVlog755 күн бұрын
بہت شکریہ ۔۔ انشاء اللہ چاول کی ہول سیل پہ جلد ویلاگ کریں گے ۔۔۔
@snipedbyrise5 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@snipedbyrise5 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@ImamBukhsh-h7r6 күн бұрын
❤❤❤
@ImamBukhsh-h7r6 күн бұрын
❤❤❤
@user-tj7nu6lu5z7 күн бұрын
CRICKET PLAYERS WALAY GLASES KA BHI POCHNA THA JO GROUND ME PEHEN KR KHAILTAY HEEN
@SkyLensVlog756 күн бұрын
Thanks.. aap video pay moujood phone number pay rabta kar k rate pooch lain please
@azharmahmood84407 күн бұрын
Mashallah ❤️ beautiful Pakistan 🇵🇰 love 🇵🇰 you ❤️ Pakistan ❤️ 🇵🇰 💕💕💕
@JamilAhmed-mo9md7 күн бұрын
بہت اچھی اور معلوماتی وڈیو بنائ ہے ماشاءاللّٰہ جی
@SkyLensVlog754 күн бұрын
بہت شکریہ ۔۔
@Malikjunaid-p2h9 күн бұрын
WhatsApp number kia ha ap ka
@SkyLensVlog759 күн бұрын
03469383891
@Malikjunaid-p2h9 күн бұрын
Wh
@Malikjunaid-p2h9 күн бұрын
Wh
@GulaabPhool10 күн бұрын
ماشاء اللّٰہ تعالیٰ تین3باتیں قابل اصلاح سمجھتے ہوئے امانۃ معروض خدمت ہیں 1 ایڈریس میں گنج منڈی کا لفظ کم ہی ایا ، وڈیو لمبی ( اچھی ) لیکن راولپنڈی ایشیا ٹریڈر ۔۔۔۔ 2 فارغ وقت دکان بند کرنے کا ہے ، وڈیو شوٹ اسی وقت معلوم ہورہی ہے اور ون ٹو فائیو صاحب بھی اسی بہانے ۔۔۔ 3 اخیر میں ایک صاحب لمبے بال آستین چڑھاۓ سیڑھیوں میں بیٹھے ۔۔ انکی تینوں چیزیں اپنی جگہ غلط نہیں مگر اکٹھی اور اس موقع اخیری میں غیر مناسب ۔۔۔۔۔
@AhmedAli-ti5gr10 күн бұрын
Masha Allah Very good information
@muhammadshafiq632810 күн бұрын
The problem is that nothing is available in pure form in Pakistan. How can we imagine that the ASIA trader is providing super quality products in its own duly ground packing? Nobody will believe that it is made of hygienically good raw material and that its quality has not been approved by any national or international agency. When we have everything in complete shape, we should purchase doubtful ground products when no brand is mentioned. The prices are also not reasonable. these are exorbitant. I suggest that everyone should bring the products in natural condition, sort them out, clean and grind them at home in electric grinders which are available in every home.
@SkyLensVlog759 күн бұрын
Thanks brother.. partially agreed with your comment. Each and every thing in pure is available in Pakistan but prices are high and the people likes low price items. Moreover u should visit this shop and check the quality of all items then u can comment that the quality is good or bad. Without visit and check how u can imagine that quality is not good or good. All gradients in original shapes are available in the market and every customer can check the quality before purchasing. Todays every body is well aware and very intelligent.
@shahzork11 күн бұрын
Ghazanfar Shah Viewer Guzarish naeo karday Furmaish or Demand karday. Please make your correction. Baqi Tusan Buhat Shandar Vlog banaee. 100 number vich tusan 1000 number laiay, it is very much cpmperihensive and wonderfull. Very much reasonable full of information.No fazole time and no shop keeper TC. Ghazanfar Shah ALLAH KAREEM app ko apnay karam o fazal mein aur Hidayat per rakhaniy. Ameen
@SkyLensVlog7511 күн бұрын
آپ کے خوبصورت الفاظ ، حوصلہ افزائی اور دعائیں میرے لیئے بہت بڑا تحفہ ہیں آمین ۔۔۔۔۔ دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ۔۔ جن لوگوں کیلئے سید دعا کردے وہ کامیاب ہی کامیاب ہے۔۔۔
@charlieplayzx13 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@charlieplayzx13 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@IloveAllah5star513 күн бұрын
Aslamuailkum beta ky kam asya b hoseel rate pe mile ga
@SkyLensVlog7513 күн бұрын
وعلیکم السلام ۔۔۔جی ہاں۔۔۔ کم مقدار میں بھی انہی ریٹس پہ ملیں گی ۔۔
@HackerBoy-od2yy13 күн бұрын
Jumma ko open hote hay
@SkyLensVlog7513 күн бұрын
I think Juma ko market band Hoti hay.. aap video main moujood shop k phone number pay rabta kar k confirm kar lain please
@saqi08113 күн бұрын
Mn ne gari bechi, aglay bnday ne 1 r person ko bechi, uss ne agay 1 r bnday ko bechi, meri payment wasul hu gae, 2nd ne b wasul krli, third ne gari jisay bechi wo time pe le k gaya r gaei le k ghaib ha, ab gri name mere ha, 3rd owner se wo gari le k ghib ha, gari mere name ha, mn transfer krna chahta, pr exise walay kehtay jb tk gari hazir nae hu gi, next user k mame nae hu skti... Mere pas ab kia option hn??
@SkyLensVlog7513 күн бұрын
گاڑی آ پ نے بیچ دی اور پیسے بھی وصول کر لیئے ۔۔ آپ کو چاہیے تھا کہ جب آپ نے گاڑی بیچی اگلے بندے کو کہتے وہ اپنے نام کروائے۔۔۔ اب آپ کے تو پیسے آ پ کو مل گئے ۔۔۔ غلطی اگلے بندوں کی ہے انہوں نے گاڑی اپنے نام نہیں کروائی ۔۔ اب مسئلہ صرف یہ ہے کہ گاڑی آپ کے نام ہے ۔ ۔۔ آپ وکیل کے پاس جائیں اور جس بندے کو آپ نے گاڑی سیل کی اس کو وکیل کے ذریعے ایک لیگل نوٹس بھجوائیں کہ آپ نے مجھ سے گاڑی لی ہے اسے 15 دن کے اندر اپنے نام کروائیں ورنہ میں آ ئندہ ذمہ دار نہیں ہوں گا۔۔۔۔ اس کی ایک کاپی ایکسائز آ فس بھی دیں۔۔ بس آپ کا کام ختم ۔۔ باقی اگلے لوگوں کا مسئلہ ہے۔۔ آ پ اپنے آپ کو کلیئر کریں ۔۔۔ خدانخواستہ گاڑی کل کہیں حادثہ کرتی ہے یا کسی واردات میں پکڑی جاتی ہے تو پھر اگر آپ کے پاس لیگل نوٹس اور سیل ڈیڈ ہوگی تو آپ کیلئے کوئی پریشانی نہیں ہو گی۔۔۔ بس آپ کے پاس سیل ڈیڈ جس کو آپ نے بیچی اور لیگل نوٹس موجود ہونا چاہیے۔۔ نہیں تو آپ کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ کیونکہ گاڑی آپ کے نام پر ہے
@saqi08113 күн бұрын
@@SkyLensVlog75 mn ne gari time pe sale ki, 4 month ka time stamp paper pe, jis ne mjh se li, uss ne 2 month late kr diye, wo payment nae de paya, mn gari wapis nae lena chahta tha, uss ne agay sale kr k meri payment mjhy de di, next banday ne without my consent gari agay 1 r party ko sale kr di
@saqi08113 күн бұрын
@@SkyLensVlog75 bht shukriya malumat ka
@rizvimujahid75148 күн бұрын
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سر میں نے گوجرانوالہ سے ایک چنگان پرانے ماڈل کی خریدی ہے جو ایک کمپنی کے نام ہے اب اسے اپنے نام کروانے کا کیا طریقہ کار ہے گاڑی اسلام آباد نمبر کی ہے
@SkyLensVlog758 күн бұрын
@@rizvimujahid7514 وعلیکم السلام ۔۔ برادر۔۔ جب کوئی گاڑی کمپنی کے نام ہوتی ہے اور اس کمپنی سے کوئی گاڑی خریدتا ہے یا گاڑی کی نیلامی ہوتی ہے ۔ جو خریدار ہوتا ہے کمپنی اس شخص کو NOC ایشو کرتی ہے۔۔ پھر وہ شخص سارے پیپرز مکمل کرکے سمیت NOC کے ایکسائز آ فس جاتا ہے گاڑی کی انسپکشن کرواتا ہے پھر کمپنی اسے بائیو میٹرک ایشو کرتی ہے اور یوں وہ تمام پیپرز ایکسائز آ فس جمع کروا کے رسید حاصل کرتا ہے۔ اس کے بعد ایکسائز آ فس وہ NOC تصدیق کرنے کیلئے دوبارہ اسی کمپنی کو بھیجتا ہے۔۔ جب وہاں کمپنی سے NOC تصدیق ہونے کے بعد ایکسائز آ فس آ جاتا ہے گاڑی پھر اس شخص کے نام ہو جاتی ہے۔۔ ایسی گاڑی کی ٹرانسفر پہ ٹائم زیادہ لگتا ہے۔ یہ بات یاد رکھیں کہ کمپنی جس شخص کے نام پہ NOC اشیو کرے گی گاڑی اسی کے نام ہوسکتی ہے۔۔ اور کسی کے نام نہیں ہو سکتی ۔۔ ابھی آپ نے گاڑی اگر کمپنی سے لی ہے تو ٹھیک ہے کمپنی سے NOC لے کر ٹرانسفر کروائیں نہیں تو جس نے گاڑی کمپنی سے لی پہلے اس کے نام ہو گی پھر آپ کے نام۔۔۔ یا خریدنے والا کمپنی سے آپ کے نام کا NOC لے پھر آپ گاڑی آپنے نام کروا سکتے ہیں ۔۔ نہیں تو پھر آپ کے نام نہیں ہوگی۔۔۔
@talhaawan428415 күн бұрын
Delivery Free ha
@SkyLensVlog7515 күн бұрын
جی ہاں ۔۔۔ مزید کنفرم کرنے کیلئے ویڈیو میں دیئے گئے شاپ کے نمبرز پہ رابطہ کریں ۔
@ahtishammalik933316 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤
@legaciity16 күн бұрын
Best information
@legaciity16 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@ijazbaig-kd8zl16 күн бұрын
Good nice ❤👍
@SkyLensVlog7516 күн бұрын
Thanks
@kashifmehmood411416 күн бұрын
Makhane ka rate batana bhool gya😢
@SkyLensVlog7516 күн бұрын
Aap call kr k rate lay saktay hain..
@ahtishammalik933316 күн бұрын
4200 pr kg
@ishaqbaig138616 күн бұрын
Bohot zabardast quality hoti hai har cheez ki. Or rate b achay hoty hain inke hum hahi se buy karty hain
@ikramdaar714016 күн бұрын
نئی دوکان کا افتتاح جمعرات تاریخ یکم اگست ہوگی
@user-fe6us8fn6e16 күн бұрын
Gud v gud
@YT-BARBARIAN17 күн бұрын
American sasta Pakistani mehnga joh k local hai wah fraudiyoo ty wah Pakistanio
@ahtishammalik933316 күн бұрын
Bahi jan local chiz ki mikdar kam hoti he is liye mahngi hoti he
@YT-BARBARIAN17 күн бұрын
American sasta Pakistani mehnga joh k local hai wah fraudiyoo ty wah Pakistanio
@ShameelAhmad-v5q18 күн бұрын
Good information
@SkyLensVlog7518 күн бұрын
Thanks a lot sir
@chamberchamber-te6ti19 күн бұрын
Ilachi k rate market ko bataney hi nai diya sir aapney
@SkyLensVlog7518 күн бұрын
سوری ۔۔ میرا خیال ہے وہ کہہ رہے تھے کہ الائچی کا ریٹ آ ج کل 8 یا 9 ہزار چل رہا ہے عموماً اتنا زیادہ ہوتا نہیں بلکہ کم ہوتا ہے ۔ ان کا نمبر ویڈیو میں موجود ہے آپ کنفرم کر لیں۔۔ بھائی پوری کوشش کی کہ سب چیزوں کے ریٹس بتائیں پھر بھی کوئی چیز رہ گئی ہو تو معزرت ۔۔۔
@ahtishammalik933316 күн бұрын
India ki 12000 kg Gotymala ki 8000 kg
@rajazulqarnain992919 күн бұрын
سر جی یہ تو بہت زیادہ ریٹ ہیں پورے پاکستان میں چاٹ مصالحہ 400.300سے اوپر ریٹ نہیں ہے یہ 600۔یہ ہول سیل بلکل بھی نہیں ہے
@SkyLensVlog7519 күн бұрын
بھائی جان ۔۔۔ کوالٹی پہ منحصر ہوتا ہے جتنی اچھی کوالٹی ہو گی ریٹ بھی اسی حساب سے ہو گا ۔۔ آپ کو یہاں سے بھی اسی ریٹ میں مل جائے گا لیکن کوالٹی ہلکی ہو گی۔۔ اگر امپورٹڈ مصالحہ جات ہوں گے تو ریٹ اسی طرح ہو گا اور اگر لوکل ہوں گے تو ان کا ریٹ کم ہے ۔ اور یہ بھی لوکل کم ریٹ پہ دے رہے ہیں ۔۔
@rajazulqarnain992919 күн бұрын
@@SkyLensVlog75 بات ٹھیک ہے لیکن ان کے ریٹ تیز ہیں اگر کوئ ا کلو چیز لئے اس کے لئیے ٹھیک ہے ایک درکاندار زیادہ مقدار میں اس کے لئیے یہی ریٹ
@SkyLensVlog7519 күн бұрын
بھائی زیادہ مقدار لینے پہ ریٹ کم ہوگا۔۔
@rajazulqarnain992919 күн бұрын
@@SkyLensVlog75 mujy in ka num Mel skta ha
@YT-BARBARIAN17 күн бұрын
You shouldn't be promoting shopkeepers instead of it just try to be honest & accept the facts if they are selling it overpriced say it's overpriced if you haven't taken money from them @@SkyLensVlog75
@SkincareRoute2419 күн бұрын
بہت خوب میرا بہت اچھا تجربہ ہے اس مارکیٹ کا مارٹ سے 4 ہزار تک کی بچت ہو جائے گی
@SkyLensVlog7519 күн бұрын
بہت شُکریہ بھائی جان
@rukhsananaseer419414 күн бұрын
سنڈے مارکیٹ اور امتیاز سپر سٹور سے ریٹ زیادہ ہیں😢، یہ بھائی اتنا سستا بھی نہیں.
@CookingwithRehanaPK19 күн бұрын
Very informative video for us Thanks for sharing this video
@SkyLensVlog7519 күн бұрын
Thanks for your appreciation..
@Mahtabborana-n6z19 күн бұрын
Mashallah ❤❤❤
@user-cu8ee3eg8u19 күн бұрын
دار چینی نیشاپور ایران کی دنیا کی نمبر 1 ہے
@azizbuneri99119 күн бұрын
سرجی کولمبیا سری لنکا کی سب سے نمبر ون دارچینی ہوتا ہے
@SkyLensVlog7519 күн бұрын
دنیا کی نمبر ون دار چینی سری لنکا کی ہے۔۔ ذرا گوگل پہ جا کے چیک کریں آپ کو یہی جواب ملے گا
@ahtishammalik933316 күн бұрын
Wahan pr hoti hi ni
@ahtishammalik933316 күн бұрын
@@azizbuneri991Yes asa hi he
@user-cu8ee3eg8u15 күн бұрын
@@ahtishammalik9333 میں خود لیکر آیا ہوں وہاں کی prdact ہے