اس میں لڑکی کے بھائی کی غلطی ہے اگر وہ یا اس کا والد صاحب خود جاتے لڑکے کو پکڑتے اس کے لڑکے کے گھر میں لے کے جاتے اور اس کے والدین کے سامنے اس کو بٹھا کر سمجھاتے تو یا تو لڑکی کی اس سے منگنی کرا دیتے یا تو لڑکے اور اس کے والد کو سمجھا دیتے تو یہ بات پر منٹ ختم ہو جاتی تھی لڑکے نے غلط فیصلے کیا یعنی لڑکی کے بھائی نے جس کی وجہ سے لڑکی کی تعلیم بھی تباہ ہو گئی اور بدنامی بھی ہو گئی