اسلام وعلیکم سر جی پاکستان کے اکثر واعظین پیسہ لے کر بولتے ہیں خدا اور خدا کی رضا کے لئے بہت بولتے ہیں پاکستان کو انھوں نے نکار خانہ بنا دیا ھے انشاللہ روز محشر عوام کا ہاتھ ہو گا اور اکرام کا گریبان ہو گا ۔حقلانکہ علماء اکرام ہمارے سروں کے تاج 👑 تھے یہ خود بھی اپنی اصلاح فرمائیں اور عوام پاکستان کے لئے بھی اجتماعی طور کوئی حکمت عملی ترتیب فرمائیں ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے نیل کے ساحل سے لے کے تابخاک کا شغر یوں تو سید بھی ہو مرزا بھی ہو افغان بھی ہو تم سبھی کچھ ہو بتاؤ کہ مسلمان بھی ہو اللھم اغفر للمؤمنین و مومنات والمسلیمن والمسلمات آمین یارب العالمین
@rajasulehria..377011 сағат бұрын
جرائم کی آخر کوئی سزا بھی تو ہوتی ہے۔چند لوگ طاقت کے بل بوتے پر آئین و قانون کی دھجیاں بکھیر تے جائیں۔آخر ان کا احتساب کیسے ہوگا۔۔۔یا صبر کے ساتھ ان مظالم کو برداشت کرتے جائیں۔
@nuzhatfatima1411 сағат бұрын
May Allah subhanahu taala give you long life with aafiyah, Aameen!
@thelanguageguide11 сағат бұрын
Mujadid e rawa Sadi... Ghamdi Ghamdi
@nuzhatfatima1411 сағат бұрын
Jazakallahu khairan kaseera
@Muhammad_Ali_9011 сағат бұрын
Azeem Alim Ghamdi Sahib ❤
@sajidzeeeshan785911 сағат бұрын
Great man
@engr.rashidiqbal23712 сағат бұрын
I love the Analysis of Janab Javed Ahmed ghamidi sahib
@mirahmedalikhan705512 сағат бұрын
Rafa yadain karne ka kia matlab ..usse kia zahir hota hai ..
@Shanikhna-v8i13 сағат бұрын
پاکستان مسلمانوں کاملک ھے لیکن اسلامی ملک نھیں ھے طالبان کا ملک کے ساتھ کوٸ تعلق نھیں ھےبلکه اس ملک کے نظام سے تعلق ھے جب تک یھی نظام رھے گا جھاد جاری رھے گا تم ریاست اس مٹی کو اس دھرتی کو کھتے ھو ھم ریاست سیاسی سماجی نظام کو کھتے ھیں اب تم بتاٶ که اس ریاست میں وه کونسی براٸ ھے جو موجود نھیں ھےپھر اس براٸ کےختم کرنےکا اگر کوٸ صرف عزم بھی کرتاھے وه ختم کیاجاتا ھے اب تم بتاٶ جھاد ھے کس کام کی چیز ھم انگریز سے کیوں لڑے ھندوستان جو ھزار سال سے ھماره ملک رھا پھر ھم نے خیر باداسکو کیوں کھاآپکانظریا ان لوگوں کا ھے اس ادارے کاپڑھاھواھے جن لوگوں نے انگریز سے لڑنے والوں کو بھی خوارج کھاتھا
@Treeeche14 сағат бұрын
Usstad_e_muhthram🌹🌹🌹
@attarehmanpk15 сағат бұрын
Ghamdi, though a great scholar of present day, could not differentiate between peaceful protest which is very essence of democracy and armed struggle against own country! He may be deprived of true picture of Pakistan! کبیرہ گناہ اور جرم میں فرق ہے
اللہ تعالیٰ نے قرآن حکیم میں جو حقائق بیان فرمائے۔ ھیں ان حقائق کو جانچنے کے بعد ان کی حقیقت جان کر ان پر ایمان لانا ھی دین ھے جس بات کو انسانی عقل تسلیم نہیں کرتی وہ اس پر ایمان کیسے لا سکتا ھے جس بات کو دل مانے اور زبان آسکی تصدیق کرئے
@MuhammadIlyasButt-mv3go17 сағат бұрын
❤
@xe458121 сағат бұрын
Allah Talah Ghamidi sb ko jazza de, lambi umer de sehat ke saath - humen aese he samjhaten rahen - ameen
@SANJHAPUNJAB-yy9dk21 сағат бұрын
yeh sab b foojistan main chaly gei hain😢
@bushraumair624323 сағат бұрын
Jootoon par khda ki lanat beshumar ALI a s ka bughz main itnay aagay chalay gai k khoof e khua khatam.
@FerozKhan-ss9nnКүн бұрын
Direct question requires a specific answer. If it was stretched out, the answer would confuse the audience and cause of the conflict between the two sides would not be determined…
@iftikharunnisa4089Күн бұрын
جزاک اللہ خیرا
@buttaurangzeb7221Күн бұрын
Javed ghamidi just love it Allah aap ko sehat aur tandrusti dey all time great for me I don't think any another better prayer than this prayer Allah qabool farmaye aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali ❤️ ♥️
@areffazeez3762Күн бұрын
حسن الیاس سب سے بڑا فتنہ ھے اور اس نے غامدی کو بھی گمراہ کردیا ھے۔ پاکستان کے دیگر مولویوں کی طرح غامدی نے بھی اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ھے۔ یہ پاکستانی عوام کو غدار کہہ رھے ہیں۔ یہ امریکہ میں بیٹھ کر یہاں سے ڈالر وصول کر رھے ہیں اور عوام کے قتل عام کو جائز قرار دے رھے ہیں۔ عوام فوری طور پر غامدی کے چینل کا بائیکاٹ کریں۔
@iftikharunnisa4089Күн бұрын
جزاک اللہ خیرا
@mohammadafzalvirk3578Күн бұрын
اللهم صل و سلم و بارك على' نبينا محمد و آلہ
@truthseeker4677Күн бұрын
یہاں جس سب سے حیران کن بات جو مجھے نظر آئی ہے کہ جاوید غامدی صاحب کے بہت زیادہ ماننے والے بھی عمرونہ وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔ اس سے یہ بات بھی واضح ہوتی ہے کہ وہ اصل میں اپنے نفس کی پیروی کر رہے تھے اور اسی میں غامدی صاحب کی دینی فکر جو تمام امت سے ہٹ کر تھی اس پر تنقید کا دفاع کرتے رہے لیکن ایک سیاسی پراجیکٹ کے بہت جلد شکار ہو گئے۔ ان کا شعور بس اتنا ہی تھا کیونکہ وہ نفس کا غلام بنا رہا اور اسی کی اصل پرستش ان حضرات کی طرف سے ہو رہی تھی۔
@truthseeker4677Күн бұрын
غامدی صاحب کی اس حکمت عملی کی سوچ سے سو فیصد اتفاق ہے۔ غامدی صاحب کی دین کی تشریح میں بہت خرابیاں ہیں لیکن یہاں جذباتی اور شدت پسند سوچ پر جو ضرب لگائی ہے وہ ہمارے اسلاف کا ہمیشہ سے طرز عمل رہا ہے۔
@niyazahmad6930Күн бұрын
Allah ke siwa koi aalimulghaib nahi hai-- 1-sureh hood-31, 2-sureh anaam-50 and 59, 3-sureh airaaf-188 , 4-sahih bukhari-7380, Aur bahut si daleelen hain
@FaxilaKhan-d8mКүн бұрын
Sir mjhe apka email ya apka no chaiye mjhe apse apna zarori masla hal krwana hai plz sir mjse bt kr lein
@nailakamal4235Күн бұрын
Asa I struggle sometimes with the difficult Urdu. What is Anzaar
@fabianfabian245Күн бұрын
Great 👍👍❤❤
@naghmanaahmad1706Күн бұрын
Asslamo alykum Warahmatulahe Wabarakatohu MaschAllah good hum Ahmadi muslmaan hay or Allah se duay karte, siref Allah se.
@naghmanaahmad1706Күн бұрын
Asslamo alykum Warahmatulahe Wabarakatohu MaschAllah zabrdast Allhamdullih Ahmadiyya muslim bhi yehi soach rakhte sab Allah se duao se hi sab kuch hota
@naghmanaahmad1706Күн бұрын
Asslamo alykum Warahmatulahe Wabarakatohu MaschAllah zabrdast yeh hi ahmadiyya muslim jmaat ka aqeeda
@syedshafiq3249Күн бұрын
On the lighter side : I visited Jamat Ul Islah and Falah in 1993. On my return, shared my positive opinion about Falah with an acquaintance of Kanpur. I suppose he was a rukn of JeI Hind. He was furious, saying Falahis first divorce their topi and then the beard. He said Nadvis are better. This Islahi Sahib reminds me of his comments then. No taunts, fun or pun intended here. Just shared what suddenly came out as a flash .
@naghmanaahmad1706Күн бұрын
Asslamo alykum Warahmatulahe Wabarakatoho Ahmadi Allhamdullih muslim hay. Allah ke nabi sa ne fermaya jo kalma parta hay wo muslim hay, koi kisi ke iman ka fatwa nahi day sakta
@KAMALK320Күн бұрын
Great..
@AdnanAli-i4r3qКүн бұрын
یوتھیوں عقل بانٹی جا رہی ہے لے لو
@saifullah5769Күн бұрын
یوتھیوں کی چیاؤں چیاؤں سننے والی ہے 😂😂😂
@munirhussain27Күн бұрын
یعنی کے جس پارٹی کو 70 فیصد سے زیادہ ووٹ ملیں اور جمہور اسکے ساتھ ہو وہ انارکی ہے۔ یہ تو کھلا بعض عمران ہے23اعتراضات کی ایک بھی قسط مس نہیں کی اور بطور استاد آپکی قدر و منزلت اپنی جگہ مگر یہاں آپ ڈنڈی مار رہے ہیں
@saifullah5769Күн бұрын
بہت بہترین اور حق بات
@WaqarAhmad-sy1uqКүн бұрын
ماشااللہ ❤❤ We love you Hussan Illyas
@gulnazzaidi8319Күн бұрын
سح ستہ میں اور خصوصی طور پہ بخاری مسلم میں حدیث موجود ہے،اپ اپنے فائدے کی حدیث لے لیتے ہیں،بغض ہی بہت ہے،بالکل مو ضع سے ہٹ کر گفتگو ہے معذرت کے ساتھ۔