آخر تم ثابت کیا کرنا چاہتے ہو ؟ یہ کہ اللہ نے غوث اعظم کے پیٹ میں انتہائی طاقتور ٹربائینیں نصب کی ہوئی تھیں جن سے وہ جب چاہتے جہاں چاہتے اڑتے پھرتے تھے ۔
@nazeerpasha20752 ай бұрын
جماع و مُباشرت کے وقت مرد۔ عورت میں حق کا مشاہدہ کرے (ماخذ کتاب : فصوص الحکم … از: محی الدین ابن عربی متوفی 1240CE صوفیوںکے شیخ العارفین ، صفحہ۴۳۰( محی الدین ابن عربی لکھتا ہے مرد جماع کرتے وقت شہوت اس پر فنا عام ہوگئی تھی اور بے خودی چھا گئی تھی۔ حق تعالی اپنے بندے پر بڑا غیور ہے۔ کیوں بندے نے غیر خدا کی طرف توجہ کی، کیوں سمجھا کہ وہ غیر خدا سے لذت پارہا ہے۔ لہٰذا اس کو غسل کا حکم دے کر پاک کردیا۔ تاکہ عورت جس میں فنا ہوگیا تھا۔ اس میں بھی توجہ الی الحق کرے۔ یہی غفلت عن اللہ تو موجب غسل ہے۔ جب مرد عورت میں حق کو مشاہدہ کرے۔ اس کی طرف توجہ رکھے تو یہ منفعل معمول متاثر میں شہود ہے۔ مشاہدہ ہے۔ اگر خود میں حق کو دیکھے اس نظر سے کہ عورت اس سے پیدا ہوئی ہے تو یہ فاعل میں مشاہدہ ٔ حق ہے۔ اگر حق کو خود میں دیکھے اور اپنی فرع، عورت کی صورت کا خیال نہ رہے تو اس وقت مرد منفعل اور حق فاعل و متصرف بالواسطہ ہے۔ غرضیکہ مرد کا حق کو عورت میں مشاہدہ کرنا اتم و اکمل ہے۔ کیونکہ اس وقت حق کو خود باعتبار فاعل کے عورت میں باعتبار منفعل کے نیز خود میں اس اعتبار سے کہ حق فاعل وموثر اور خود منفعل و متاثر ہے مشاہدہ کرتا ہے۔ اسی لئے رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیویوں سے بہت محبت کی کیونکہ عورتوں میں شہود حق کامل طور پر ہوتا ہے۔ کیونکہ حق تعالیٰ مواد سے مجرد ہوکر کبھی نہیں مشاہدہ کیا جاتا کیونکہ اس اعتبار سے وہ تمام جہان سے مستغنی ہے۔ جب حق تعالیٰ کا مادے سے پاک ہوکر مشاہدہ نہیں ہوسکتا اور مشاہدہ ہوسکتا ہے تو صرف مادے میں تو عورتوں میں شہود کامل ہوتا ہے، اتحاد۔ وصال اور فنا سب نکاح میں حاصل ہوتا ہے اور یہ نظیر ہے مخلوقات پر توجہ الٰہی کی خصوصاً انسان کامل پر کہ اس کی صورت پر ہے کہ وہ خلیفہ حق ہے۔ حق تعالیٰ اس میں اپنی صورت دیکھے بلکہ خود کو دیکھے کیونکہ وہ تصویر قدرت ہے۔ انسان کو صاف درست کیا اس کے جسد میں اپنی روح پھونکی۔
@musavvirkiani10532 ай бұрын
Haq 😍
@MuhammadHanif-xh6mc2 ай бұрын
Khun jhooth bol raha he
@AhmadRaza-hn6pd5 ай бұрын
واہ کیا بات ہے قاری صاحب کی ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@AbdulJabbar-nq4lj6 ай бұрын
Hello jahil molvi kiun logon Gumrah kartey ho man gharat kahanian suna kar Allah sey daro mar jana ha.
پھر حضرت یوسف علیہ سلام نے کیا بتایا کیا دیکھا تھا ۔۔۔؟؟
@MUZAFFARKHATIB786 Жыл бұрын
ham bhi jan na chahate hai please bataye
@nazeerpasha20752 ай бұрын
ماخذ کتاب : فصوص الحکم … از: محی الدین ابن عربی متوفی 1240CE دیوبندیوں کے شیخ العارفین ، صفحہ۲۰۹( محی الدین ابن عربی کہتا ہے … مخصوص زمین : جاننا چاہئے کہ جب اللہ تبارک و تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کو پیدا فرمایا اور وہ پہلا انسانی جسم ہے اس جسم کو اجسام انسانیہ کے وجُود کے لئے اصل قرار دیا۔ حضرت آدم علیہ السلام کے خمیر کی جو مٹی باقی بچی اس سے کھجور کا درخت پیدا فرمایا تو یہی کھجور آدم علیہ السلام کی بہن ہے اور یہی ہماری پھوپھی ہے۔ شریعت نے بھی اس کا نام پھوپھی رکھا اور اس کی تشبیہ مومن کے ساتھ دی دوسری نباتات کے برعکس اس کے عجیب اسرار ہیں اور اس کھجور کی تخلیق کے بعد سمسمہ کی مقدار پوشیدگی میں مٹی بچی اس میں وسیع زمین کو کھینچا۔
@manzoorawan8855Ай бұрын
@@MUZAFFARKHATIB786 وہ واپس ہی نہیں آیا گیس ختم ہو گئی ۔ اللہ سبحانہ و تعالٰی اس طرح کے لوگوں کو ہدایت دے ۔
@HafizAliyan-k9g Жыл бұрын
❤❤❤
@rajapathan1238 Жыл бұрын
حوالہ چاہۓ تھا غوث پاک کے واقعہ کا مینے تقریر میں کہا ہے اسلۓ
@munazabasir4596 Жыл бұрын
Masha Allah Subhan Allah❤❤❤❤
@SagheerAhmed-hl4cy Жыл бұрын
🤲🤲🤲🤲💐💐💐💐🤗🤗🤗🤗🤗🌹🌹🌹🌹❣️❣️❣️❣️🌠❣️🌠🕌🕌🕌❤️❤️
@sajjadnaqvi939 Жыл бұрын
مولوی ۔ے بڑی لمبی چھوڑی ہے تو بہ تو بہ
@UsmanBajwa336 Жыл бұрын
Mashallha
@MuhammadAdrees69 Жыл бұрын
کمال کے بول ہیں، "ان کا منگتا ہوں" لیکن ایک نعت کے بیس بیس ہزار مانگ لیتے ہیں
@attiiqurrehmanhafizamir4383 Жыл бұрын
ماشاءاللہ
@erumnaz7548 Жыл бұрын
Subhan Allah
@drmusa1003 Жыл бұрын
kiya kahani ha ... khud sa bana dee ha kahani ... bas karo do baba jee ..