معذرت کے ساتھ کسران حضرت عون۔جس سے اعوان بنا۔۔حضرت قطب شاہ کی بستی ہے۔افسوس آج یہ لوگ اپنی پہچان بھول گئے۔حضرت عون حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کی نسل سے علوی کہلاتے ہیں۔علی کے بیٹے حضرت عباس رضی اللہ تعالٰی عنہ کی اولاد سے ہیں۔اور ضلع اٹک میں 40 فیصد اعوان ہیں۔