محترمہ تمام کچے اشعار پڑھے جا رھے ھیں۔داد واد نشتہ۔البتہ گایک اچھی ھی
@mebods4 күн бұрын
Yes that's true about this beautiful language Urdu. I'm interested in Urdu so I'm leaning to write in Urdu too . i understand very well what he's speaking. I love Urdu poetry . Thank you for this video.
@KameshwarPandey-e6v5 күн бұрын
वाह
@manzarabbasjaffari50814 күн бұрын
میں کسی شخص سے بیزار نہیں ہو سکتا ایک ذرہ بھی تو بیکار نہیں ہو سکتا اس قدر پیار ہے انساں کی خطاؤں سے مجھے کہ فرشتہ مرا معیار نہیں ہو سکتا اے خدا پھر یہ جہنم کا تماشا کیا ہے تیرا شہکار تو فی النار نہیں ہو سکتا اے حقیقت کو فقط خواب سمجھنے والے تو کبھی صاحب اسرار نہیں ہو سکتا تو کہ اک موجۂ نکہت سے بھی چونک اٹھتا ہے حشر آتا ہے تو بیدار نہیں ہو سکتا سر دیوار یہ کیوں نرخ کی تکرار ہوئی گھر کا آنگن کبھی بازار نہیں ہو سکتا راکھ سی مجلس اقوام کی چٹکی میں ہے کیا کچھ بھی ہو یہ مرا پندار نہیں ہو سکتا اس حقیقت کو سمجھنے میں لٹایا کیا کچھ میرا دشمن مرا غم خوار نہیں ہو سکتا میں نے بھیجا تجھے ایوان حکومت میں مگر اب تو برسوں ترا دیدار نہیں ہو سکتا تیرگی چاہے ستاروں کی سفارش لائے رات سے مجھ کو سروکار نہیں ہو سکتا وہ جو شعروں میں ہے اک شے پس الفاظ ندیمؔ اس کا الفاظ میں اظہار نہیں ہو سکتا احمد ندیم قاسمی
@klodhi231016 күн бұрын
WAH
@AsiyaKhan-km9qc20 күн бұрын
Very nice
@LifeLike97422 күн бұрын
Ma sha allah❤
@hasnainahmed113223 күн бұрын
بکواس کر کے وقت ضائع مت کرو
@md.alamgirsalfi663023 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ
@md.alamgirsalfi663023 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ
@abdullahmughal432124 күн бұрын
Lamha sadi pay bhari hay
@abdullahmughal432124 күн бұрын
zindgi istarah guzari hay laha ik sadi guzari hay,Masha Allah buhut umdah khush Rakhay Allah Aapko sada
@jawedjahadpoetry126725 күн бұрын
Bahut khoob 💐
@GoodMorningwithMalak28 күн бұрын
ارے واہ واہ کیا شنادار ویڈیو ہے ،۔ ہم بھی اردو ادب کی دلچسپ ویڈیو بناتے ہیں۔ امید ہے ہمارا کام بھی پسند آئے گا۔
@PATHAN-ue4vz29 күн бұрын
بہت خوب ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو اچھا لگا محترمہ جی ❤
@FaridUlIslam-co2ysАй бұрын
Who says Urdu is the language only of Urdu speakings!?
Dr nuzhat anjum Bahut maza aaya Aap ki soorat sirat bahut khoobsurat hai Aap kitne dilon Ko zakhmi Karti hai
@sahidhasmishayar2 ай бұрын
❤❤❤
@Abidmansoori3 ай бұрын
Bahut khoob.. ustade mohtram..
@sarfarazsabri32403 ай бұрын
حوصلہ کر بلند ہو تو پھر ایک دیا اندھیوں پے بھاری ہے بہت اچھا شعر ہے بہت اچھا
@sarfarazsabri32403 ай бұрын
جمع کرتے ہیں کبھی خود ہی بکھر جاتے ہیں ہم تو اپنوں کی عنایات سے ڈر جاتے ہیں روز اترتے ہیں یہاں رشتوں کے چہروں سے روز اپنے کئی اس دل سے اتر جاتے ہیں ماشاء اللہ بہت خوب بہت کیا سچائی بیان کی ہے اللہ اپ کو سلامت رکھے
@KarwaneUrduQatar3 ай бұрын
عمدہ انتخاب
@Ekabal-uy4vf3 ай бұрын
The way of expression of bitter truth of life Nushratji is excellent full of dignity attainabl and perishable in mans life