اَللّٰهُمَّ بِاسْمِكَ اَمُوْتُ وَ اَحْیٰی اے اللہ! تیرے نام سے میں مرتا ہوں اور جیتا ہوں۔ اَلحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِيْ اَحْيَانَا بَعْدَ مَا اَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُوْرُ۔ اللہ کا شکر ہے جو ہمیں مرنے کے بعد زندہ کیا اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔ اَلحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِيْ اَحْيَانَا بَعْدَ مَا اَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُوْرُ۔ اللہ کا شکر ہے جو ہمیں مرنے کے بعد زندہ کیا اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔ اَلحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ كَسَانِيْ مَا أُوَارِيْ بِهِ عَوْرَتِيْ وَأَتَجَمَّلُ بِهِ فِيْ حَيَاتِيْ شکر ہے اللہ کا جس نے مجھ کو ایسا لباس پہنایا کہ میں اس سے اپنا سترڈھانپتا ہوں اور زینت کرتا ہوں اس سے اپنی زندگی میں۔ سُبْحَانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ وَاِنَّا اِلَى رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُونَ۔ اس کا شکر ہے جس نے ہمارے لئے یہ سب کچھ مسخر کیا ہے، ہم اس کے مقابل نہیں تھے۔ اور ہم اپنے رب کی طرف لوٹ کر جائیں گے۔
@MShaqeel-y6h22 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@sardaradnanKhan22 күн бұрын
چینل والے بھائ آپ کی مہربانی ہو گی آپ فیاض لاشاری کا گانا پوسٹ کرو پیلز ،🙏🙏 قاصر دا جانی شالا خیر ہو وی دشمن ہمیشہ شالا زیر ہو وی منگدے دعا ہیں شالا ڈھیر تھیویں میڈی جان جیویں یہ والا سونگ پوسٹ کرو کمال محبتاں ❤❤