اب تو اس خادم رضوی فتنے نے میوزک کے ساتھ نماز بھی شروع کر دی ہے یہ ہیں اسلام میں چھپے ہوئے منافق جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام پر اسلام میں کبھی میوزک کے ساتھ مسجد میں داخل ہونے وڈیو بناتے تھے اب تو نماز بھی میوزک کے ساتھ پڑھنی شروع کر دی ہے ان کا والد خادم رضوی تو صرف اذان کے متعلق کہتا تھا کہ یہ وہابیوں کی اذان ہے اس کا کیا احترام رضوی فتنہ جو میوزک کے بغیر چل ہی نہیں سکتا ان لوگوں کے متعلق غور کرنے کی ضرورت ہے تاکہ یہ وڈیو میوزک فتنہ ختم ہو جائے
@ranajalil86278 күн бұрын
رضوی فتنہ جو میوزک اور وڈیو کے بغیر بے بس اور ناکام ہے اب تو یہ فتنہ مسجدوں تک وسیع ہو گیا ہے جاہل ملاں اور اس کے پیروکار مسجد میں داخل بھی میوزک کے ساتھ ہوتے ہیں اور مسجد سے باہر بھی میوزک کے ساتھ ہوتے ہیں اگر اس فتنے کو نہ روکا گیا تو بہت جلد یہ رضوی فتنہ میوزک کے ساتھ نماز بھی پڑھنا شروع کر دے گا