روٹی کا ایک ٹکڑا جو آپ سکون سے کھاتے ہیں اس دعوت سے بہتر ہے جو آپ پریشان ہو کر کھاتے ہیں۔_____
@አቢድ23 күн бұрын
یہ زبان ہی ہے جو اچھے سے اچھا تعلق ختم کر دیتی ہے یہ زبان ہی ہے برے سے برا تعلق بھی اچھا بنا لیتی ہے ہر انسان کو اچھا بولنا چاہیے اچھا سوچنا چاہیے جب بولے گا تو اچھا بولے گا ورنہ زبان کسی کوبرا سے کم نہیں ہے۔