آ پڑے ہیں تیرے قدموں میں ہم بھی یہ سن کر جو تیرے قدموں میں گرتے ہیں سنبھل جاتے ہیں ۔. ❤️ صَلَّى اللّٰهُ تَعَالٰى عَلَيْهِ وَاٰلِهٖ وَســـــــــَلَّم ❤️ جمعہ مبارک ❤️
ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت پیاری اواز میں اپ نے حضور کی نعت سنائی مالک کائنات اپ کو خوش رکھے ہمیشہ شاد رہیں اباد رہیں حضور کی بارگاہ میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرتے رہیں پیارے بھائی بہت خوب