اللہ پاک حضرت مولانا قاری صاحب رحمہ اللہ تعالی علیہ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
@khalidbaig40442 жыл бұрын
Aameen
@khalidbaig40442 жыл бұрын
اللہ تعالی حضرت قاری صاحب رحمتہ اللہ علیہ کے درجات کو بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
@sabiransari23573 жыл бұрын
Mashallah
@mdnasiruddin22103 жыл бұрын
حضرت والا مرحوم ومغفور نے واقعتا متکلم اسلام ہونےکا حق ادا فرمایا ہے کیا چاشنی اور شیرینی ہی زبان و ادب میں سلاست وتسلسل معجزانہ اور عقل ودماغ کو حیران کر دینے والا ہے
@precistotech26054 жыл бұрын
MashaaAllah... Qari tayyib sab ki aala qurbani wa zarf. Barakallahu feek
@deenwadunya20234 жыл бұрын
اللہ حضرت قاری طیب صاحب کی مغفرت فرماکر درجات بلند فرما ۔۔آمین ۔۔۔ کیاپیاری بات اور میٹھی زبان ہے ۔۔۔ ماشاءاللہ