❤❤❤❤ واہ جی واہ مزا اگیا اگر ہم بی اپ کے پاس ہوتے تو ہم بھی دو گانے گاتے اور اور زیادہ ویڈیو اچھی بن جاتی ہے اور مزہ اتا لیکن اپ اکیلے اکیلے میں نہیں جا رہے ہو ہم بھی ڈولکی اور باجا لینے کی شوق رکھتے ہیں لیکن نہیں لے سکتے گاؤں والے مارتے ہیں ہمیں بہت زیادہ❤❤❤