ہیں جب میٹرک میں تھی تو امی جان رات کو سونے سے پہلے قدرت اللہ شہاب کے قصے سنایا کرتی تھیں۔ دل ہی دل میں ان سے عقیدت تھی۔ پھر کوئی ۳ سال بعد اسلامآباد جانا ہوا۔ سیکٹر ایچ ۸ میں رہ رہے تھے۔ ایک شام سیر کے لیے نکلے تو سامنے قبرستان تھا۔ ہمیں اس قدر بڑا قبرستان دیکھنے کا شوق پیدا ہوا تو اندر چلے گۓ۔ میری آپی میرے ساتھ تھیں۔ جوں ہی میں بائیں طرف مڑی تو کتبے پر نظر پڑی۔ وہ قدرت اللہ شہاب کی قبر تھی۔ وقت رکُ سا گیا- آپی کو آواز لگائی- کئ مرتبہ کلام پڑھ کر بخشا۔ اور یوں عقیدت کا یہ سفر اختتام کو پہنچا۔ آج ڈاکٹر بن جانے کے بعد انکی کتاب سن رہی ہوں۔ اللہ کے ولی تھے وہ ❤
@IzharKhan-c3w3 күн бұрын
Great sir 💖
@hafsafavourite-1233 күн бұрын
😊😊😊😊😊😊😊😊❤❤❤❤❤
@hafsafavourite-1233 күн бұрын
😊😊😊😊😊😊😊😊❤❤❤❤❤
@bestofluckareeba43055 күн бұрын
❤
@iqrarhussain73968 күн бұрын
Outstanding
@muhammadakram338311 күн бұрын
Assalam o alaikum, Tahir bhai, Kya talaffuz or adaigi hy Mashallah
@mauroofsultan688713 күн бұрын
Urdu is Zabardast excellent language MashAllah
@M.N.Salafi14 күн бұрын
استاد محترم آپ نے ایک لفظ "اُولیٰ" بولا ہے . یہ لفظ اُولیٰ ہے یا اَولیٰ رہنمائی فرمائیں ہم اَولیٰ ہی بولتے ہیں ۔ 15:37
@AqilShah-m7n16 күн бұрын
حضرت اعراب زبرکے ساتھ عرب کی جمع نہیں بلکہ دیہاتیوں کوکہاجاتاھے
@UmairShaikh-i4b19 күн бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ آپ بتا دیجئے کہ سروکار اردو کا لفظ ہے یا ہندی کا لفظ ہے؟
@AzamShaikh-op1ki19 күн бұрын
بہت زبردست بہترین
@mahmoodaparvez822919 күн бұрын
MashaAllah
@MuhabbatJaan-d7i19 күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی بہت بہت مبارک ہو روضہ اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حاضری ❤❤❤❤ سلامت رہیں آمین ثمہ آمین
Mare Urdu kamzoor hai apki voice sun sun ky seeekh rha hon
@Stenoddtpsection27 күн бұрын
Sir maroof Or Majhool mai farq bata dain Thanks
@HussainShah-nc6rm28 күн бұрын
Amazing ❤
@NajeebNazАй бұрын
بہت عمدہ آواز و انداز میں پڑھی گئی ہے اردو ادب کی یہ شاہکار کتاب۔ بہت خوب!
@munfaridandazАй бұрын
Enthusiastic dtudents.❤
@munfaridandazАй бұрын
ماشاءاللہ آپ بہت عظیم کام کر رہے ہیں۔ اردو کا جو حال ہو رہا ہے آجکل وہ بہت تکلیف دہ ہے۔❤ شکریہ
@malkahameerahusn3584Ай бұрын
دلہن
@Sidra-x9rАй бұрын
اسلام علیکم!سر میں آپ سے اصلاح کیسے لو مدد فرماے
@hafizhabib7670Ай бұрын
Good
@zubaneadab6428Ай бұрын
Bhot Aala
@AdityaPandey078Ай бұрын
Hindi yaa English script mein likha hua mil sakta hai please?
@UzzandzeeАй бұрын
بیک پر میوزک نہ ھوتا
@Dr.WasiullahАй бұрын
Thanks
@pakistanimemes2449Ай бұрын
السلام علیکم۔میں جرمنی سے آپ کی پڑھی ہوئی کتاب”علی پور کا ایلی” سُن رہا ہوں۔مجھے مزید اقساط کا شدید تر انتظار ہے۔شکریہ
@AnwarSher-t1tАй бұрын
یہ پوچھو کہ پاکستانی حکمرانوں نے سی پیک کو کیا دیا؟
@birdsbeauty2976Ай бұрын
اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ سر شوق لفظ کی کیا ضد ہے ؟ برائے مہربانی اس کی ضد بتا دیں ۔
@LatifNasir-v1eАй бұрын
Good information thanks ❤
@faisalzia7630Ай бұрын
بہترین کاوش
@pakistanimemes2449Ай бұрын
Love from Germany,please upload more
@FinnlandiaManАй бұрын
Pakistan will be slave of China for ever, this is another scam to dupe Pakistan and Pakistanis!
@junaid.wri8es312Ай бұрын
❤
@JavedAlishah-d7uАй бұрын
CPEC game changer hai but bohot slow hai. Agar yehi himare jagah koi aur hota to kabka complete ho gia hota. Yehan badalti govt. aur logon ka interest na lena aur security issues is ma bari rukawat hain🇵🇰🇨🇳