تبلغی جماعت کا جوڑ تو ختم ہوگیا اب عالمی امارت کیلئے لڑائی چل رہی ہے پاکستان رائےونڈ مرکز والے کہتے رائے ونڈ عالمی مرکز ہے جبکہ بھارتی تبلیغی جماعت والے کہتے ہیں نظام الدین عالمی مرکز ہے اب لڑائی جارہی اتنی جوڑ کی محفلیں سجائیں لیکن جوڑ کے بجائے توڑ ہوگیا۔ اب دیکھو کون جیتا ہے۔
@AsimKhan-nq3ipКүн бұрын
Bhai yeh kab ki baat hai.tableeg mn to koi toor nhi