Пікірлер
@KhyyamHaider
@KhyyamHaider Күн бұрын
Ye bilkul glt report bnai hy andy ki production k liye light 18 gnty hni chahiye or medication b nhi btai
@rajaabdullahzafar16
@rajaabdullahzafar16 2 күн бұрын
Bahi yeh theak huta ha q ke mere pass Jo asel ha us ki leg par be yeh ha first wale ki thara
@UsmanLabar-b4f
@UsmanLabar-b4f 3 күн бұрын
Bhai mere do murghiya andy ni dy rhi ak ny ak din anda diya phr Kafi din hogye hi ni dy rhi or dosre bilkul ni dy rhi
@UsmanLabar-b4f
@UsmanLabar-b4f 3 күн бұрын
Bhai mere do murghiya andy ni dy rhi ak ny ak din anda diya phr Kafi din hogye hi ni dy rhi or dosre bilkul ni dy rhi
@KhizerBhatti-c2p
@KhizerBhatti-c2p 5 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
@MinahilCuttingStiching
@MinahilCuttingStiching 7 күн бұрын
❤❤❤❤❤
@malikjalilurrahmankhokhar5742
@malikjalilurrahmankhokhar5742 8 күн бұрын
آپ کا نمبر مل جائے گا
@HafeezurRahman-v6l
@HafeezurRahman-v6l 13 күн бұрын
Weldon & Very Excellencies Sir' ---- " مشااللہ " بہت ہئی زبردست معلوماتی پروگرام دیا ہئے --- جی! خاکسار,ایچ _ آر _ بابر (انگلینڈ)
@Noman1122-l2e
@Noman1122-l2e 19 күн бұрын
❤❤❤❤🎉🎉🎉
@AdeelSaleem-Official
@AdeelSaleem-Official 20 күн бұрын
Thanks for 24 subscriber
@ranashafiq7970
@ranashafiq7970 21 күн бұрын
اسلام علیکم بھائی میں اگر 100 مرغی کے ساتھ کاروبار کرنا چاہوں تو مجھے کس مہینے میں مرغی خریدنی چاہئے تا کہ سردیوں سے پہلے ہی مجھے انڈا ملنا شروع ہو جائے ۔۔۔جزاک اللہ 😊
@AwaisRajaOfficial
@AwaisRajaOfficial 21 күн бұрын
ساون کے موسم کے بعد ۔ساون کے موسم میں بارشیں ز یادہ ہوتی ہیں اس لیے بیماریاں بھی زیادہ ہوتی ہیں
@usmanvlog569
@usmanvlog569 22 күн бұрын
Bhai apk pass murghi available h for sale
@AwaisRajaOfficial
@AwaisRajaOfficial 22 күн бұрын
نہیں
@AwaisRajaOfficial
@AwaisRajaOfficial 22 күн бұрын
نہیں
@amirraza5807
@amirraza5807 22 күн бұрын
بھائ اس مرغی کے انڈے کا وزن کتنے گرام ہے؟؟؟
@AwaisRajaOfficial
@AwaisRajaOfficial 22 күн бұрын
@@amirraza5807 بھائی سٹارٹ میں ساری مرغیوں کے انڈے وزن کم ہوتا ہے۔
@AwaisRajaOfficial
@AwaisRajaOfficial 22 күн бұрын
@@amirraza5807 بعد میں 50 سے 60 گرام تک ہوتا ہے کچھ کا اس سے زیادہ وزن ہوتا ہے ۔پر شرط یہ ہے مرغیاں صحت مندد ہوں۔
@Masoos
@Masoos 24 күн бұрын
ماشاء اللہ
@AsgharIqbal-i3m
@AsgharIqbal-i3m 24 күн бұрын
Bhai meri murgin ka Waite 900 gram 1000 gram hy men kia khilaoun inko
@AwaisRajaOfficial
@AwaisRajaOfficial 23 күн бұрын
اپ اپنی مرغیوں کو پہلے کیا کھلا رہے ہو ۔۔کمرشل فیڈ دے رہے ہو اپ ۔یا گندم باجرہ مکئی دے رہے ہو
@AbdullahRaja-oq2yp
@AbdullahRaja-oq2yp 26 күн бұрын
محبت سے جب وہ ہمارا نام لیں گے دل ہم بھی اپنا وہیں تھام لیں گے پھر اپنے گلاب کو ہم ایک گلاب دے کر 🌹 ہاتھ ان کا اپنے ہاتھ میں تھام لیں گے عشق کی وجہ اگر پوچھیں گے ہم سے وہ تو ان کی آنکھوں پر ہم ڈال الزام دیں گے ♥️
@abdulhadilahore7767
@abdulhadilahore7767 27 күн бұрын
Bina feed k hens eggs nahi dety sab dost is ko yad rhakna
@AwaisRajaOfficial
@AwaisRajaOfficial 27 күн бұрын
میرے بھائی کس نے کہا ہے فیڈ کے بغیر مرغیاں انڈے نہیں دیتی۔
@AwaisRajaOfficial
@AwaisRajaOfficial 27 күн бұрын
میں مرغیاں ارگینک طریقے سے پالتا ہوں فری رینج میں اس میں مرغیوں کے ساتھ مرغے لازمی رکھنے پڑھتے ہیں۔
@abdulhadilahore7767
@abdulhadilahore7767 27 күн бұрын
Bhai sab se main bat ye lajme batao kun si hens rhakni hain bhot si hens saal men sirf 150 eggs dety hain
@AwaisRajaOfficial
@AwaisRajaOfficial 27 күн бұрын
میرا بھائی بریڈ تو بہت سی ہیں ۔پر گولڈن مصری بیسٹ ہے۔ انڈے کو جو تیار کرنے کا پروسیس ہے یعنی مرغی کے اندر انڈا جو تیار ہوتا ہے 25 گھنٹے میں ہوتا ہے۔
@AwaisRajaOfficial
@AwaisRajaOfficial 27 күн бұрын
اسی لیے میں نے جو فزیبلٹی رپورٹ بنائی ہے سو مرغیوں کے اس میں 65 مرغیوں کے انڈے کا حساب رکھا ہے کیوں کہ ساری مرغیاں روزانہ انڈا نہیں دیتی
@abdulhadilahore7767
@abdulhadilahore7767 27 күн бұрын
Bhai feed 160 gram par day ki hai
@AwaisRajaOfficial
@AwaisRajaOfficial 27 күн бұрын
میرا بھائی بڑی مرغی 120 گرام تک فیڈ کھاتی ہے اس سے زیادہ نہیں کھاتی
@AwaisRajaOfficial
@AwaisRajaOfficial 27 күн бұрын
اپ جو ویڈیو دیکھ رہے ہو یہ کمرشل فیڈ پہ نہیں ہے ارگینک فیڈ پہ ہے یعنی گندم باجرہ مکئی
@abdulhadilahore7767
@abdulhadilahore7767 10 күн бұрын
@@AwaisRajaOfficial sir bina feed hens eggs he nahi dety
@KhizerBhatti-c2p
@KhizerBhatti-c2p 29 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
@shujahussain917
@shujahussain917 Ай бұрын
😢
@jamshaidgsbm6576
@jamshaidgsbm6576 Ай бұрын
ماشااللہ بہت خوب منجانب ڈاکٹر جمشید حسن ابدال ضلع اٹک
@NazimHussain-l7f
@NazimHussain-l7f Ай бұрын
@moizzafar9562
@moizzafar9562 Ай бұрын
👍👍👍
@ameerraza5133
@ameerraza5133 Ай бұрын
👍👍👍👍
@ImranAli-r8w7y
@ImranAli-r8w7y Ай бұрын
@imdad8
@imdad8 Ай бұрын
Nhi jnab mare murgi to gumte rahte ha lakin wo anda nhi data ha
@AwaisRajaOfficial
@AwaisRajaOfficial Ай бұрын
بھائی پھر اس کو اپ پیٹ کے کیڑوں کی دوائی دو جس کا نام زینٹل ہے ۔کیا پتہ اس کے پیٹ میں کیڑے ہوں جس کی وجہ سے وہ کمزور ہو اس لیے انڈے نہیں دے رہی
@imdad8
@imdad8 Ай бұрын
Jnab aap apna no cnd kra zururi
@amirabbas7169
@amirabbas7169 Ай бұрын
Inn k liay Jo pots zaroorat hoty hain
@amirabbas7169
@amirabbas7169 Ай бұрын
@QaiserKhan-o8w
@QaiserKhan-o8w Ай бұрын
میرے پیارے بھائی آپ بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں ۔ لکین میں بھی آپ کو ایک مشورہ دیتا ہوں ۔ سردیوں میں آپ انڈہ سیل کرو اور گرمیوں میں انڈوں کو ہیچری پر لگاو ۔اس سے اپ کا کاروبار ذیادہ ہوتا جائے گا ۔اور اسی طرح اگلے سال مرغیوں کی تعداد ڈبل ہوتی جائے گی ۔❤❤❤
@AwaisRajaOfficial
@AwaisRajaOfficial Ай бұрын
جی بھائی میں خود یہی کام کرتا ہوں ۔یہ ویڈیو صرف نئے فارمر کے لیے تھی ۔جنہیں ابھی اس کام کا پتہ نہیں ہے ۔ہیچری والا کام ابھی ان کے بس کی بات نہیں ہے ۔اس لیے میں نے صرف انہیں پانچ ماہ کام کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔وہ بھی صرف بڑی مرغیوں سے۔
@najamuddin6833
@najamuddin6833 2 ай бұрын
Gher per 50 murgi say inday k kam liye kon si size ki murgi lay kr sroo karon
@AwaisRajaOfficial
@AwaisRajaOfficial 2 ай бұрын
میرا بھائی سردیاں انے والی ہیں تو اب تو بہتر یہی ہے کہ بڑی مرغیاں بندہ رکھے ۔جو 1200 گرام تک جن کا وزن ہو۔وہ جلدی انڈا دینا شروع کر دیں گی۔
@Zaheeruddin-uh1ij
@Zaheeruddin-uh1ij 2 ай бұрын
Kindly Apna contact number share kre
@lifeis1
@lifeis1 2 ай бұрын
Bhai murgi mily g ? 4 month wali
@AwaisRajaOfficial
@AwaisRajaOfficial 2 ай бұрын
بھائی میرے پاس چار ماہ والی مرغی نہیں ہے
@AwaisRajaOfficial
@AwaisRajaOfficial 2 ай бұрын
بھائی اپ کو اگر مرغی چاہیے بھی تو اپنے قریبی علاقے میں سے ہی کسی فارم سے مرغی لو ۔اعتماد والے بندے سے اب اس کام میں فراڈ بہت ہو گیا ہے۔
@MinahilCuttingStiching
@MinahilCuttingStiching 2 ай бұрын
Nice
@muhammadjaffar9686
@muhammadjaffar9686 2 ай бұрын
میرا تعلق کویٹہ سے ہے انڈے دینے والی مرغی کہاں سے ملے گیی
@AwaisRajaOfficial
@AwaisRajaOfficial 2 ай бұрын
میرا بھائی اپ اپنے علاقے میں دیکھیں کوئی نہ کوئی دیسی مرغی فارم ہوگا ۔یا پھر موٹرسائیکل پہ جو پھیری والے اتے ہیں ان سے بھی مرغیاں مل جاتی ہیں ۔
@AbdullahRaja-oq2yp
@AbdullahRaja-oq2yp 2 ай бұрын
شازشی سوچوں نے یوں بہکا دیا مل کر مجھے غیر سے لگنے لگے ہیں گھر کے بام و در مجھے چل رھا ھوں باؤلی خواھش کی اُنگلی تھام کر جانے لے جائے کہاں یہ بے جہت رھبر مجھے جسم پر چسپاں کئیے رسوائیوں کے اشتہار یوں اُڑا پھرتا ھوں جیسے لگ گئے ھوں پر مجھے دُور تک اپنے خیالوں کا پتہ ملتا نہیں دوسروں کی اتنی باتیں ھو گئیں از بر مجھے آئینے کیا تھے کہ آنکھیں موم سی پگھلا گئے عکس کیسے تھے کہ عالی کر گئے پتھر مجھے
@MinahilCuttingStiching
@MinahilCuttingStiching 2 ай бұрын
Good information
@AwaisRajaOfficial
@AwaisRajaOfficial 2 ай бұрын
Thanks
@MalikSahab-bc3fk
@MalikSahab-bc3fk 2 ай бұрын
good
@AwaisRajaOfficial
@AwaisRajaOfficial 2 ай бұрын
Thanks
@zaheergul9948
@zaheergul9948 2 ай бұрын
Ek murghi 120 gram feed kati hai ore ye achi production 13 no feed par deti hai ise ka rate 140 rupy kg parta hai ore egg itni miqdar ma aap whole sale par farokht karo gy jis ka garmi rat 22 rupy par egg hai ore sardi 35 tak hota hai jo averge 25 par eeg banta hai app ka daily khatch fee murghi rs a14 to 16 kharcha hai app ka profit 7 rupy averge pachat hota hai 100×7=700 par day profit hota hai
@AwaisRajaOfficial
@AwaisRajaOfficial 2 ай бұрын
میرا بھائی میں فری رینج فارمنگ کرتا ہوں ۔پہلی بات تو یہ ہے کہ میں فیڈ نہیں ڈالتا ۔فیڈ خود بیماریوں کی جڑ ہے ۔میں اپنے لیے فیڈ خود بناتا ہوں ۔اس میں گندم ۔باجرہ ۔مکئی ۔چاول کا نکو۔ ڈی سی پی پوڈر مکس ہوتا ہے۔ کمرشل فیڈ کے بغیر بھی اپ اچھی پیداوار لے سکتے ہو ۔بس اپ کو طریقہ کار سمجھنا پڑے گا اور مینجمنٹ اچھی رکھنی پڑے گی ۔دوسری بڑی غلطی اپ یہ کرتے ہو اپ خود انڈے سیل نہیں کرتے ۔بلکہ کسی اور کو دے کے اگے سیل کرنے کے لیے دیتے ہو۔ 100 مرغی کا انڈا سیل کرنا کوئی مشکل نہیں ۔وہ آپ کے گھر سے ہی لوگ لے جاتے ہیں۔دوسرا اپ نے انڈے کا ریٹ بہت کم بتایا ہے ۔اپ کسی سے ایک درجن انڈے لے کے اؤ اپ کو خود ریٹ پتہ چل جائے گا کیا ہے ۔ابھی تو میرا بھائی گرمی ہے ۔سردیوں میں اس کا ریٹ بہت زیادہ ہو جاتا ہے ۔پچھلے سال میں خود 600 درجن انڈے سیل کرتا رہا ہوں ۔
@AwaisRajaOfficial
@AwaisRajaOfficial 2 ай бұрын
میرا بھائی اس وقت تو فارمی انڈا بھی 25 سے 30 روپے کا ایک ہے
@AwaisRajaOfficial
@AwaisRajaOfficial 2 ай бұрын
ہم لوگوں میں زیادہ تر لوگ شیخ چلی اور خیال چودری بنے ہوئے ہیں ۔ہم لوگ سوچتے یہ ہیں کہ جیسے ہی ہم پیسے لگائیں گے تو لاکھوں روپے ہیں انا شروع ہو جائیں گے ۔ایسے تو میرا بھائی کبھی بھی نہیں ہوتا ۔اگر ہمیں پہلی بار کوئی نقصان ہو جائے تو ہم اس کام کو بند کر دیتے ہیں ۔یہ ہماری سب سے بڑی غلطی ہوتی ہے ۔غلطیاں کرنے کے بعد انسان کو سمجھ اتی ہے ۔اس لیے میں ہمیشہ اپنے بھائیوں کو کہتا ہوں تھوڑی مرغیوں سے کام شروع کریں ۔جب اس کام کا تجربہ ہو جائے تو پھر جتنی مرضی رکھ لیں ۔
@AwaisRajaOfficial
@AwaisRajaOfficial 2 ай бұрын
@@zaheergul9948 میرا بھائی میں پچھلے 25 سال سے یہ کام کر رہا ہوں اور اچھا خاصا منافہ کما رہا ہوں ۔بس شرط یہ ہے کہ اپ کو تجربہ ہونا چاہیے ۔
@MinahilCuttingStiching
@MinahilCuttingStiching 2 ай бұрын
Nice
@MinahilCuttingStiching
@MinahilCuttingStiching 2 ай бұрын
Soper
@Viralkiddy
@Viralkiddy 2 ай бұрын
Amazing
@Stunningkashmir
@Stunningkashmir 2 ай бұрын
Very informative
@Stunningkashmir
@Stunningkashmir 2 ай бұрын
❤❤❤
@NajeebKiyani
@NajeebKiyani 2 ай бұрын
❤😊
@QayoomKhan-h7d
@QayoomKhan-h7d 2 ай бұрын
اکثر پولڑی والے دوائ یا ویکسین کے نام طریقہ بتانے کی بات گول کر جاتے ھیں۔کیا وجہ ھے۔
@AwaisRajaOfficial
@AwaisRajaOfficial 2 ай бұрын
میرا بھائی اگر اپ نے کسی چیز کا پوچھنا ہے تو اپ مجھ سے پوچھ سکتے ہو میں بتا دوں گا اپ کو ۔
@AwaisRajaOfficial
@AwaisRajaOfficial 2 ай бұрын
ویسے میرے چینل پہ دیسی ویکسین سے متعلق کافی ویڈیوز پڑی ہوئی ہیں
@AwaisRajaOfficial
@AwaisRajaOfficial 2 ай бұрын
میں ارگینک اور فری رینج فارمنگ کرتا ہوں ۔اس میں انگلش میڈیسن کی ضرورت نہیں ہوتی ۔کیونکہ ہم فیڈ پہ مرغیاں نہیں پالتے ۔دیسی خوراک ڈالتے ہیں اس لیے بیماریاں بھی کم ہوتی ہیں ۔
@AwaisRajaOfficial
@AwaisRajaOfficial 2 ай бұрын
کیونکہ کمرشل فیڈ خود ایک بیماری ہے
@AwaisRajaOfficial
@AwaisRajaOfficial 2 ай бұрын
اپ کو گے تو میں ویکسین کا شیڈول اپ کو سینڈ کر دوں گا
@QayoomKhan-h7d
@QayoomKhan-h7d 2 ай бұрын
بھائ مرغیوں کو کونسی دوائ دینی ھوتی ھے۔اور کتنے دن کا وقفہ ۔علاوہ کیا کوئ ویکسین بھی دینی ھوتی ھے۔ویکسین کا نام۔ پلیز