Пікірлер
@SolhanNews
@SolhanNews Ай бұрын
facebook.com/share/v/w3MJpM7Hgdy7s9Yn/?mibextid=qi2Omg
@SolhanNews
@SolhanNews Ай бұрын
www.tiktok.com/t/ZTNncvtdL/
@Hanif-Alhassani
@Hanif-Alhassani Ай бұрын
جنرل فیض حمید کی گرفتاری کے بعد نواز اور زرداری کی گرفتاری ہو سکتی ہے -عوام زرداری اور نواز نے عوام کو مہنگائی ، بےروزگاری ، لاقانونیت اور کرپشن کے سوا کچھ بھی نہیں دیا ـ عوام માસિક માર્ગ દૅશન ગુજરાતી કરાચી પાકિસ્તાન ❤ The Monthly Marg Darshan Gujrati Karachi Pakistan ❤
@aabidhussain875
@aabidhussain875 Ай бұрын
Yousaf abid
@qaisarkhan4229
@qaisarkhan4229 Ай бұрын
Mashallah mulana sb
@khalidakram526
@khalidakram526 Ай бұрын
*انصاف ضروری ھے* حضور عمران تو کل کی بات ھے انکی اتنی بساط کہاں تھی مگر افسوس ھے ان پر جنہوں نے ملک کو 76 سالوں میں اس نہج پر پہنچا دیا ۔ اور مجرم عمران خان کو کہتے ھیں ارے آپ کہتے ھیں تو عمران خان کو چھوڑ دیتے ھیں آپ کی تسلی ھوجاے کے اس قوم پر عمران خان کا نشہ سوار ھے ۔ نہیں نہیں جناب عوام کے سروں پر ملک میں ھونے والی نا انصافی اور مفاد پرست لیڈروں کی لوٹ مار اور اپنے بچوں کی بوڑھے بیمار ماں باپ بہن بیٹی بیوی کی لاعلاجی اور مہنگائی میں ڈوبی معصوم جانوں کی سسکیاں سوار ھیں۔ مگر اس بات کا جواب تو دو کے ملک کو اس حال میں کیا عمران خان نے پہنچایا ھے ۔ کیا آزادی کے بعد سے اب تک عمران خان ملک اور لوگوں کے اعصاب پر سوار ھے ارے اس قوم کے اعصاب پر تو وہ سوار رھے جن کو جب ھم چڈی میں گھومتے تھے اور سہی سے دودھ کی بوتل بھی نہیں پکڑ سکتے تھے تب سے سلام پیش کر رھے تھے معزرت ھمیں انہوں نے برباد کیا ھے انکی غلط حکمت عملی نے اور آپ جیسے بغض پسند کہتے ھیں عمران خان نے لوگوں کو بہکادیا جی نہیں کوئی کسی کو نہیں بہکاسکتا میں کہتا ھوں آج ۔ آج کے دن سے پاکستانی عوام کو اشرافیہ بیوروکریسی ڈیفینس کنٹومنٹ ایریا جیسی سہولت دے دو یہ قوم پھر جانے گی کے ہاں آپ نے ملک میں برابری کے حقوق کا فیصلہ کیا ھے ملک کے وسائل ملک کے ایک ایک فرد تک پہنچائے ۔ مگر آزاد تو صرف چند لوگ ھیں پاکستانی قوم کل بھی غلام تھے آج بھی غلام ھیں ۔ ایک بات یاد رکھیں اس قوم کو کسی فرد کی ضرورت نہیں اس قوم کو انصاف جائیز حقوق اور قانون کی ضرورت ھے اور ہاں ایک پیشن گوئی اور کردوں جناب یہ تو عمران خان ھے جس نے پاکستانی عوام کو روکا ھوا ھے آج بھی کہتا ھے ملک بھی میرا فوج بھی میری لیکن یقین جانیں جس دن وہ پچر سے ہٹ گیا اور اس پاگل سر پر خون سوار قوم کو کوئی روکنے والا نہیں بچا میں یقین سے کہہ سکتا ھوں کے دنیا نے آج تک آنے والے انقلابوں میں حکومتی اور اشرافیہ کا وہ حال نہیں دیکھا ھوگا جو یہ قوم کرے گی شکر منائیں ابھی عمران خان کا چہرا چل رھا ھے اس وبال کو روکنے میں اگر وہ بھی ہٹ گیا تو بہت مشکل بلکہ ناممکن ھوگا کے کوئی بچ پاے ۔ یہ کوئی جزباتی دیوانگی یا شدت پسند بات نہیں ایک کڑوا سچ ھے ۔ ایک بار سکون سے بیٹھ کر گرم سی چاے کی پیالی ہاتھ میں لیکر اچھی سی چسکی لگاتے ھوے اپنے محل کی گیلری میں بیٹھ کر سوچئے گا ضرور ۔ جس دن عمران خان اس ملک کے منظر نامے سے ہٹ گیا تو آپ کے کانچ کے محل کی گیلری کے نیچے گلی میں سواے تعفن کے کچھ نا ھوگا ۔ چھوڑدیں جناب عمران خان کی بین بجانا بند کردیں عمران آج ھے کل نہیں ھوگا ھمیشہ کسی نے اس دنیا میں نہیں رھنا لیکن زندگی وھیں چلتی ھے جہاں انصاف ھو اور بڑوں سے سنا ھے کفر کا نظام چل سکتا ھے ظلم کا نہیں ۔ جھاڑو سے جالے صاف نہیں کریں مکڑی ماریں جو ہر بار پورے گھر کو بے انصافی لوٹ کھسوٹ اور بد انتظامی کی لپیٹ میں لے لیتی ھے ۔ ورنا آج ایک عمران خان ھے کل پورا ملک عمران خان ھوگا ۔ اور ملک کو اس نہج پر پہنچانے والوں کا گریبان انکے ہاتھ میں خدارا اس گلشن کو بچالیں ۔ *پاکستان زندہ باد پائیندہ اباد* *ایس ایم خالد*
@shahidshad1409
@shahidshad1409 Ай бұрын
نوجوان تو ائے گا سڑک پر جب اپ اپنے retired old seniors کو پھر سے جابز دیتے ہیں تو اور کب تک نوجوان ڈیگریوں کے در بہ در کی ٹھوکریں کھاتے رہیں گے۔ اب بس ہوگئی ہے اور جیلی حرام خور تعاویز گھنڈوں سے عوام کو اس E اور AI دور میں بیوقوف بنائیں گے نو مین نو بس ہوگئی بُہت
@ConfusedBoatLake-by8nl
@ConfusedBoatLake-by8nl Ай бұрын
Zendabad ❤
@MuhammadSaleem-ti2pz
@MuhammadSaleem-ti2pz Ай бұрын
Sabaq ha aqal walon k liye,,,,,
@ZuhairHaider342
@ZuhairHaider342 3 ай бұрын
Love you brother ❤
@Goharlatief
@Goharlatief 5 ай бұрын
👍🏻
@adnikhanvlogs2175
@adnikhanvlogs2175 5 ай бұрын
Good ❤
@SolhanNews
@SolhanNews 11 ай бұрын
سسکراٸب چینل