ارے انکل یہ بات اتنی سادہ نھی یہ شروعات آپ نے کی ھے مدارس کے دائرے سے نکل کر مدارس میں اختلاف پیداکیا۔جو اپنے بڑوں کے نھی وہ کسی کےنھی۔یھاں بچوں کو مت بتائیں بلکہ علماء کے سامنے جا کر اپنی صفائی پیش کریں۔یار شرم کہاں چھوڑ کر آئے ھو۔
@tatabyby11038 күн бұрын
یار کچھ شرم کرو۔اپنا پھیلایا ھوا گند اب صاف کرتے رھو۔اپنے استاد سے یہ پوچھو کہ اپنے استادوں کی عزت کا کچھ خیال کیا ھوتا۔اپ ان سے کیا سیکھو گے🤔🤔
@aamirsama883715 күн бұрын
آپ حضرات اپنی صلاحیتیں کن کاموں میں صرف کر رہے ہیں کون کس کو زیر کرنے میں لگا ہوا ہے خدارا چھوڑیں ان بلاسود سوال و جوابات کے سلسلہ کو دنیا میں تماشہ بن رہا ہے علماء دیوبند کا۔
@alquran-academyvehari595318 күн бұрын
Mashallaha
@MHanif-i7o18 күн бұрын
یخ مار نے کی کیا ضرورت ہے جناب
@MHanif-i7o18 күн бұрын
جناب مفتی ص جنکے پاس پڑہ ھے کم از کم انکی مخالفت نہ کریں
السلام علیکم ورحمة الله و برکاته. امید ہے آپ خیریت سے ہوں. عرض یہ ہے کہ ہم اہلسنت والجماعت ایران سے ہیں اور ہمارے ہاں بھی پاک و ہند کی طرح بہت سے مدارس ہیں ، بنین کیلئے بھی اور بنات کیلئے بھی. لہذا آپ سے گزارش ہے کہ اگر ممکن ہو اپنا نیا نصاب ہمارے لئے بہیجیں ۔ شکریہ