Maaaa ki agosh me wo jaam piya ha me ny...lub hilae tu Ali a.s naam liya h me nay...Aur mili qooote jumbish jo mere hathoon ko....goud me matame shabbeeer a.s kiya ha me nay...
Ye to woh uncle hain na jo irfan haider ki diary pakartay han i think
@AbrarHussain-ns6rj4 ай бұрын
سلامت رہیں ابرار بھائی اور اظہار جیو سدا
@KausarCaters_Traveller4 ай бұрын
MashaaAllah geo qaseem
@TheSayeedaali4 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤😢😢😢😢😢😢😢😢❤❤❤❤❤❤
@alihaiderzaidi40684 ай бұрын
Subhanallah mashallah
@syedmujahid99914 ай бұрын
کیا کہنے ( مانی ) آپ اور سجاد حسنین دونو بھائی ہمیشہ بہترین کلام سے مستفید کرتے ہو دعا گو ہوں مولا کریم بہت عزتوں سے نوازیں بی بی زہرہ ص کی ردا آپ سب پر ہمیشہ سائبان رہے 🤲
@AbrarHussain-ns6rj4 ай бұрын
جیو ، سلامت رہو ، ارتضی مولا ان آوازوں کو سدا قائم رکھے
@smsz-ph8lr4 ай бұрын
Mashallah
@UzmaNaz-i8l4 ай бұрын
Mashallah subhanAllah
@Nidaikhlaq144 ай бұрын
Mny subscribe kia h channel apka ❤
@ZaffarAbbas-dv8pe4 ай бұрын
سر جو شبیر کا زندان میں لائے خدام سر جو شبیر کا زندان میں لائے خدام بھائی کے سر کو کیا زینب ے مضطر نے سلام تھا گرفتار ے سلاسل جو زمانے کا امام اٹھا تعظیم کو لے کر شہ ے مظلوم کا نام طشت حلقے میں لئے کشتہ ے غم رونے لگے سرء شبیر کو دیکھا تو حرم رونے لگے سب نے ماتم کیا مل کر ہوی مجلس برپا چوم کر سر کو عقیدت سے یہ زینب نے کہا دکھ اٹھائے ہیں بہت تم سے بچھڑ کر بھیا اپنی آغوش میں سر بالی سکینہ نے لیا رو رہے تھے سبھی رکتے ہی کہاں تھے آنسو سرء شبیر کی آنکھوں سے رواں تھےآنسو حال کہنے کا , یہ لمحہ جو سکینہ کو ملا سر ے شبیر کو سینے سے لگا کر یہ کہا چھوڑ کر ہم کو گئے آپ کہا آئے بابا آپ کے بعد ستم ٹوٹے ہیں ہم پر کیا کیا میرے رخسار پہ جو نیل عیاں ہئے بابا یہ میرے منہ پہ تماچوں کےنشاں ہئے بابا آپ میداں کو سدھارے تو بڑا ظلم ہوا آگ خیموں میں لگی جل گیا ساماں سارا چھن گئے میرے گوھر جل گیا میرا کرتا روتی پھرتی تھی میں اس دشتءبلا میں تنہا نہ دیا ہم کو کسی نے بھی سہارا بابا پوچھتا کوئی نہ تھا حال ہمارا بابا روتے روتے ہوی خاموش سکینہ اک بار کہا زینب نے یہ میں تیری مصیبت کے نثار آ میری گود میں آجا میری پیاری دلدار پر سکینہ نہ ہلی اپنی جگہ سے زینہا جا ملی باپ سے وہ باپ کی پیاری بچی چل بسی شام کے زندان میں دلاری بچی کانپتے ہاتھوں سے عابد نے بنائی تربت دفن کی اس میں حسین ابن علی کی دولت نہ سنی اور نہ دیکھی کہیں ایسی غربت دل بھر آیا تو ہوی حد سے زیادہ رقت بچی کے حال پر سب کشتہ ے غم روتے تھے قبر حلقے میں لئے اہل حرم روتے تھے قید سے ہوکے رہا جب یہ مدینے پہنچے ماں کےکانوں میں سکینہ کے سخن گونجتے تھے جو ستم بچی پر ٹوٹے وہ بھولائے نہ گئے روتی پھرتی تھی وہ مظلوم یہی کہہ کہہ کے ہوکے جب شام کے زندان سے ہوا آتی ہئے آئے سکینہ تیرے رونے کی صدا آتی ہئے
@TabishHaider.Official4 ай бұрын
Jiyeen MASHALLAH 🙌🏻🙌🏻❤️❤️❤️
@Zad-t4l4 ай бұрын
SubhanAllah Great Anjuman by shabbar bhai manhood. Allah Janet ul firdus ma jaga dy
@Ali_ka_malang4 ай бұрын
Bhai 25 muharram ki zanjeer zani ki video kab aye gi
@UzmaNaz-i8l4 ай бұрын
jazakAllah moula slamat rakhen
@sumairabatool49214 ай бұрын
Unko mic touu daey daitay
@Ali_ka_malang5 ай бұрын
Zajeer zani ki video kab upload ho gi
@syedmeesumabbasofficial5 ай бұрын
Zanjeer zani ki video banai hai apne
@ShajarHaider1105 ай бұрын
JAZAKALLAH 😢
@farahzehrazehra50135 ай бұрын
Mashaallah ❤
@ShajarHaider1105 ай бұрын
Had kardi Mola sajjad ke marsiya par heart ka sign touba touba
@UzmaNaz-i8l5 ай бұрын
Mashallah Kya Baat hai Ghazi k Alm ki
@zsaqlain85005 ай бұрын
Jiyo
@SyedZafarAbbas-h8r5 ай бұрын
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ جیو عابدی جیو
@lays_Now5 ай бұрын
Mashalah 🤲🏻❤️
@FirdousHaider-er9fp5 ай бұрын
سلام یا حسین علیہ السلام
@IrfanKarbalai-pb7bh5 ай бұрын
Masha Allah
@Aliashger-i4b5 ай бұрын
😭😭😭😭😭
@UzmaNaz-i8l5 ай бұрын
jazakAllah Zeyaratoon sai mustafeed kranay ka moula slamat rakheyn Ameen