18 September 2024
0:35
Күн бұрын
جلوس میلاد جموں 2024
1:12
عبد الحبیب قادری
0:33
نگران شوری
4:30
10 ай бұрын
گفٹڈ جامعۃ المدینہ
1:36
حاجی صاحبان 2023
1:03
Жыл бұрын
عبد الحبیب قادری
2:51
یوم جمہوریہ 26, 2023
1:48
اہم اعلامیہ 2022
1:09
Жыл бұрын
اجتماع میلاد 2022
1:53
June 7, 2022
0:31
2 жыл бұрын
جامعۃ المدینہ جموں
0:15
جامعۃ المدینہ جموں
0:31
Пікірлер
@ImtiazAhmedImtiazAhmed-mg6tg
@ImtiazAhmedImtiazAhmed-mg6tg 11 ай бұрын
Mashallah
@imranhussainattari716
@imranhussainattari716 Жыл бұрын
Marhaba marhaba
@shokatalinoorijammu7553
@shokatalinoorijammu7553 Жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@sufiyarazvi9275
@sufiyarazvi9275 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوبصورت
@TaibaWani-r6g
@TaibaWani-r6g 11 ай бұрын
ماشااللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
@TaibaWani-r6g
@TaibaWani-r6g 11 ай бұрын
سبحان اللہ ماشااللہ عبدالقیوم وانی سارنہ بھدرواہ اللہ تعالےقبو فرمائےآمین بجاہ نبی الامین صلےاللہ علیہ وسلم
@islamicinformation162.
@islamicinformation162. Жыл бұрын
ما شا ء اللہ
@talibhussain625
@talibhussain625 Жыл бұрын
Mashahllha
@ifrazahmed26
@ifrazahmed26 Жыл бұрын
ماشاءاللہ
@hafizbilalattari
@hafizbilalattari Жыл бұрын
Mashallaha
@Razvigraphics
@Razvigraphics Жыл бұрын
ماشاءاللہ ❤️
@faizahmedattari8247
@faizahmedattari8247 Жыл бұрын
Masha Allah
@faizanealahazratpoonch1880
@faizanealahazratpoonch1880 Жыл бұрын
*مـــاشــا الـلـه عزوجل*
@shokatalinoorijammu7553
@shokatalinoorijammu7553 Жыл бұрын
ماشاءاللہ
@HAFIZNAZAKATRAZA
@HAFIZNAZAKATRAZA Жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@parvezqadri1086
@parvezqadri1086 Жыл бұрын
Masha Allah
@sabirkumhar3052
@sabirkumhar3052 Жыл бұрын
Mashallha
@islaheakhtar9701
@islaheakhtar9701 Жыл бұрын
آمین ثم آمین
@faizanealahazratpoonch1880
@faizanealahazratpoonch1880 Жыл бұрын
*مـــاشــا الـلـه عزوجل*
@BILAL-zz4sv
@BILAL-zz4sv Жыл бұрын
ماشاءاللہ
@anzarrazvi8739
@anzarrazvi8739 Жыл бұрын
Subhanallah Mashallah mubarak ho बहुत-बहुत
@iaqadrijalali7275
@iaqadrijalali7275 Жыл бұрын
Yah kaun si jagah Hai Hazrat
@meethizubanchannel1850
@meethizubanchannel1850 Жыл бұрын
Mashaallah
@loneajaz512
@loneajaz512 Жыл бұрын
🥺🥺🥺
@shokatalinoorijammu7553
@shokatalinoorijammu7553 Жыл бұрын
مولانا محمد اطہر عطاری رحمۃ اللہ علیہ نے مقصد حیات کو پالیا ہے۔
@shokatalinoorijammu7553
@shokatalinoorijammu7553 Жыл бұрын
آہ! مجلسِ جامعات المدینہ ہند ـ اپنے ایک عظیم مخلص سے محروم ــــــــــــــــــــــــــــــــــ روز جمعہ نماز فجر کے بعد کا اعلان بڑا جاں سوز ثابت ہوا، اور دل ودماغ کی دنیا بھی تہہ و بالا کر گیا ۔ مولانا اطہر مدنی رحمۃاللہ علیہ جن کی شفا یابی کے لیے ہفتہ وار اجتماع میں دعا کرکے سوئے تھے؛ اٹھے تو پتہ چلا: اب وہ ہمیں چھوڑ کر اپنے ابدی ٹھکانے میں چین و سکون کی نیند لینےچل پڑے۔ ایصال ثواب اور دعا کے بعد کمرے میں آیا، اور سوچا ایک تحریر لکھ دوں لیکن دماغ، قلم، ہاتھ تینوں ایک ساتھ انکار کر بیٹھے۔ بس مخلص و غمگسار جیسے دو چار لفظ اور کچھ بے ترتیب جملے ہی لکھ سکا ۔ پھر قلم رک گیا۔ عجیب سی کیفیت تھی، نہ رونا ہی آرہا تھا اور نہ ضبط کا یارا تھا، آج ان کے انتقال کا دوسرا دن ہے، سو ہمت کرکے کچھ ٹوٹے پھوٹے الفاظ کے ساتھ اپنی عقیدت بھی شامل کر رہا ہوں، حقیقت میں مولانا کی ذات ایسی ہمہ جہت خوبیوں کی مالک تھی کہ آج ان کو جاننے والا ہر شخص غمگین ہے، چھوٹے بڑے سبھی کے تعزیتی پیغام آرہے ہیں، ایک طرف ان کے شاگرد ہیں، کوئی ان کے نماز تہجد کے لیے اٹھانے کو یاد کرکے رو پڑتا ہے، تو کسی کو زمانہ طالب علمی میں جو "منھاج العابدین" ہاتھ میں پکڑائی تھی وہ یاد آ رہی ہے، کسی کی یادوں میں وہ شفقت ومحبت ہے جس نے آج اسے عالم دین بنا کر اس کی دنیا اور آخرت سنوار دی۔ دوسری طرف ذمےداران، اہل خانہ، 12 ماہ کے مسافر ، اُدھر مسجد کے مقتدی ہیں، کسی مقتدی کو کہتے سنا تھا: جب سے مولانا صاحب امامت چھوڑ کر گئے تو مسجد میں نمازیوں کی تعداد کم ہوگئی ۔ تین چار سال قبل مجلس جامعہ المدینہ للبنات کی ذمےداری ملی تو کب جامعہ المدینہ کی تعداد 86 ہو گئی پتہ ہی نہیں چلا، یہ برکت اللہ نے ان کے کاموں میں رکھی تھی۔ ڈیڑھ سالہ تدریسی رفاقت کے ساتھ تقریبا ۹ ؍ سال میرا مسلسل ان سے رابطہ رہا، مشوروں میں تو کثرت کے ساتھ ایک ساتھ رہنا ہوتا لیکن کبھی یاد نہیں آتا کہ ان کی زبان سے کسی کی غیبت سنی ہو حسد، غصہ نفرت ، بغض وکینہ ، تلخ کلامی ، حب جاہ، ریاکاری جیسی مہلکات سے ان کو محفوظ ہی پایا، اس کی جگہ حلم ، تواضع ، بردباری، عفو درگزر، شفقت ومحبت، نگاہوں کی حفاظت ۔ نمازوں کی پابندی، خوف آخرت،دین کا درد،کام کی دھن ان کے نمایاں اوصاف تھے ۔یوں دل گواہی دیتا کہ اللہ نے انھیں "قلب سلیم" کی دولت بخشی تھی۔ منھاج العابدین میں ایک مقام پر امام غزالی رحمہ اللہ علیہ فرماتے ہیں : "اس لیے اس سفر پر کمر بستہ ہونے والے تھوڑے ہیں اور پھر جم کر استقلال سے اس سفر کی منازل طے کرنے والے اس سے تھوڑے ہیں۔ مگر منزل مقصود تک پہنچنے والے ہی خدا کو پیارے ہیں ۔" (منھاج العابدین ، ص:19/ علمیہ) میرا حسن ظن ہے کہ مولانا اس منزل کو حاصل کر گئے، اور دعوت اسلامی میں آنے کے اپنے مقصد میں بھی کامیاب و کامران ہو کر بعد والوں کے لئے اعلی مثال پیش کر گئے۔ شاید یہی وجہ تھی کہ رحمت الہی نے انھیں اپنی آغوش میں لینے کے لیے جمعہ کی شب منتخب فرمائی، اور موقع یہ تھا کہ اپنے ایک دینی سفر سے واپس آرہے تھے اس طرح وہ ان خوش نصیبوں میں شامل ہو گئے جنھیں راہ خدا میں موت آتی ہے۔ تیری سُنّتوں پہ چل کر ، مری رُوح جب نکل کر چلے تُو گلے لگانا مدنی مدینے والے فرشتۂ اجل نے تو مولانا کو ہماری نظروں سے دور کر دیا، لیکن ان کی یادیں رفاقتیں ہم سے کبھی دور نہ ہوسکیں گی، اللہ کریم عالم ربانی کی قبر پر اپنی رحمتوں کی بارش برسائے، اور اپنے انعام واکرام سے وافر حصہ عطا فرمائے ، جنت الفردوس میں پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑوس نصیب کرے ۔ ہمیں بھی فکر آخرت اور موت کی تیاری کرنے کی توفیق بخشے۔ میں اپنی پوری مجلس جامعۃ المدینہ کی طرف مولانا طیب مدنی اور تمام اہل خانہ سے تعزیت کرتا ہوں اللہ تعالیٰ آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین، یا رب العالمین! بجاہ سید المرسلین - ﷺ - محمد شفیق الرحمٰن مصباحی رکن مجلسِ جامعہ المدینہ ہند | جامعۃ المدینہ تاج پور ٢٣ ؍ اکتوبر ۲۰۲۲ء
@shokatalinoorijammu7553
@shokatalinoorijammu7553 Жыл бұрын
اللہ کریم اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے وصیلے سے حضرت کی مغفرت فرمائے ۔ اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے
@GhulamMustafa-gl4vw
@GhulamMustafa-gl4vw Жыл бұрын
Mere pyaare nazim shb molana shoket shb
@GhulamMustafa-gl4vw
@GhulamMustafa-gl4vw Жыл бұрын
Masha Allah
@sayedwaseem7337
@sayedwaseem7337 Жыл бұрын
Mashaa Allah, Subhaan Allah 💚
@mahmoodanjumofficialchanne4671
@mahmoodanjumofficialchanne4671 Жыл бұрын
ماشاءاللہ🌹
@mohdarifulqadri2826
@mohdarifulqadri2826 Жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ پاک سلامت رکھے
@abraranjummughal
@abraranjummughal Жыл бұрын
بے شک جی حیاتی خیرلکم و ممتاتی خیرلکم حضور کا آنا اور جانا دونوں بہتر ہے امت کے لیے الحدیث
@ghulammustafaqaderichannel3643
@ghulammustafaqaderichannel3643 Жыл бұрын
Bohat khub
@ghulammustafaqaderichannel3643
@ghulammustafaqaderichannel3643 Жыл бұрын
ماشاءاللّٰه
@shabirmadani6971
@shabirmadani6971 Жыл бұрын
الله سلامت رکھے مو لا نا صاحب کو
@deenimohabbat786
@deenimohabbat786 Жыл бұрын
ماشاءاللہ
@mohdlatifmohdlatif7772
@mohdlatifmohdlatif7772 2 жыл бұрын
Masha allah
@s...hjjjjgfghhffetuitdwwe5781
@s...hjjjjgfghhffetuitdwwe5781 2 жыл бұрын
⚘ from karachi
@s...hjjjjgfghhffetuitdwwe5781
@s...hjjjjgfghhffetuitdwwe5781 2 жыл бұрын
🌟🌙
@batttanveer
@batttanveer 2 жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@noormohammadqadriattari4126
@noormohammadqadriattari4126 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ عزوجل ❤️💓💕💞💓💓💓💕💕💕🥰🥰🥰🥰🥰
@hafizbilalattari
@hafizbilalattari 2 жыл бұрын
ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله
@hafizbilalattari
@hafizbilalattari 2 жыл бұрын
ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله
@hafizbilalattari
@hafizbilalattari 2 жыл бұрын
ماشاءالله
@sirfbayanandnaat1365
@sirfbayanandnaat1365 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@sirfbayanandnaat1365
@sirfbayanandnaat1365 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@mohdarif7010
@mohdarif7010 2 жыл бұрын
الحمدللہ . مجھے بھی اس اجتماع میں حاضری کا موقع نصیب ہوا اللہ dawateislaami کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے
@qarim.anwarofficial1546
@qarim.anwarofficial1546 2 жыл бұрын
ماشاءاللّه مولانا شوکت صاحب آپ اور میں کسی وقت رانجن میں زیر تعلیم تھے بڑی خوشی ہوئ آپکو دعوت اسلامی میں دیکھ کر
@mohdasifattari9149
@mohdasifattari9149 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@ghulammustaffaqadri3754
@ghulammustaffaqadri3754 2 жыл бұрын
Mashalla
@thoughtresearch9893
@thoughtresearch9893 2 жыл бұрын
MashaAllah 🌷
@Elijaan
@Elijaan 2 жыл бұрын
Allah in ki umar daraaz farmae