السلام علیکم جی میم یہ سیری ڈسکور اوریجنل چینل پر بھی چل رہی ہے اس کو اس وجہ سے چھوڑا ہے کہ وہ ایپیسوڈ میں ناگا کرتا تھا اور اس کا ایپیسوڈ چھوٹا بھی ہوتا تھا اپ کے ایپیسوڈ بڑے ہیں اور اپ اپلوڈ بھی کرتی ہو لیکن یہ جو نازل ہو رہے ہیں یہ دل کو چوٹ پہنچاتے ہیں پلیز اسے ہر روز اپ لوڈ کیا کریں دوسری بات یہ ہے کے یہ سیریز بہت لمبی چلنے والی ہے اگر اپ ہر روز بھی اپلوڈ کرو تو یہ سیریز کم از کم 6 سے 7 ماہ تک چلتی رہے گی اس کے بعد جا کر شاید ختم ہو یہ اتنا لمبا ناول لمبا ناول ہے اس سیریز کے اینڈ مے شنکر شکرا جہانی استاد اور غزالہ کی شادی میں ائے گا اور وہاں پر یہ استاد جہانی کے ہاتھوں مارا جائے گا اور سائیں عالی بھی اس کے بعد فوت ہو جائے گا اور صفدر کو دونوں انکھیں جو اس کی چلی گئی ہوں گی وہ بھی مل جائیں گی اس کے بعد پھر جا کر کہیں یہ ختم ہوگا
@sadiakelibrary17 сағат бұрын
وعليكم السلام جی بہت شکریہ جو آپ نے وقت نکالا جی آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں یہ ناول 17 پارٹس پر مبنی ہے اور اس وقت میں نواں حصہ ہاف پڑھ چکی ہوں اور یہ صرف ایک دن کے وقفے سے آتا ہے ان شاءاللہ میں پوری کوشش کرونگی کہ تاوان کو جلد مکمل کردوں
@DHUrduStories-q6t18 сағат бұрын
اللہ پاک آپ کے رزق میں اور برکت دے آمین اور ہمیں بھی کامیاب کریں ۔
@RajuRaju-wt1ix19 сағат бұрын
Zabardast story voice b bhot kamal hy 🎉🎉❤❤❤❤❤❤
@sadiakelibrary18 сағат бұрын
شکریہ شکریہ ۔💐
@shaguftaakhter864823 сағат бұрын
Sabaq amoz case byan kia apne❤ good efforts👍🏻
@mohammadrizwan6695Күн бұрын
thanks sadia mam
@Abrarjutt4545Күн бұрын
Nice❤❤❤❤❤❤
@yasirhussain7637Күн бұрын
بہت بہت شکریہ جی
@Sheikh-vh7zgКүн бұрын
Aik bohut hi umda kahani aur lajawab aawaaz
@RajasherAfgan-op7sbКүн бұрын
آپکا بھی شکریہ میم جو آج تاوان کی قسط اپلوڈ کر دی ایک بار پھر شکریہ 🎉🎉🎉
@TouheedBilal-z6dКүн бұрын
Well dan my son ❤❤❤
@amaanlalashah21 сағат бұрын
she is not son touheed she is daughter
@ABDURRABRAB-e2sКүн бұрын
Ju-e-sher nahin, Ju-e-sheer....
@sadiakelibraryКүн бұрын
جی
@BabuKhan-cg5qkКүн бұрын
Madam Sadia ji aapki ye kahani bahut achi he jiska end bhi samajh aata he ( Mari alla dua he ki aap ko alla sadaa khush rakhe.Babukhan India Chandigarh se)
@sadiakelibraryКүн бұрын
Bohat shukria babu khan g..💐
@hussainahmed6032Күн бұрын
جس مرحلہ پر أپ نے ایپیسوڈ ختم کی ہے تو انتظار بہت شدید ہوگیا ہے اگلی ایپیسوڈ کا انتظار مت کرایے گا
@sadiakelibraryКүн бұрын
جی
@danmughal5770Күн бұрын
Thanks for your great effort❤
@yasirhussain7637Күн бұрын
Is it your channel stories wid sadia ?
@sadiakelibraryКүн бұрын
جی
@yasirhussain7637Күн бұрын
@sadiakelibrary آپ کے اس چینل پر 6 سے 7 گھنٹے کی ویڈیوز بھی موجود ہیں کمال ہے
@sadiakelibrary21 сағат бұрын
جی ہمزاد اور دیوتا کی کچھ اقساط
@yasirhussain7637Күн бұрын
آج پھر طالوت سننے کو نہیں ملے گی 😢
@sadiakelibraryКүн бұрын
ارے آج تو آپ کے لیے مرزا امجد بیگ کا بہت دلچسپ کیس آنا ہے شام کو
@yasirhussain7637Күн бұрын
پر اب سوموار کو ہی سنا جائے گا کام کے دوران پھر بھی تہہ دل سے مشکور ہوں آپ کا آپ واقعی اپنے سامعین کا بہت خیال کرتی ہیں ❤
@sadiakelibraryКүн бұрын
@yasirhussain7637 بہت شکریہ 💐
@mdshamshraju2901Күн бұрын
Aaj ke baad kabhi like nahi kroonga jabtak daily upload nahi hata
@sadiakelibraryКүн бұрын
آپ تو میرے پیارے بھائی ہیں اتنا زیادہ پڑھنا بہت مشکل ہوتا ہے گلا بلکل جواب دے جاتا ہے
@ABDURRABRAB-e2sКүн бұрын
Zer zabar ghalt parhti hen jese Nargis ko Nargas aur Irfan ko arfan ....
@sadiakelibraryКүн бұрын
جی
@MohammadRafiqQureshi-gn9xlКүн бұрын
Shazia aapki awaaz bahut acchi hai jis tarah se kahani Ko pesh karti hai usse mashallah sukun milta hai
@sadiakelibraryКүн бұрын
بہت شکریہ
@GurpreetKaur-eo2tvКүн бұрын
Wow so interesting story thx sadia
@sadiakelibraryКүн бұрын
Thank u sooo much..💓💓💓
@GurpreetKaur-eo2tvКүн бұрын
@ my pleasure dear
@sadiakelibraryКүн бұрын
@GurpreetKaur-eo2tv yeh story asee hai ke hansi rukti he nae
@G.HameedGul2 күн бұрын
❤❤❤❤
@RazaFrance2 күн бұрын
Thanks for your work
@G.HameedGul2 күн бұрын
❤❤❤❤
@G.HameedGul2 күн бұрын
❤❤❤❤
@G.HameedGul2 күн бұрын
❤❤❤❤
@sadiakelibrary2 күн бұрын
خوش آمدید جناب
@G.HameedGul2 күн бұрын
@sadiakelibrary ❤️❤️
@Abrarjutt45452 күн бұрын
Nice❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉
@Abrarjutt45452 күн бұрын
Niceeeee❤❤❤❤🎉
@Abrarjutt45452 күн бұрын
Nice❤❤❤❤❤❤❤🎉😊
@saiyadashaistaghani79372 күн бұрын
زبردست. سعدیہ بیٹا کاش یہ حقیقت ہوتی کتنے لوگوں کے آنسو خشک ہو جاتے یہاں تو ایسے جن جو چپک جائے تو عاملوں کے وارے نیارے ہو جاتے مگر جن اہنی جگہ موجود😢😢😂😂😂😂😂
@sadiakelibrary2 күн бұрын
جی 😁
@musarratali98392 күн бұрын
👍👍👍👍👍❤️❤️❤️❤️❤️
@javedsiddiqi62482 күн бұрын
You are wonderful narrator ub
@sadiakelibrary2 күн бұрын
بہت شکریہ
@Saher-y3f2 күн бұрын
سعدیہ ابھی تک سٹوری کی ترتیب ٹھیک نہیں ہوئی پھر پہلی قسط سُنی ہے اور دوسری کو آپ آٹھویں قسط کہ رہی ہیں اور آٹھوی قسط شائد دوسری ہے اور پہلی بھی غلط نمبر پر ہے
@sadiakelibrary2 күн бұрын
ارے میں تو مینج کی تھی اچھا میں کل ان شاء اللہ دوبارہ دیکھتی ہوں
@MImran-xh2ep2 күн бұрын
Boht boht sukria nawazish ❤❤❤❤❤❤❤❤maza a raha h thanks