الحمدللّٰہ ہم اہلِ بیت کے ماننے والے بھی ہیں اور صحابہ کرام کے ماننے والے بھی ہیں ہم معاذ اللّٰہ نہ اہلِ بیت کے منکر ہیں اور نہ ہی معاذ اللّٰہ صحابہ کرام کے منکر ہیں الحمدللّٰہ ہم اہلِ سنت والجماعت حنفی بریلوی مَسلکِ اعلٰی حضرت والے ہیں ا: حضرت ابو بکر صدیق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ 2: حضرت عمر فاروقِ اعظم رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ 3: حضرت عثمانِ غنی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ 4: حضرت مولا علی شیرِ خدا حیدرِ کرار علی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ ❤