بےنظیر شاہ صاحبہ نو مئی کو حملہ کرنے والے سویلین نہیں دہشت گرد تھے اس طرح تو طالبان بھی سویلین ہیں فوجی تنصیبات پر جو بھی حملہ کرے گا وہ دہشت گرد ہو گا آ پ خدا کا خوف کریں فوج کے ساتھ اتنا تعصب نہ رکھیں ہمارے لیے وہ اپنی جانیں قربان کر سکے ہیں
@haleemsharar3046Күн бұрын
انسانی اسمگلر تقسیم ہند کے بعد سے پاکستان میں انسان دشممن عمل میں بھی متحرک رہے ہیں سر ۔
@haleemsharar3046Күн бұрын
شاید ڈیم فنڈ میں عمران نیازی اور ان کے حامی جج ثاقب نثار کئی وطن دشمن ، جمہوریت دشمن عمل کرتے رہے تھے ۔ کیوں سر ؟
@haleemsharar3046Күн бұрын
لیکن آپ سر یہ بات بھی بتائیں کہ آپ لوگ اکثر غلط بیانی سے قربت رکھے کیوں ہوئے تھے ۔
@haleemsharar3046Күн бұрын
اور تاویل احکام تیرے حق ہیں مگر اپنے مفسر تاویل سے قرآں کو بنا دیتے ہیں پاژند کیوں سر ؟
@haleemsharar3046Күн бұрын
باپ کی جاگیر کیا موصوف بتائیں کہ کیا سرائیکی علاقہ جات آپ للوگوں کے باپ کی جاگیر کہی جائے سر ؟
@haleemsharar3046Күн бұрын
احساس زیاں اور عمران نیازی کیلئے یہ شعر ع “٭ وائے ناکامی متاع کارواں جاتا رہا اور کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا ۔
@haleemsharar3046Күн бұрын
اور پی ٹی آئی کا ستقبل کیا ہوسکتا ہے ، لیکن کہیں یہ نیازی بھی اپنے وطن کے اثاثہ جات کسی انڈین جنرل کے حوالے کردیں گے سر
@muhammadahmadrafique7039Күн бұрын
No match between title of the videoo
@KashifKhan-cs3nxКүн бұрын
Another U turn . U turn achay hotay hay
@syedarshadhassan38772 күн бұрын
سہیل وڑائچ ہمیشہ مقتدرہ کو پیچھے ہٹنے کا مشورہ دیتے ہیں ۔ اگر آج مقتدرہ فسادیوں کے مقابلے میں پیچھے ہٹے گی تو کل سہیل وڑائچ مقتدرہ کو دیگر علیحدگی پسند اور فوج مخالف لوگوں کے خلاف پیچھے ہٹنے کا مشورہ بھی دیں گے ۔ سہیل وڑائچ صاحب فسادیوں اور دہشتگردوں کو پاک فوج کے برابر سمجھتے ہیں اب یہ حسین سے محبت اور یزید کو بھی سلام کی پالیسی ختم کریں حسین کے ساتھ ہو جائیں یا یزید کے طرف دار ہو جائیں
@haleemsharar30462 күн бұрын
ماشاء الللہ ہماری کرکٹ ٹیم کامیاب سمت سفر کا آغاز کر چکی ہے ۔
@haleemsharar30462 күн бұрын
ٹیم پاکستان گھر واپس پہنچ کر والدین کے پائوں چھونا بھی یاد رکھئیے گا تاکہ وہ آپ لوگوں سامنے آپ کے سر پہ ہاتھ رکھ کر دعائیں دے سکیں محترم ۔
@haleemsharar30462 күн бұрын
ماشاء الللہ ۔ قومُ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کی عمدہ کارکردگی اور کھیلُ میں کامیابی مبارک ہو سر۔ جنوبی افریقہ و آسٹریلیا میں تسلسل سے کامیابی حاصل ہوئی ہے ۔ ماشاء الللہ سر ! دعائے خیر جناب : حلیم شرر
@haleemsharar30463 күн бұрын
یعنی امید ابھی کچھ باقی ہے جو چھیڑ کہ دل کو جاتی ہے سر
@haleemsharar30463 күн бұрын
اور پھر ہٹ دھرمی اور پھر یہ ہٹ دھرمی کہ میں ہی سب سے بہتر ہوں سر - یہ ہٹ دھرمی ہی عمران نیازی کو “ پس دیوار زنداں “ پہنچا گئی ہے محترم
@haleemsharar30463 күн бұрын
اور کیا یہ ممکن ہے کہ دونوں طرف سے فقط غلط لوگ ہی متحرک ہوں ؟
@haleemsharar30463 күн бұрын
اور پھر امریکہ کیلئے ایک شاعر کیوں کہہ گیا تھا کہ “*امریکہ رے امریکہ تیری کون سی کل سیدھی سر ؟ “*
@haleemsharar30463 күн бұрын
مباحثہ کیوں ؟ کیا اب ہم دانائی سے توانائی کے حصول جانب بھی متوجہ ہو سکتے ہیں سر ؟
@haleemsharar30463 күн бұрын
کیا اب ہم ماضی کے اصلی نقلی چہروں کو آج ہم بے نقاب کرسکتے ہیں سر ؟
@haleemsharar30463 күн бұрын
اگر عوامی سروے کیا جائے تب تو عوام کی بڑی اکثریت عمران نیازی اور وغیرہ وغیرہ کو عقل و فہم سے دور بہت دور بھی کہہ رہی ہے سر ۔ کیوں سر ؟
@haleemsharar30463 күн бұрын
عمران نیازی کو پچھلی صدی کا ایگ گیت کیا کوئی تسلسل سناتا رہتا ہے سر ؟
@haleemsharar30463 күн бұрын
پرامن مذاکرات ضروری ہے محترم
@haleemsharar30463 күн бұрын
اور اب عمران نیازی بتدریج سیاست کے بجائے ذاتی خواہشات کو ہی ترجیح دیئے جارہے ہیں ۔ کیوں محترم؟ سیاسی معاملات کو سلجھانے کیلئے دانائی سے توانائی حاصل کی جاسکتی ہے سر ۔ سنجیدگی ، دوراندیشی اور عصبیت سے دوری ہر دو سمت سے قدم با قدم قریب ہونے کی ضرورت ہے سر ۔
@KM-bk2jk4 күн бұрын
بند نہ کرو حامی بڑھاو۔
@haleemsharar30466 күн бұрын
یہ زندگی کے میلے اس زندگی کے میلے سےعمران نیازی استفادہ کرتے رہے تھے اور پھر اہل وطن پاک نے دیکھا کہ تکبر انہیں در زنداں سے گذار کر قیدخانہ لے گیا ہے سر ۔ رب کے بھید رب ہی جانے محترم ۔
@haleemsharar30466 күн бұрын
ڈھیٹ آدمی کی ڈھٹائی کی سزا الللہ پاک نے شاید دنیا میں ہی دکھانے کا فیصلہ کرلیا ہے سر
@haleemsharar30466 күн бұрын
آرمی پبلک اسکول کا سانحہ تاریخ میں بھلایا نہ جاسکے گا سر
@haleemsharar30466 күн бұрын
محترم بیرسٹر صاحب کی خدمت میں اپنی بہن جی محترمہ پروین شاکر کا ایک شعر۔ ٭” کاش یہاں اک جنگل ہوتا تب میں کوئل بن جاتی تجھے پکارتی درد و الم میں تو آتا اور مجھ کو صید بنا لیتا”٭
@haleemsharar30466 күн бұрын
اور شاید عمران نیازی کے تکبر کی سزا اہل دنیا کے سامنے دنیا ہی ملے ے گی ؟ لوگوں کی رائے میں انہیں قید با مشقت دی جانی چاہئے تھی سر
@shahjimohammad75706 күн бұрын
اسلام علیکم ۔ جیو نیوز کے بارے میں عرض ھے کہ خبریں بار بار منقطع ہو جاتی ہے ۔ ھر چند منٹ کے بعد ۔ پلیز پالیسی تبدیل ھو گیا ھے یا کوئی سرکاری رکاوٹ آگیا ہے ۔ پلیز بتائیں ۔
@irfancdkey33756 күн бұрын
au bhai Siddiq al Farooq ki death pay koi awaaz nahi
@haleemsharar30466 күн бұрын
اور وہ نکتہ جسے بھوک کہا جاتا ہے ۔ بھوک و افلاس سے نجات کا راستہ بھی عزم مصمم سے ہی حاصل ہوتا ہے سر ۔
@haleemsharar30466 күн бұрын
اور عمران نیازی کا تکبر انہیں چلو بھر پانی میں ڈبو گیا تھا ۔ آج دیوار زنداں میں قید ہیں سر ۔
@haleemsharar30466 күн бұрын
شرح سود پاکستان میں شرح سود اگر پانچ فُیصد کرلی جائے تب مہنگائی میں مزید کمی آصکتی ہے سر ۔ Best wishes and regards for we all sir.
@Buttqaisar-y6c6 күн бұрын
عمران کے دور میں یہ بھٹی چیخ چیخ کر کہتا تھا کہ ملٹری کورٹس کاقیام ضروری ہے
@haleemsharar30466 күн бұрын
سنجیدگی دور اندیشی کا تقاضہ تو یہ ہے کہ ہمارے لیڈر مذاکرات ہی سے کوئی راستہ بنا لیں سر ۔
@AhmadNawaz-m2j7 күн бұрын
سب سے بڑے بغیرت پاکستان کی آرمی چیف ھوتے ہیں سب سے زیادہ پاکستان کی بربادی پاکستان کی فوج نے کی
@BabarJudge7 күн бұрын
❤
@BaselFahad-j2d7 күн бұрын
Aqib Kitna qabil ha ya to Harris raouf ko dakh kar pta chalta ha Harris ma ASA kea ha Jo ya husnnain sa bara bowler ha kea srif ya ka ya chopya ha
@jahangirkhan67 күн бұрын
Awam ka tum logo per yaqeen nae na ppp per nai nasal tum 2no parties ko kabool he nae kerti 😂
@nasirch44727 күн бұрын
فضل صاحب اپ نے یہ بھی بتا دیں کہ جو عمران خان صاحب کے دور میں یہ ٹرائل ہوا ہے چمڑی ایم کا کیا وہ ظلم ہوا ہے ان لوگوں پے
@nasirch44727 күн бұрын
ہماری سب کی ہمدردیاں اور دل کی دعائیں ان لوگوں کے ساتھ ہیں جو فوج کی تحویل میں ہیں اور کوئی فیصلہ بھی نہیں ہو رہا
@nasirch44727 күн бұрын
ارشاد بھٹی صاحب ویلڈن یہ بات اپ نے بہت خوبصورت کی ہے ان کو فیصلہ کرکے ان کو جیلوں میں بھیج دینا چاہیے
@nasirch44727 күн бұрын
اشہد بھٹی صاحب میرا اپنا خیال ہے کہ خان صاحب اپ کی بات مانتی ہے خدارا اس کو سمجھاؤ ملک کے لیے قوم کے لئے صراط مستقیم پہ اجائے اور ضد کرنا چھوڑ دے
@nasirch44727 күн бұрын
ارشاد بھٹی صاحب غصہ دہ احترام اپ کو 9 مئی کا واقعہ دیکھ کر کچھ نہیں سمجھ ائی تو یہ سن کر کیا سمجھ ائے گی کہ عمران نے کیا کہا
@IdreesAbbasi-i2x8 күн бұрын
جن کو اوپنر آنا چاہیے وہ مڈل آرڈر پہ آپ رہے ہیں اور مڈل آرڈر والے اوپن کر رہے ہیں سبحان اللہ
@IdreesAbbasi-i2x8 күн бұрын
ساری دنیا جانتی ہے فخر صایم دونوں اوپنگ کے لیے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں لیکن رضوان بابر دونوں نہیں چاہتے ان کی جگہ کوئی لے. اور وہ دونوں ٹی 20 کے پلئیرز نہیں ہیں اس دور میں کرکٹ بہت فاسٹ ہو چکی ہے لیکن 15 اوور کھیل کر 120 رنز اور ساتھ سلمان آغا کو کس کے لیے رکھا ہے کوئی پرفارمنس نہیں ہے
@jikk5588 күн бұрын
پی ٹی آئی نے کبھی سچ نہیں بولا اور نہ ہی ملک کی حقیقتوں کو تسلیم کیا یہاں انتشار اور نفرت کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
@FarooqMalhi-f2o8 күн бұрын
یہ درودھ پڑھ کر جھوٹ بولتا ہے اس کو یہ پوچھو 2018 جو رات بھر دھاندلی ھوتی رہی اور جھوٹے رونے بھاگ کر وزارت کا حلف اٹھالیا