الهم أعني على ذكرك و شكرك وحسن عبادتك " اے اللہ! تو اپنی یاد پر میری مدد فرما اور اپنے شکر پر اور اچھے طریقے سے اپنی عبادت بجا لانے پر-" آمین
@uroojadnan65844 күн бұрын
الهم اجعل القرآن ربيع قلبئ، ونور صدرئ، وجلاء حزنئ، وذهاب همئ " اے اللہ! قرآن مجید کو میرے دل کی بہار بنا دےاور میرے سینے کا نور، میرے غموں کا علاج اور میری فکروں کا تریاق بنا دے-" آمین
@uroojadnan65844 күн бұрын
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"تم میں بہتر شخص وہ ہے جو قرآن خود سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔" ( صحیح بخاری)
@rubamahim60895 күн бұрын
it's therapy to me❤🎉
@uroojadnan65848 күн бұрын
Masha Allah, good lecture.
@uroojadnan65849 күн бұрын
" دل کو دو چیزوں سے زنگ لگتا ہے: غفلت اور گناہ؛ اور یہ زنگ دو چیزوں سے دور ہوتا ہے: استغفار اور ذکر الٰہی!" امام ابن القیم رحمہ اللہ( الوابل الصیب:92)
@uroojadnan65849 күн бұрын
استغفرالله واتوب اليه. "میں اللہ سے بخشش مانگتی ہوں اور اسکے حضور توبہ کرتی ہوں۔"
@uroojadnan658411 күн бұрын
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا " جب تم اللہ سے سوال کرو تو جنت الفردوس طلب کرو، کیونکہ وہ سب سے بہتر اور سب سے اعلی جنت ہے، اسی کے اوپر رحمٰن کا عرش ہے اور اسی سے جنت کی نہریں جاری ہوتی ہیں۔" ( صحیح بخاری)
@uroojadnan658411 күн бұрын
الهم اني اسألك الجنه وأعوذ بك من النار. "اے اللہ! بےشک میں تجھ سے جنت کا سوال کرتی ہوں اور جہنم کی آگ سے تیری پناہ میں آتی ہوں۔"
@Saim-king111 күн бұрын
Please live karny
@Saim-king111 күн бұрын
Masha Allah
@zohaibkhan407614 күн бұрын
please remove ads, this is not good at all during quran lecture
@umarwaqar110716 күн бұрын
❤❤❤❤❤
@umarwaqar110716 күн бұрын
❤❤❤ 🎉🎉
@misbahnoor346116 күн бұрын
Ma Sha Allah barakillah pyari mam
@uroojadnan658416 күн бұрын
الهم اني اسألك الجنة وأعوذ بك من النار . " اے اللہ! بےشک میں تجھ سے جنت کا سوال کرتی ہوں اور جہنم کی آگ سے تیری پناہ میں آتی ہوں" آمین۔
@uroojadnan658416 күн бұрын
الهم اني اسألك حبك وحب من يحبك والعمل الذي يبلغنى حبك الهم اجعل حبك احب الى من نفسى وأهلي ومن الماء البارد. اے اللہ! میں تجھ سے تیری محبت مانگتی ہوں اور اس کی محبت مانگتی ہوں جو تجھ سے محبت کرتا ہو اور وہ عمل مانگتی ہوں جو مجھے تیری محبت تک پہنچا دے، اے اللہ! اپنی محبت کو مجھے میری جان، میرے اہل وعیال اور ٹھنڈے پانی سے بھی زیادہ محبوب بنا دے۔ آمین
@Islamic-Naats-n-Video-Channel17 күн бұрын
Hazrat Sahab aapki sari baten apni jagah theek hai lekin baat yah hai ki ab insurance ab government ki taraf se for example laje mein ab aap ya to Koi alternative den insurance ka ya FIR Jo Islamic koshish hai Islamic taur per takaful banaya Gaya use per ungaliyan uthana band kar de ya koi alternative de matlab quite logic karna ki aap insurance ko theek hai pura aapane haram karar de diya Islamic banking ko pura aaram kar de diya to Koi alternative to Dena ki log kis taraf jaen conventional ki taraf hi log chale jaenge to agar Islamic banking 100% Islamic taur per Nahin chal rahi to Koi alternative aap Le Aaye aapke pass koi alternative hai Nahin aur Baki chijon ko aaram kar dete hain aap
@HazratAbuAyubeAnsari18 күн бұрын
😂😂😂
@LisaLattin-j3i18 күн бұрын
Great content, as always! Just a quick off-topic question: I have a SafePal wallet with USDT, and I have the seed phrase. (alarm fetch churn bridge exercise tape speak race clerk couch crater letter). What's the best way to send them to Binance?
@uroojadnan658418 күн бұрын
کون کہتا ہے کہ اللہ نظر نہیں آتا؟ میں نے دیکھا اسے میرے گناہوں کی پردہ پوشی کرتے ہوئے اور میری دعاؤں کو قبول کرتے ہوئے، میرے گناہوں کے باوجود مجھے رزق دیتے ہوئے اور مشکلوں میں میرا حوصلہ بڑھاتے ہوئے، میں نے دیکھا اسکو میرے لئے وسیلے بناتے ہوئے جو میرے گمان میں بھی نہ تھے۔ حسبي الله لا إله الا الله هو عليه توكلت وهو رب العرش العظيم. " مجھے اللہ ہی کافی ہے، اسکے سوا کوئی معبود نہیں، اسی پر میں نے بھروسہ کیا اور وہ عرش عظیم کا رب ہے۔"
@azrajalil19 күн бұрын
I love listening to your lectures . May Allah bless you in both the worlds❤
@Khubaib-wt2my20 күн бұрын
Assalamu Alaikum ye course Online Kar sakty hai Kia..?
@alhamdulillahforeverything543021 күн бұрын
MashaAllah
@avangershamim94321 күн бұрын
Subhanallah ❤❤❤
@Saim-king121 күн бұрын
Please upload all videos
@alhamdulillahforeverything543024 күн бұрын
MashaAllah
@alhamdulillahforeverything543025 күн бұрын
MashaAllah
@hinanaz878225 күн бұрын
اللهم اذهب غيظ قلبي
@shafaqhassan745725 күн бұрын
1:05:40
@mahamimran505728 күн бұрын
Mashaallah
@reprep6729 күн бұрын
aysha api u r my best and favrut motivational speaker hen❤
@engineerusman1425Ай бұрын
Ma sha Allah
@uroojadnan6584Ай бұрын
سبحان الله وبحمده عدد خلقه ورضا نفسه، وزنة عرشه ومداد كلماته. "میں اللہ کی پاکیزگی بیان کرتی ہوں اسکی تعریفوں کے ساتھ، اسکی مخلوق کی تعداد کے برابر، اسکی ذات کی رضا کے برابر، اسکے عرش کے وزن اور اسکے کلمات کی روشنائی کے برابر ۔"
@uroojadnan6584Ай бұрын
لا إله إلا الله وحده لا شريك له، له الملك وله الحمد يحي ويميت وهو على كل شيء قدير. "اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اسکا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت ہے اور اسی کیلئے سب تعریف ہے، وہی زندگی دیتا ہے اور وہی مارتا ہے اور وہ ہر چیز پر کامل قدرت رکھتا ہے۔"
@mariumsiddiqa3252Ай бұрын
جزاک اللہ خیرا کثیرا بہت شکریہ زبردست بیان الحمد للہ
@mariumsiddiqa3252Ай бұрын
اسلام عليكم ورحمۃاللہ و برکاتہ
@yourkashmiriukhtАй бұрын
1:12:07
@uroojadnan6584Ай бұрын
الهم الف بين قلوبنا، وأصلح ذات بيننا، واهدنا سبل السلام، ونجنا من الظلمات الى النور، وجنبنا الفواحش ما ظهر منها وما بطن، وبارك لنا في اسماعنا وابصارنا وقلوبنا وازواجنا وذرياتنا وتب علينا إنك أنت التواب الرحيم، واجعلنا شاكرين لنعمتك مثنين بها عليك، قا بلين لها، واتممها علينا. اے اللہ! تو ہمارے دلوں میں الفت ومحبت پیدا فرما دے، اور ہماری اصلاح فرما دے اور راہ سلامتی کی جانب ہماری رہنمائی فرما دے، اور ہمیں تاریکیوں سے نجات دے کر روشنی عطا فرما دے۔ اور ہماری آنکھوں، دلوں، اور ہماری بیویوں، اور اولادوں میں برکت عطا فرما دے، اور ہماری توبہ قبول فرما لے، اور تو توبہ قبول فرمانے والا اور رحم و کرم کرنے والا ہے، اور ہمیں اپنی نعمتوں پر شکرگزار اور قبول کرنے والا بنا دے، اور اے اللہ! ان نعمتوں کو ہمارے اوپر کامل فرما دے۔ آمین۔
@ShaheenTariq-m7sАй бұрын
Allah ne AP ko both khobsurat awaz de ha or AP ka indaze bayan bhi both acha ha Allah AP ko Zindagi de ameen
@zeeshantanoli4052Ай бұрын
Very good 👍
@ayeshakamran1631Ай бұрын
Plz dosari ayat ka tarjuma b upload kare
@SyedibrahimR5Ай бұрын
dear sir , are you an auditor or an expert in commerce or economics ,then only you have the right to comment on this suject. kindly do not confuse the people who do not have either the knowledge of deen and sharia and the commerce either.if you feel we can discuss in privatew.
@bushraata8500Ай бұрын
awaz bht km aarhe hai
@IFTEKHARJAMIАй бұрын
Assalam o Alaikum Sound bohat kum hoti hay, kindly improve the sound
@MuftiTouqueerBadarАй бұрын
پوری بحث میں آپ نے آگے وقف کو نظر انداز کردیا۔جب کہ شی موقوف سے واقف بھی فائدہ اٹھاتا ہے۔
@saqibinam9244Ай бұрын
ماشاءاللہ ۔ اللہ آپکے علم میں برکت دے۔
@safaenterprises759Ай бұрын
مجھے تو غریب ہی پریشان اور خوار نظر آتے ہیں۔اور بے چارے مرتے بھی جلدی ہیں۔اورمر کے بھی واپس نہیں آتے ہیں تا کہ آپ ان سے ان کی موت کے بعد کے حالات پوچھ سکو۔
@safaenterprises759Ай бұрын
ایسے بیانات کریں جو حقیقت سے قریب ہو۔اور اس پر عمل کرنا ناممکنات سے نہ ہو۔شکریہ
@safaenterprises759Ай бұрын
سچ میں جب مشکل آتا ہے تو انسان کا ہوش وحواس گم ہوتا ہے ،روئے تو آنسوؤں اور آواز نہیں آتی ایسے میں انسان صرف موت کی آرزو کرتا ہے بس۔