MUFTI MUHAMMAD ZARWALI KHAN D B A
0:36
Пікірлер
@a.g858
@a.g858 Ай бұрын
Please clarify if Moududi's funeral prayer was performed ? And in what conditions he was dead.
@asifayubi7922
@asifayubi7922 5 ай бұрын
یہ جاھل مولوی تھا
@asifayubi7922
@asifayubi7922 5 ай бұрын
یہ ایک فرقہ پرستی میں اندھا مولوی ہے جس کی سمجھ سطحی ہے یہ بنظیر پر واری اور فریفتہ تھا اور اس کو خوابوں میں دیکھتا تھا جس کا اس نے خد اعتراف کیا ہے
@AdBd-tm5zg
@AdBd-tm5zg 7 ай бұрын
Mtlb ye hy mufti sb ka k Sirf hmary Akabr Achhy hn ar baqi sb Ghalt Agr ye Deubndi Akabr prst na hoty to shyd buht zyada achhy hoty Sayyed e Aala Tujhy Slam
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 11 ай бұрын
دیوبند کی مولانا مودودی سے مخالفت کی بنیادی وجہ ۔۔۔ انہوں نے تصوف کو ' افیم ' کہا ۔ مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ اور تصوف (ماخذکتاب:تجدید و احیائے دین … از: سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ، صفحہ نمبر ۸۹۔۹۰( مولانا مودودی امیر جماعت اسلامی فرماتے ہیں، پہلی چیز جو مجھ کو حضرت مجدد الف ثانی متوفی 1624 عیسوی کے وقت سے شاہ ولی اللہ دہلوی صاحب متوفی 1762 عیسوی اور ان کے خلفاء تک کے تجدیدی کام میں کھٹکی ہے وہ یہ ہے کہ انہوں نے تصوف کے بارے میں مسلمانوں کی بیماری کا پورا اندازہ نہیں لگایا اور نادانستہ انہیں پھر وہی غذا دے دی جس سے مکمل پرہیز کرانے کی ضرورت تھی۔ حاشا کہ مجھے فی نفسہ اس تصوف پر اعتراض نہیں ہے جو ان حضرات نے پیش کیا۔ وہ بجائے خود اپنی روح کے اعتبار سے اسلام کا اصلی تصوف ہے اور اس کی نوعیت ’’احسان‘‘ سے کچھ مختلف نہیں ہے۔ لیکن جس چیز کو میں لائق پرہیز کہہ رہا ہوں وہ متصوفانہ رموز و اشارات اور متصوفانہ زبان کا استعمال اور متصوفانہ طریقہ سے مشابہت رکھنے والے طریقوں کو جاری رکھنا ہے۔ یہ ظاہر ہے کہ حقیقی اسلامی تصوف اس خاص قالب کا محتاج نہیں ہے۔ اس کے لئے دوسرا قالب بھی ممکن ہے۔ اس کے لئے زبان بھی دوسری اختیار کی جاسکتی ہے۔ رموز و اشارات سے بھی اجتناب کیا جاسکتا ہے۔ پیری مریدی اور اس سلسلے کی تمام عملی شکلوں کو بھی چھوڑ کر دوسری شکلیں اختیار کی جاسکتی ہیں۔ پھر کیا ضرو رت ہے کہ اسی پرانے قالب کو اختیار کرنے پر اصرار کیا جائے جس میں مد تہائے دراز سے جاہلی تصوف کی گرم بازاری ہورہی ہے۔ اس کی کثرت اشاعت نے مسلمانوں کو جن سخت اعتقادی و اخلاقی بیماریوں میں مبتلا کیا ہے وہ کسی صاحب نظر سے پوشیدہ نہیں ہیں۔ اب حال یہ ہو چکا ہے کہ ایک شخص خواہ کتنی ہی صحیح تعلیم دے، بہرحال یہ قالب استعمال کرتے ہی وہ تمام بیماریاں پھر عود کرآتی ہیں جو صدیوں کے رواج عام سے اس کے ساتھ وابستہ ہوگئی ہیں۔ پس جس طرح پانی جیسی حلال چیز بھی اس وقت ممنوع ہوجاتی ہے جب وہ مریض کے لئے نقصان دہ ہو، اسی طرح یہ قالب بھی مباح ہونے کے باوجود اس بناء پر قطعی چھوڑ دینے کے قابل ہو گیا ہے کہ اسی کے لباس میں مسلمانوں کو افیون کا چسکا لگایا گیا ہے اور اس کے قریب جاتے ہی ان مزمن مریضوں کو پھر وہی چنیا بیگم یاد آجاتی ہیں جو صدیوں انہیں تھپک تھپک کر سلاتی رہی ہیں۔ بیعت کا معاملہ پیش آنے کے بعد کچھ دیر نہیں لگتی کہ مریدوں میں وہ ذہنیت پیدا ہونی شروع ہوجاتی ہے جو مریدی کے ساتھ مختص ہوچکی ہے، یعنی ’’بمے سجادہ رنگین کن گرت پیر مغاں گوید‘‘ والی ذہنیت، جس کے بعد پیر صاحب میں اور ارباب من دون اللہ میں کوئی فرق نہیں رہ جاتا۔ فکر و نظر مفلوج، قوت تنقید ماؤف، علم و عقل کا استعمال موقوف اور دل و دماغ پر بندگی شیخ کا ایسا مکمل تسلط کہ گویا شیخ ان کا رب ہے اور یہ اس کے مربوب۔ پھر جہاں کشف و الہام کی بات چیت شروع ہوئی۔ معتقدین کی ذہنی غلامی کے بند او ر زیادہ مضبوط ہونے شروع ہوجاتے ہیں۔ اس کے بعد صوفیانہ رموز و اشارات کی باری آتی ہے جس سے مریدوں کی قوت واہمہ کو گویا تازیانہ لگ جاتا ہے اور وہ انہیں لے کر ایسی اڑتی ہے کہ بے چارے ہر وقت عجائبات و طلسمات ہی کے عالم میں سیر کرتے رہتے ہیں، واقعات کی دنیا میں ٹھہرنے کا موقع غریبوں کوکم ملتا ہے۔ مسلمانوں کے اس مرض سے نہ حضرت مجدد صاحب وفات (1624) عیسوی ناواقف تھے، نہ شاہ صاحب (وفات )1762عیسوی دونوں کے کلام میں اس پر تنقید موجود ہے۔ مگر غالباً اس مرض کی شدت کا انہیں پورا اندازہ نہ تھا۔ یہی وجہ ہے کہ دونوں بزرگوں نے ان بیماروں کو پھر وہی غذا دے دی جو اس مرض میں مہلک ثابت ہوچکی تھی اور اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ رفتہ رفتہ دونوں کا حلقہ پھر اسی پرانے مرض سے متاثر ہوتا چلا گیا۔ اگرچہ مولانا اسمٰعیل شہید رحمتہ اللہ علیہ نے اس حقیقت کو اچھی طرح سمجھ کر ٹھیک وہی روش اختیار کی جو ابن تیمیہ کی تھی، لیکن شاہ ولی اللہ صاحب کے لٹریچر میں تو یہ سامان موجود ہی تھا جس کا کچھ اثر شاہ اسمٰعیل شہید کی تحریروں میں بھی باقی رہا اور پیری مریدی کا سلسلہ بھی سید صاحب کی تحریک میں چل رہا تھا۔ اس لئے مرض صوفیت کے جراثیم سے یہ تحریک پاک نہ رہ سکی۔ حتی کہ سید صاحب کی شہادت کے بعد ہی ایک گروہ ان کے حلقہ میں ایسا پیدا ہوگیا جو شیعوں کی طرح ان کی غیبویت کا قائل ہوا اور اب تک ان کے ظہور ثانی کا منتظر ہے۔ اب جس کسی کو تجدید دین کے لئے کوئی کام کرنا ہو اس کے لئے لازم ہے کہ متصوفین کی زبان و اصطلاحات سے، رموز و اشارات سے، لباس و اطوار سے، پیری مریدی سے اور ہر اس چیز سے جو اس طریقہ کی یاد تازہ کرنے والی ہو، مسلمانوں کی اس طرح پرہیز کرائے جیسے ذیابیطس کے مریض کو شکر سے پرہیز کرایا جاتا ہے۔ تبصرہ : حضرت مجدد صاحب کی وفات پر کچھ زیادہ دن نہ گزرے تھے کہ ان کے حلقہ کے لوگوں نے انہیں قیوم اول کا اور ان کے خلفاء کو قیوم ثانی کا خطاب عطا کردیا، معاذ اللہ! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@AfzalKhan-ic1oo
@AfzalKhan-ic1oo Жыл бұрын
تم مودودی کے پاؤں تک بھی نہیں پہنچ سکتے۔۔
@ihsanullahkhan3422
@ihsanullahkhan3422 Жыл бұрын
Jamaat islami Misr Egypt ka Akhwan Muslimeen aur Rafhidi Aik hain theeno Anbiya Sahaba umm ul momineen Aaisha par tanqeed aur bay ezzati kee
@hashirkhaleeq
@hashirkhaleeq Жыл бұрын
In ulmah ka kaam hi ye hy k modoodi k biyaan ko bayaye bagher elzaam laga k bol raha hy
@hashirkhaleeq
@hashirkhaleeq Жыл бұрын
Ju is zar wali ki batoon py modoodi ki tafseer ko parhy bagher ya ju elzamaat is ny lagaye un k saboot k bagher yaqeen kiya tu wo b is mula k saath anjaam paye ga. I advise k ju is ko sahi many wo modoodi ki tafseer pehly parh le
@hashirkhaleeq
@hashirkhaleeq Жыл бұрын
Buhtan ka anjaam ye zarwali barooz e Haahar paa le ga
@hashirkhaleeq
@hashirkhaleeq Жыл бұрын
Modoodi ny apni aik baat b nahi kee. Unhoo. Ny sb batain 1000 saal purany buzargoon ki biyan kee. Ye baqwasi apni taraf sy tashreeh kar raha hy
@hashirkhaleeq
@hashirkhaleeq Жыл бұрын
In sb Fiqqa waloon ki Islaah chahye. Is ko Njaam aakhrat me mil jaye ga.
@hashirkhaleeq
@hashirkhaleeq Жыл бұрын
Zar wali apni fZzol elzMaat ki jGa modoodi ka boyaan bataye ar faisla awam py chory.
@hashirkhaleeq
@hashirkhaleeq Жыл бұрын
Mulana zar wali b ulm e soo ar fiqqa parast baqwasi . Memberoon par bandar nikla. Agr Ye mulla mard hy tu ju elzamaat is ny Mudoodi py lagaya us k jild ar safeh bataye. Waisy hi hawal ar apni baqwaas ki bjaye mudoodi k Iqtibaas parhy ar baqi faisla awaam py choory
@mohammadtahir4017
@mohammadtahir4017 Жыл бұрын
کیا یہ المیہ نہیں کہ یہ نام کا مفتی مولانا مودودی جیسے بین الاقوامی شیرت کے حامل عالم مفسر قران اور سیکڑون دینی موضوعات پر کتابیں لکھنے والے عالم بے بدل پر حرف گیری کر ریا ھے۔ اس کو موت سے پہلے اللہ نے یہ توفیق بھی نہئ دی کہ مودودی کے علمی دفاع کا حق ادا کرنے والے اسی کے مسلک دیوبند کے اکابر مفتی عامر عثمانی کی کتاب تجلیات صحابہ اور تفہیم القران پر اعتراضات کی علمی کمزوریاں ھی ایک بار پڑھ لیتا۔ تاھم یہ اپنا حساب بے باق کرنے کیلئے اللہ کے پاس جا چکا ھے۔
@muhammadameer7018
@muhammadameer7018 Жыл бұрын
Molla Zar lolli. Moudoodi Rh . K .paaon ki khak k braber Bui nhein..
@mustafakand5894
@mustafakand5894 Жыл бұрын
مولانا مودودی رحمت کسی بھی طرح غلط نظریہ پہ نہیں ھے بلکہ وہ ثمام کثب و کثابیں غلط ھیںں جن سے مودودی صاحب رحمت اللہ نے اسثفاد کیا ھے اللہ ثبارک و تعالیٰ مولانا مودودی رحمت اللہ کو خلافت و ملوکیث تحریر کرنے پر اجرعظیم عطافرمائے امیںں
@FKarim-bv4wl
@FKarim-bv4wl Жыл бұрын
بارک االلہ فیک۔نعوذباللہ من فتنت المودودیہ ومن جمیع الفتن ماظھرمنھاومابطن
@FKarim-bv4wl
@FKarim-bv4wl Жыл бұрын
بارک االلہ فیک۔نعوذباللہ من فتنت المودودیہ ومن جمیع الفتن ماظھرمنھاومابطن
@bukasem_
@bukasem_ Жыл бұрын
Ek maududi sau yahudi
@mohammedyaseen3414
@mohammedyaseen3414 Жыл бұрын
imsmoon ke imam hazrat imam jafar sadiq ko bilkul faramosh kar diya hein jin ke ilam ke imam abu haneefah ra bhi mohtaj they un ka nam tak bhi hanfi nahi lete bas apni taraf se taqled gharrh li hein
@abdur7529
@abdur7529 2 жыл бұрын
مسئلہ صرف اتنا ہے کہ مودودی رح دیوبند کے طالبعلم نہیں ہیں۔ اگر یو ٹیوب نہ ہوتی تو کتنے لوگ ہیں جنہوں نے مفتی زر ولی صاحب کا نام سُن رکھا ہے جو سورج کو آئینہ دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں
@AdBd-tm5zg
@AdBd-tm5zg 7 ай бұрын
G very Good Bht Achha Zbrdst
@mohammedkhalid8378
@mohammedkhalid8378 2 жыл бұрын
آپ کی کتنی تصنیفات ہیں۔ مولانا، میدان میں اتر کر کام کرنا اصل ہوتا ہے، صرف بیانات کرلینا دوسروں پر تنقیدیں کرلینا آسان ہوتا ہے، مولانا مودودی کے فکر و عمل میں جو اخلاص تھا اسے تو الله جانتا ہے، آپ ہم فیصلہ نہیں کرسکتے، ان کے برابر کام کرلینا، قربانیاں دینا، کسی بھی موقع پر حق کا دامن نہ چھوڑنا زیادہ تر علماء میں دیکھنے کو نہیں ملتا، وہ ایک تحریک چھوڑ کر گئے ہیں اور آج کے علماء صرف ان پر لعن طعن کرنے کو اسلام کی بہت بڑی خدمت سمجھ رہے ہیں، عوام کو چاہیے کہ انصاف سے کام لیں۔
@zainulabideenmansoorie9883
@zainulabideenmansoorie9883 2 жыл бұрын
اتہام اور سراسر جھوٹ پر مشتمل بیان پورا سنیں تب کمینت کریں۔ یہ مولوی کردارکشی میں پی ایچ ڈی کئیے ھوے ھے۔تفہیم القرآن پر ایسے ایسے الزامات۔۔۔۔یہ تفسیر پوری دنیا میں پچاس سال سے کروڑھا کروڑ مسلمانوں کے ایمان و عمل صالح کو جلا بخشتی آرھی ھے زرولی صاحب ۔ یہ سواے فتنہء معاصرت کی تخریب کاری کے کچھ نہیں ھے۔ آپ ھی دین و ایمان کے اجارہ دار بنے ھوے ھیں۔ اللہ سے آں جناب کی ھدایت یافتگی کی دعا کرتا ھوں۔ اللہ آپ کو سیدھے راستے پر ڈال دے زرولی صاحب۔ آپ علماء اسلام کی داڑھیاں نوچنے اور ٹوپیاں اچھالنے کے سوا کچھ ڈھنگ کا تعمیری کام کر لیتے تو نعمت علم پانے کے عوض اللہ کی شکرگزاری کا کچھ حق ادا ھو جاتا جو آں محترم کے لئیے توشہء آخرت بن سکتا تھا۔
@muhammadlatif5366
@muhammadlatif5366 2 жыл бұрын
Like
@riyazulhasansiddiqui5740
@riyazulhasansiddiqui5740 2 жыл бұрын
درالصل پوری تحریر پڑھنے پڑھنے سے بات سمجھ میں آتی ہے ۔ اس طرح کی گفتگو میں حوالہ اسی وقت بتانا چاہتے اس طرح کی گفتگو فتنہ ہے۔۔
@miansaidalishah138
@miansaidalishah138 2 жыл бұрын
بہت ہی خوب! اچھی معلومات!! اللّٰہ تعالٰی مولانا صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائیں!!! آمین
@mohammedfarooque2531
@mohammedfarooque2531 2 жыл бұрын
Quran Ki ahade nabavi se baandh kar ruhe Quran ka qatima na karey, please Quran se Aaj zaroorath ka Hal nikaley, isko azaad tarjuma nahee kethy, Balkey fiqa se kaam Le.
@mohammedfarooque2531
@mohammedfarooque2531 2 жыл бұрын
Assalamualaikum, Masala a nahee ke apsi eqtelaafath paida karey, ulma Jo Bhi hai uska iqtelaaf dor karley, aam logon ko muttahid karey,. Madresa se baher nikley aur mihaj nabavi k mutabiq wakt ki zahoorrath k taqaza Pura kijiye. Firqe na banaye.
@rehmatehali6093
@rehmatehali6093 2 жыл бұрын
تمہارے میں مروڑ پڑتی رہے گی حاسدو
@intezaarahmed49
@intezaarahmed49 2 жыл бұрын
Subhan allah
@mohammadakram4446
@mohammadakram4446 2 жыл бұрын
یہ انتہائی بدقسمتی کی بات ھے کہ بسااوقات بڑے بڑے علماء کرام دوسرے علماء سے اختلاف کرتے وقت شائستگی اور مروت کا مظاہرہ نہیں کرتے ۔ ۔۔۔۔خود اس ناچیز نے علامہ مودودی کے بارے میں کئ "معتبر"علما کے اعتراضات سنے لیکن جب ان کی کتابیں پڑھیں تو پتہ چلا کہ ان حضرات کے دعوے یا تو غلط تھے یا بہت مبالغہ آمیز کی گئی تھی ۔
@draltafkhan9680
@draltafkhan9680 2 жыл бұрын
اصل بات یہ ہے کہ عوام جاہل ہے اس لیے ان کو جھوٹ بول کر آسانی سے گمراہ کیا جاسکتا ہے ۔
@jawaidahmad3882
@jawaidahmad3882 2 жыл бұрын
Moududi asal may daajal tha .Sab say baada harami tha oor us kay talwi chatni wali kuti aap ho
@draltafkhan9680
@draltafkhan9680 2 жыл бұрын
یہ جا ہل مولوی ، مودودی صاحب پر جھوٹا الزام لگا رہا ہے اس شیطان کا پرہ چاک کرنے کے لیے دیکھیے ۔ دیکھیے ، سورہ ہود آیت نمبر ٤٦ حاشیہ نمبر ٥٠ ۔
@sabagul150
@sabagul150 2 жыл бұрын
Dosray unginat ulama ke tarah mufti sahib bhi bughz e maudodi ka buri tarah shekar hain q k aaj tak koi bhi aalim unky paye tak na pohnch saka lakin eski matlab ye nahi k un sy bughz rakha jayen blky ye ek fakhar ke baat hai k hamary pakistan mai b ek aisa aalim guzra hai jenhy arab duniya ky muftiyan e aazam bhi ap ustab mantay hai.Allah mufti sahib aor baqi ulama ko lambi umar ata farmayen aur unhy sahi rasta naseeb kary,yeh sab hamary qemti asasay hain sab qabil e ehteram hai, bus ab bughz e maudodi bnd hona chahiye...kayi dehayiyon se log unsy bughz rakhy hoye hain lakin kesi ko mila kya?? Apna emaan kharab kar gaye. Maulana maudodi ko chorh kr apny eman ka sochna chahiye.Allah taala hamary ulama e deoband aur ulamae barelvi ko hidayat dai .aameen
@wonders5287
@wonders5287 2 жыл бұрын
Lanat ullahi alal kazibeen
@AbdulRasheed-ic4wi
@AbdulRasheed-ic4wi 2 жыл бұрын
Aap boul raheen haen ya buk rahae haen.
@dawoodsaid828
@dawoodsaid828 2 жыл бұрын
لیکن اخر وجہ کیا ہے کہ مودودی صاحب کی تحریرات پڑھ کر کوئی گمراہ نہیں ہوا بلکہ اسلام کی حقیقی روح سے آشنا ہوا
@AdBd-tm5zg
@AdBd-tm5zg 7 ай бұрын
Very Good Bht Achha Zbrdst Lkn en ko ki Maudodi Dushmni to en ka Aqeeda hy g
@sayyednavidchannel-5928
@sayyednavidchannel-5928 2 жыл бұрын
گزارش ہے کے آپ لوگ خود تفہیم القرآن کا مطالعہ کریں سب باتیں آپ کو سمجھ میں آئیگی تفہیم القرآن ایک بہترین تفسیر قرآن مجید ہے
@AdBd-tm5zg
@AdBd-tm5zg 7 ай бұрын
Na g Maudodi Dushmni En ka Aqeeda hy Ye sayyed Maudodi k elmi mqam sy Hsd ka shkar hn
@trusttv3963
@trusttv3963 3 жыл бұрын
Mufti zarwali sahab karodo rehmat nazil ho ,k unhone hme sahi bat ki taraf rehnumai ki ,maududi sahab ki allah magfirat kare,hm sb musalman ek he sahi ilm hasil kare taqeeqi jazba rakhe ,ek ki bat sun kr faisla na kare,....mufti zarwali sahab ne sahi kaha
@hamidwani9752
@hamidwani9752 3 жыл бұрын
No one can reach to the knowledge of moulana.
@jafarymahfooz6951
@jafarymahfooz6951 3 жыл бұрын
Tuhaddav Palla it shows where u stand. Just show me one article in urdu language of any scholar. Maulan himself said he is not in wrestling with ukema. His mission is iqmate deen and islami govt. Which is not known to ilana of the entire muslim world. He was a genius of muslim world and wanted islami govt and domination of quran. All our ulema making money from deen. I read tafheem thoroughly it is just useless Criticism.
@asifshahzad6322
@asifshahzad6322 3 жыл бұрын
Paghal mufti
@zahoordar532
@zahoordar532 3 жыл бұрын
مجھے شرم‌آتی ھے آپ جیسے شخص کو عالم گردانوں ۔کیا آپ بھی اسلام کی ترجمانی کر سکتے ھیں
@abdullahkhaleel4219
@abdullahkhaleel4219 3 жыл бұрын
Allah,apne pas ala maqam ata kre.
@hassyhassy1288
@hassyhassy1288 3 жыл бұрын
Matlab Kuch Bhi ..
@Ghazi_write
@Ghazi_write 3 жыл бұрын
sunan-abu dawood hadees no 824
@hilalmir5173
@hilalmir5173 3 жыл бұрын
Allah Maulana Maududi, Dr. Israr, Dr.Zakirnaik , Ahmad Deedat, EMAM, ko anginat Rahmatein naazil farmaye. Aur firqah parast bidation ko hidayat de.
@burhanbukhari1831
@burhanbukhari1831 3 жыл бұрын
Molana modoodi k paye ka musanaf is se pehly hindustan ki zameen pr mila koi
@janishah6984
@janishah6984 3 жыл бұрын
DarAsal Elam ky baghair achaa insaan bhe beghad jaata hay aur Elam ky saat saat Roohaane Yeh Onwan " mardoodi ky khuraafaat" hee sab sawalaat kaa jawab hay ! .
@dmtcomputerandlaptop4577
@dmtcomputerandlaptop4577 3 жыл бұрын
Ye sub us khanzeer my kaha hai phir bi tareef Our adab sy naam ly rahy hain🧐🤔
@anasnoor1108
@anasnoor1108 3 жыл бұрын
ابو الاعلی مودودی شریف آدمی تھے۔ فضولیات کا جواب نہیں دیتے تھے۔ تمام علمائے کرائم کی بد قسمتی یہ ہے کہ اب ان کے گلے انجنئر علی مرزا پڑگئے ہیں جنہوں نے بڑی وضاحت کے ساتھ ان تمام فرقہ ورانہ فیکٹریوں کے نام نہاد ٹھیکیداروں کے تمام کرتوت کھول کر عوام کے سامنے رکھ دئے ہیں۔ ریی سہی کسر مفتی عبد العزیز صاحب نے پوری کردی ہے۔