Masha ALLAH Bahut bahut ❤❤ bahut khoobsurat andaz ❤❤ Masha ALLAH
@Hashimkopaganji23 күн бұрын
شکریہ
@areeba108125 күн бұрын
ماشاءاللہہ۔۔۔۔ بہتت عمدہ اگر میرے کلام کو بھی اپنی خوبصورت آواز دیں تو عنایت *قیدی کو چھڑانا ،بھول گئے* قیدی کو چھڑانا ،بھول گئے بھوکوں کو کھلانا، بھول گئے اس درجہ ہوئے دنیا میں، مگن ہم اصلی ٹھکانہ ، بھول گئے رقصاں ہے مبائل پر، انگلی شمشیر اٹھانا ، بھول گئے آتی ہے پتنگ بازی، ہم کو ہم تیر چلانا، بھول گئے انگر یزی سکھادی، بچوں کو قرآن پڑھانا، بھول گئے ازبر ہیں ہمیں، فلمی گانے ہم جنگی ترانہ ، بھول گئے سنسار میں الجھے، کچھ ایسے ہم ملنا ملانا ، بھول گئے بیمار کو دیکھنے، اے ساجد! گھر اس کے جانا ، بھول گئے *دیشمکھ ساجد مقصود، بلڈانہ، مہاراشٹر۔*
@Hashimkopaganji25 күн бұрын
WhatsApp messgge please 9076831504
@ADIL_ONLY_ISLAMIC_244628 күн бұрын
Mashallah ❤️❤️
@chachagulab59128 күн бұрын
Gustaakh ke nabi ke shaan me gustakhi kerne Wale ko sajae maut Deni chahiye.❤❤❤