شاہ جی معذرت چاہتا ہوں ایک بھی کتاب میں صحیح سند سے یہ واقع موجود نہیں ہے ساری روایات صیغہ تمریض سے ذکر کئے گئے ہیں
@syedhadayatalishah96355 ай бұрын
ہتھ کٹ لءے ؟صر دیاں بیباں نے جدوں حسن ہوسف نمودار ہویا کرداں چلیاں ککھ نہ پتہ لگیا ایسا کیف تے ایسا خمار ہویا جاندے ا او یارو کھندے خون دا کربل بازار ہویا جنہوں طور تے موسی نہ جھل سکیا اوہدا عین سامنے دیدار ہویا
@syedhadayatalishah96356 ай бұрын
میں کوہجی تے دلبر سوہنا کیکر اسنوں چاواں ھو ؤیہڑے ساڈے ورڈا نہہیں پیی لکھ وسیلے پاواں ھو ناں ؟یں سوہنی نہ دولت پلے کیونکر یار مناواں ھو ایہ رکھ ہمیشاں رہسی باہو۔روندیان ہی نہ مر جآواں ھو
@syedhadayatalishah96356 ай бұрын
حضرت امیر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ کا جنازہ۔ 70 مرتبہ پڑھا گیا اور حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود پڑھایا
@syedhadayatalishah96356 ай бұрын
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے شہید کا جو خون ہے وہ قوم کی زکوتہ ہے بنا کردند خوش رسمے بخاک و خون غلطکدن خدا رحمت کند عاشقان پاک طینت را
@syedhadayatalishah96356 ай бұрын
پلکوں پہ بیقرار میر۔ے انسووں کو دیکھ۔ مجھکو ناں دیکھ میرے دل کی حسرتوں کو دیکھ ایا کہہ ون چل کے ازل سے تیری بزم میں اپنا مقام دیکھ میری منزلوں کو دیکھ
@syedhadayatalishah96356 ай бұрын
یہی حسن و عشق کا راز ہے کوئی راز اس کے سوا نہیں گھر خدا نہیں تو خود ہی نہیں در خود ہی نہیں تو خدا نہیں