Allah pak qibla Hafiz Muhammad farooq usmani sb ky derjaaat buland frmaye Hazoor S. A. W. W ky qadmo me jgah ata frmaye ameen sum ameen 😢
@Muhammad-d7j2 ай бұрын
ماشاءاللہ تبارک اللہ سبحان اللّٰہ تبارک اللہ
@Muhammad-d7j2 ай бұрын
تمام اہل محبت سے یہ گزارش ہے کہ جو کوئی مدینہ پاک جانا چاہتا ہے اس ویڈیو کے ساتھ مدینہ پاک کا ورد کرے جب تک مدینہ پاک کی حاضری نہیں ہو جاتی ۔انشاءاللہ عزوجل جلد از جلد مدینہ پاک کی حاضری نصیب ہوگی الللہ پاک مجھے اور تمام اہلِ محبت کو مدینہ پاک کی حاضری نصیب فرماۓ آمین ثمہ آمین
ماشاءاللہ تبارک اللہ یہ وہ بچہ ہے جو آج کے عالم مبلغ اسلام حافظ مفسر قرآن کریم بنے کیا اس بچے اس وجدانی کیفیت کو کسی نے سمجھا تھا جسے تب نہیں سمجھ آئی تھی وہ آج سمجھ لے ۔ ہمارا یہ دعویٰ ہے کہ جو کوئی آج بھی اس ویڈیو کے ساتھ مدینہ پاک مدینہ پاک کا ورد کرے گا سچے دل سے رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی محبت میں مدینہ پاک والے وہ مختا کل ہیں وہ اسے مدینہ پاک ضرور بلائیں گے چاہے پیسے ہوں یا نہ ہوں