Пікірлер
@zulfiqarali1576
@zulfiqarali1576 Күн бұрын
AMEN
@mujtabaalikhan2425
@mujtabaalikhan2425 Күн бұрын
Agar Qaseeda hi parhna hai tou kam az kam Gano ki dhuno pe parhny main sharam ani chahiye... Agar lay ni bana sakty tou Chor do Qaseeda khani, Kabhi noor jahan tou kabhi Mehdi Hasan tou kabhi Indian Gano ki dhuno par aj log Qaseedy or naaten parh rahy hn... Ye koi aqal mandi hai bhala...
@AliRaza-x4d3y
@AliRaza-x4d3y Күн бұрын
Mashallah jeo sayed
@AounshahAounshah
@AounshahAounshah 2 күн бұрын
Moula darjat buland fermya 😢baba ji ka
@AdnanAli-m5z
@AdnanAli-m5z 2 күн бұрын
❤❤❤❤
@HassanJawad-n7n
@HassanJawad-n7n 3 күн бұрын
Habib❤❤
@rizwanali-bb5mz
@rizwanali-bb5mz 3 күн бұрын
یا علی مدد ماشااللہ سبحان اللہ ماشااللہ یآ علی ❤❤
@KhalidMehmood-q3t7e
@KhalidMehmood-q3t7e 4 күн бұрын
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
@KhalidMehmood-q3t7e
@KhalidMehmood-q3t7e 4 күн бұрын
😭😭😭😭😭😭😭🥹🥹🥹🥹🥹
@AdnanAli-m5z
@AdnanAli-m5z 4 күн бұрын
❤❤❤
@Kiyanfunniest
@Kiyanfunniest 5 күн бұрын
موضوع ہے میرا کاتب تقدیر کا خطبہ لو اج سناتا ہوں میں شبیر کا خطبہ شبیر نے اک دشت میں جب خلد سجا دی جس دشت میں مسجود کو ساجد نے بقا دی جب شاہ نے سلام کو زخموں کی دوا دی اس وقت سر عرش فرشتوں نے سدا دی یوں ابن علی دشت میں رس گول رہا ہے لگتا ہے کہ کربل میں خدا بول رہا ہے توحید کو جس گھر کی مودت پہ یقیں ہیں وہ گھر ہے میرا جس کی زمیں عرش بریں ہے اللہ میری انکھ کے پردوں میں مکی ہے تم ہم سے لڑو تم میں یہ جرات ہی نہیں ہے ہم نور ہے تم خاک کے پتلوں میں تنے ہو تم لوگ میرے بابا کے ہاتھوں سے پلے ہو اے مسکن شیطان کے بد بخت مکینوں اللہ سے لڑتے ہو کرو شرم کمینوں اجداد تمہارے ہیں فدک چور لعینوں مر جاؤ گے جس طرح وہ مارے گئے تینوں منشائے خداوند کا احساس بڑا ہے نولاکھ کو ورنہ میرا عباس بڑا ہے جو شخص میرے گھر کی عداوت میں ڈلے گا مکے میں بھی سوئے تو جہنم میں جلے گا دوزخ کا عذاب اس کے بدن سے نہ ٹلے گا مر جائے مصلے پہ مگر ہاتھ ملیگا افسوس کی عبادات پہ راضی وہ جلی ہے جسے جس کی نمازوں میں میرا بابا علی ہے
@Kiyanfunniest
@Kiyanfunniest 5 күн бұрын
چاہوں تو تمہیں موت کی وادی سے ملا دوں چاہوں تو تمہیں انکھ کی ہیبت سے مٹا دوں چاہوں تو تمہیں موت سے پہلے ہی سزا دو چاہوں تو جہنم میں ابھی تم کو جلا دوں منشائے خداوند کا احساس بڑا ہے نولاکھ کو ورنہ میرا عباس بڑا ہے