سبحان اللّہ کیا کہنا خوبصورت آواز اور خوبصورت کلام اللّٰہ کریم بدرالدین بدر اور حفیظ تائب صاحب کے درجات بلند فرمائے ۔ اللّٰہ کریم شاہد اقبال صاحب کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ۔
@shahidiqbal148645 күн бұрын
آمین ثم آمین۔ بہت بہت شکریہ۔
@asifsadiq98738 күн бұрын
ماشاءاللہ محترم شاہد اقبال صاحب اگر ہو سکے اس پروگرام کی تلاوت ریکارڈنگ قاری سید نوید قمر کی آواز میں اپلوڈ کر دیں بہت شکریہ ۔ ایک اور عرض ہے کہ نعیم فریدی اور سلیم فریدی کی آواز میں حمد باری تعالیٰ جو کافی عرصے سے حی علی الفلاح کے پروگرام میں شامل نہیں کی گئی اپلوڈ کر دیں جزاک اللّٰہ۔ جو تیرے جلوؤں کا دل میں مقام ہو جائے تو مجھ غریب سہ بگڑا بھی کام ہو جائے
@shahidiqbal148648 күн бұрын
@@asifsadiq9873 جناب آصف صادق صاحب، ویڈیوز کی پسندیدگی کا شکریہ۔ آپ کی خواہش کے مطابق مطلوبہ ویڈیوز جلد سے جلد اپلوڈ کرنے کی پوری کوشش کروں گا۔ شکریہ۔
@asifsadiq98738 күн бұрын
@@shahidiqbal14864 بہت مہربانی ان شاءاللہ منتظر رہوں گا شکریہ
@ShadabKhan-f5y11 күн бұрын
ماشاءالله
@MohammadNasir-oe3he12 күн бұрын
❤❤
@MrAzamsamad15 күн бұрын
Subhan Allah. Jazak Allah khair. Please also upload La ilaha ILLALAH in the voice of Mehdi HASSAN and others. Thanks for sharing
@habibabbasi937422 күн бұрын
Masha ALLAH Zabardast bhi ❤
@habibabbasi937422 күн бұрын
Masha ALLAH ❤ ALLAH pak magfrat frmay khalid basher sab ki
@shahidiqbal1486422 күн бұрын
@@habibabbasi9374 آمین ثم آمین
@Abdulrahman-qu4ynАй бұрын
اسلام علیکم آپ سب کو خوشآمدیدکہتا ھوں 70 اور 80 کی دہائی میں یہ خوبصورت نعتیں تخلیق ھوئں کیا خوبصورت زمانہ تھا قوالیاں بھی بہوت اچھی اچھی تیار ھوئں ریڈیو پاکستان کے تمام پروگرام بہترین ھوتے تھےریڈیوسننے والے بھی اعلی ذوق کے مالک تھے اب نہ تو وہ سننے والے ھیں اور نہ بولنے والے جب سے ایف ایم چینلز آے ھیں بیڑہ غرق ہی ھوگیا ھے کیا زمانہ تھا جب ھم ریڈیو پاکستان راولپنڈی سے ۔1۔30 سے 4بجے تک پروگرام انتخابات نشر ھوتا تھا جو ملتان اور عالمی سروس سے یورپ اور مشرق وسطہ تک سنا جاتا تھا اب وہ وقت یاد آتا ھے تو آنسو نکل پڑتے ھیں میرے پیارے وطن کو کس کی نظر بد لگ گئی ھے
@shahidiqbal14864Ай бұрын
@@Abdulrahman-qu4yn آپ نے بالکل صحیح کہا، اس وقت ایک ریڈیو، ایک ٹی وی کا دور دورہ ہوا کرتا تھا، تیسرا سینیما یا گیت غزلوں کی محافل ہوا کرتی تھیں، اب تو گویا کوئی فسانہ بن کر رہ گیا وہ وقت، وہ لمحے، وہ زمانہ۔۔۔ جنھوں نے گزارا وہ دور کیسے بھلا جدا رہ سکتے ہیں ان کو یاد کیئے بنا، کتنی یادیں، کتنی باتیں یک دم عیاں ہو جاتی ہیں جب کبھی بھی کوئی بھولی بسری ساعت دل و دماغ کے بند دریچوں میں سرایت کر جاتی ہے۔ آپ کے جذبات و احساسات کے اظہار کا تہہ دل سے احترام کرتا ہوں، سدا خوش و سلامت رہیں۔ آمین۔
@Abdulrahman-qu4ynАй бұрын
@shahidiqbal14864 آپ نے بہت اچھا تبصرہ کیا ھے میرے پاس وہ الفاظ نہیں کہ میں آپ کا شکریہ ادا کر سکوں دل کی گہرائیوں سے شکریہ قبول فرمائیے صدا خوش رھو آمین ثم آمین
@muhammadakramansaar1720Ай бұрын
جزاک اللہ ماشااللہ سبحان اللہ
@asmasiddiqua2769Ай бұрын
ابو صبح صبح دودھ لے کر آتے تھے میں اسکول بھی نہیں جاتی تھی تب یہ حمد ریڈیو پہ آتی تھی سماعتیں منقش ہیں اب تک ابودوسرے جہان چلے گئے الھم اغفرلہ وارحمہ زمانے لدگئے
@shahidiqbal14864Ай бұрын
@@asmasiddiqua2769 صحیح فرمایا، بچپن کے ان لمحات میں ذہن کے کورے کاغذ پر کیا کچھ نقش ہوتا رہا اور نہاں خانے میں محفوظ ہوتا رہا اور اب اچانک یاد ماضی کا کوئی بھی ورق پلٹ جاتا ہے تو گویا دریچۂ بچپن کھل جاتا ہے۔
@NoshabaSiddiqАй бұрын
بہترین نعت❤ اج ساٹھ سال کے ہو گئے آپنے بچپن میں چھوٹا ساریڈیو تھا ماں باپ کا گھر 🏠 تھا صبح اسکول جانے کی تیاری کرتے اور یہ حمد و نعت کان کو اپنے سرور میں جکڑے رہتی تھیں کیا وقت اور زمانہ تھا سب کچھ خواب لگتا ے آپ سے گزارش ہے کہ اس وقت کی سب نعتیں اور گیت جو مل جائیں ان سبھی کو ڈاؤن لوڈ کر دیں
@shahidiqbal14864Ай бұрын
@@NoshabaSiddiq جی بالکل، یہ حمد بہت مسحور کن ہے اور ماضی کی ایک اعلی یادگار ہے جو تاحال دل و دماغ میں رچی بسی ہوئی ہے۔
@MrAzamsamadАй бұрын
Please upload more and more these old 💎 gems. Subhan Allah ❤
@shahidiqbal14864Ай бұрын
جی، ضرور۔
@MrAzamsamadАй бұрын
I also remember this Hamd of my school days. Iam very much thankful to you for sharing. Jazak Allah khair.❤
@TariqKhan-sh9ocАй бұрын
سبحان اللہ ۔ Recalling the past sweet memories ❤
@shahidiqbal14864Ай бұрын
@@TariqKhan-sh9oc Yes, past memories always have sweet feelings.
@DrAsifNazirQureshiАй бұрын
سبحان اللہ
@MianUsman-bo1klАй бұрын
Subhan Allah
@arifakhan729Ай бұрын
I do remember my school days in morning this was fist voice which touched our ears.
@shahidiqbal14864Ай бұрын
@@arifakhan729 Memories are sweet past to remember.
@tahirakhanum5767Ай бұрын
☘️
@NiamatullahMughalАй бұрын
سبحان الله
@shahidiqbal14864Ай бұрын
@@NiamatullahMughal JazakAllah
@taimoorahmed2182Ай бұрын
Khobsuort
@shahidiqbal14864Ай бұрын
@@taimoorahmed2182 JazakAllah
@FirozWarsi-i8wАй бұрын
MashaAllah🎉
@habibabbasi9374Ай бұрын
ماشاء اللّٰه 🌹 یوں تو ہر کسی کی آواز میں کمال ہوتا ہے مگر جو جادوئی آواز خالد بشیر مرحوم کی تھی وہ مزہ اب کہاں
@shahidiqbal14864Ай бұрын
@@habibabbasi9374 جی، صحیح فرمایا، جب بھی ان کی آواز سماعت سے ٹکراتی ہے تو وہی برسوں پہلے والی صبح کی نشریات کی یادیں تازہ ہو جاتی ہیں۔ صبح کی پر سکون خاموشی اور خالد بشیر صاحب کی پر اثر انگیز آواز۔
@habibabbasi9374Ай бұрын
@@shahidiqbal14864 جی بلکل ایسے ہی ہے اللّٰه پاک ان کی کامل اکمل مغفرت فرمائے آمین 🤲
@shamimahmed61222 ай бұрын
Very good🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@shahidiqbal148642 ай бұрын
Thank you very much!
@mazharhashmi79572 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاک اللہ سلامت رہیں
@mazharhashmi79572 ай бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ ۔جزاک اللہ سلامت رہیں ۔
@shahidiqbal148642 ай бұрын
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اور تمام مسلمانوں کو صحت و عافیت کے ساتھ سلامت رکھے۔ آمین ثم آمین۔
@mazharhashmi79573 ай бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ۔بھائی جان پروگرام حی الفلاح میں خالد بشیر صاحب جو اشعار پڑھا کرتے تھے مہربانی فرما کر وہ بھی اپلوڈ کریں۔ آپ کی بڑی مہربانی ہوگی ۔
@shahidiqbal148643 ай бұрын
@@mazharhashmi7957 جی ضرور۔
@ShahidIqbal14864a3 ай бұрын
Nice...
@FidaHussain-it3kx4 ай бұрын
Mashallah
@shahidiqbal148647 ай бұрын
جزاک اللّٰہ
@muhammadismailjan17397 ай бұрын
I❤ this program
@shahidiqbal148647 ай бұрын
جزاک اللّٰہ
@azrawaqas61368 ай бұрын
Dada it is good quiz
@shahidiqbal148648 ай бұрын
Jeeti Raho, Beta.
@shahidiqbal148649 ай бұрын
اللہ تعالیٰ مفتی طارق مسعود صاحب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔
@shahidiqbal148649 ай бұрын
اللہ تعالیٰ مفتی تقی عثمانی صاحب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین۔
@mehmoodumer4662 Жыл бұрын
Subhan Allah
@mehmoodumer4662 Жыл бұрын
Jazak Allah
@tahirakhanum5767 Жыл бұрын
☘️
@tompatterson3163 Жыл бұрын
🤣 "promo sm"
@ابوحمودي-ت2ظ Жыл бұрын
ماشاء الله تبارك الله تبارك الرحمن الرحيم الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على أشرف المرسلين سيدنا ونبينا محمد صلى الله عليه وسلم وعلى آله وصحبه أجمعين الله يرحمه والشيخ عبد الباسط عبد الصمد
@shahidiqbal14864 Жыл бұрын
رحم الله الشيخ عبد الباسط عبد الصمد أعلى منازله في الجنة. آمين.
@HarunaBah-m9u Жыл бұрын
allah❤❤❤😢
@shahidiqbal14864 Жыл бұрын
It is really a heart-melting tilawat...
@mohamedabdalla4890 Жыл бұрын
مشا الله ❤
@shahidiqbal14864 Жыл бұрын
JazakAllah
@Sichana-x7s Жыл бұрын
Mashallah
@MasumAlam-xq6ii Жыл бұрын
Masha Allah
@shahidiqbal14864 Жыл бұрын
JazakAllah
@FAISAL-BIN-SULTAN786 Жыл бұрын
Mere HAZRAT ❤
@AijazDahot Жыл бұрын
Sir qari sb ki awaz men tilawat e Kalam pak chahiye
@shahidiqbal14864 Жыл бұрын
Mohtaram Aijaz Ali Sb, Allah aap ko khush rakhe. In links per aap ko Tilawat-e-Kalam Pak mil jaengi: kzbin.info/www/bejne/eoSwoqqYerdjn5osi=4yLJk3hikNyY05C_