سبحان الله اللہ پاک مزید برکتیں اور عروج عطا فرماے آمین
@syamnazeer4742Ай бұрын
Ameen Subhan Allah
@ABDULLAHGee-xb3xkАй бұрын
ALLAH PAK AP KO IS KA AJAR ATA FRMY AMEEN.
@muhammadsabir3400Ай бұрын
قرآن مجید کے ایک آیت کے 2 حیرت انگیز معجزات ملحدین کے اعتراضات کے بہترین جوابات 1 قرآن مجید کی آیت جس کا معنی اور مفھوم ھے"آپ فرما دیجۓ کہ اگر تمام انسان اور جنات سب اس بات کے لۓ جمع ھو جاویں کہ ایسا قرآن بنا لاویں تب بھی ایسا نہ لا سکیں گے اگر چہ ایک دوسرے کا مددگار بھی بن جاوے" سورہ 17 آیت 88۔ اس آیت میں "مثل ھذا القرٱن" سے پہلے اور بعد میں دونوں طرف 32 32 حروف ھیں۔ (پہلا طرف ق سے ب تک ھے جبکہ آخری طرف ل سے الف تک ھے) دونوں طرف 20 20 بغیر نقطے والے حروف ھیں جبکہ 12 12 حروف نقطے والے ھیں اور دونوں طرف 12 12 نقطوں والے حروف میں 17 17 نقطے استعمال ھوۓ ھیں سبحان الله اس کے علاوہ دونوں طرف مکمل الفاظ کی تعداد بھی 8 8 ھے اسی آیت کا دوسرا معجزہ اسی آیت میں لفظ ”القرآن“ سے پہلے تمام حروف کے ابجد نمبرات 3214 جبکہ بعد کے تمام حروف کے ابجد نمبرات 4123 ھیں۔ مطلب ”القرآن“ کے دونوں طرف پہلا پہلا عدد 3 پھر دونوں طرف دوسرا دوسرا عدد 2 پھر دونوں طرف تیسرا تیسرا عدد 1 اور پھر چوتھا چوتھا عدد 4 آتا ھے۔ ذرا غور کریں 3214 القرآن 4123 سبحان الله مسلمان ھو یا غیر مسلم سب کے لۓ بہت بڑی بڑی نشانیاں ھیں نوٹ۔۔۔۔۔۔۔۔ قرآن مجید کے ایسے حیرت انگیز عددی معجزات جو کہ قیمتی، درست اور لا جواب ھیں۔ جسے عام لوگ بھی آسانی سے دیکھ اور سمجھ سکتے ھیں جن پر 20 سے زیادہ درست تحقیقات موجود ھیں۔ یہ ان میں سے ایک تحقيق ھے۔ سمجھنے اور آگے پھیلانے کی درخواست ھے۔ اس کے علاوہ انٹر نیٹ پر بعض تحقیقات ایسے بھی ھیں جن میں غلطیوں کے امکانات ھیں لہذا انہیں بغیر سمجھے مت پھیلاٸیں۔ جزاک اللہ
@muhammadsabir3400Ай бұрын
*سورۃ الاخلاص/حیرت انگیز کرشمہ،* ملحدین کے اعتراضات کے بہترین جوابات سورہ الاخلاص 47 حروف پر مشتمل ھے۔ ان 47 حروف کا درمیانی حرف لفظ "یلد" کا (ل) ہے۔ اسی لفظ "یلد" کے "لام" سے پہلے اور بعد میں دونوں طرف 23 23 حروف ہیں جبکہ حروف "تہجی" میں حرف لام کا نمبر بھی 23 ہی ہے۔ اس کے علاوہ دونوں اطراف کے حروف میں 16 16 حروف ایسے ہیں جن پر حرکات ( زبر، زیر، پیش ) استعمال ہوۓ ہیں. دونوں طرف حرکات والے حروف میں 10 10 حروف ایسے ہیں جن پر "زبر" استعمال ہوا ہے۔ اسی سورہ میں صرف ایک "زیر" استعمال ہوا ہے جو کہ حیرت انگیز طور پر درمیانی حرف لام کے نیچے استعمال ہوا ہے۔ اس طرح دونوں اطراف کوئی بھی حرف ایسا نہیں ہے جس کے نیچے زیر استعمال ہوا ہو، جبکہ دونوں طرف 6 6 حروف ایسے ہیں، جن پر "پیش" استعمال ہوا ہے۔ (دونوں اطراف 16 16 حرکات والے حروف میں زبر، دو زبر، پیش، دو پیش والے سب حرکات کو گنا گیا ہے) علاوہ ازیں دونوں طرف موجود حروف کے "ابجد" نمبرات کے ترتیب کو اگر دیکھا جاۓ تو وہ بھی 198 198 سے برابر ہیں جبکہ دونوں طرف "مکمل الفاظ" کی تعداد بھی 7 7 ہے۔ قرآن مجید میں 5 سورتیں لفظ"قل" سے شروع ہوتی ہیں جن میں ایک یہی سورۃ الاخلاص بھی ہے۔ اسی سورہ سے پہلے 2 قل سے شروع ہونے والی سورتیں، سورۃ الجن اور سورۃ الکافرون ہیں، جبکہ بعد میں بھی 2 قل سے شروع ہونے والی سورتیں سورۃ الفلق اور سورۃ الناس ہیں، سبحان الله العظیم!!! مسلم ہو یاغیر مسلم سب کے لۓ بہت بڑی بڑی نشانیاں ہیں، *نوٹ*۔۔۔۔ قرآن مجید کے ایسے حیرت انگیز عددی کرشمات جو کہ قیمتی، درست اور لاجواب ہیں۔ جسے عام لوگ بھی آسانی سے دیکھ اور سمجھ سکتے ہیں جن پر 20 سے زیادہ درست تحقیقات موجود ہیں۔ یہ ان میں سے ایک تحقيق ہے۔ سمجھنے اور آگے پھیلانے کی درخواست ہے۔ اس کے علاوہ انٹر نیٹ پر بعض تحقیقات ایسے بھی ہیں جن میں غلطیوں کے امکانات ہیں لہٰذا انہیں بغیر سمجھے مت پھیلاٸیں، _*جزاک اللہ خیراً*_🌱
@Superbalongi2 ай бұрын
Ekk to aap sab ko kafir kehte....fir kafir ki technology Kion use karte...kion ke kisi muslim ne to koee.... Innovation ki nahi..... 1400 saal se pehle bhi duniya thhee....koee bhi kuchh bol de..kia khaas hai..qrn me.....😮 Mujhe god mila thhaa kia maan lo ge....diya kia duniya Ko.....abb gussa karo ge Kafir kafir karte Ho.... KZbin unki mike unka 😂😂😂
@mujahidnaseem24353 ай бұрын
ماشاءاللہ ❤❤❤
@arifmahmood81884 ай бұрын
اللہ ھم سب کی دعائیں قبول فرمائے
@gharelunuskhesunehrybatain10174 ай бұрын
Yahan nichay wala sms is liyay likhha k us video k nichay comments off thhay
@gharelunuskhesunehrybatain10174 ай бұрын
Salam, bhai sab. Us baander awais mulhad se kahiyay ga k unj tu akhlaqiyat di gal krna ain, par jera 17 december nu tuwaday nal mubah-sa kita su oday wich onay shia logon pr bohtan kesay lagaya he aur ye jhoot kesay munsoob kiya he k shia kehtay hen k 10 paaray usman ki bakry khha gye thhi. Us baander se kehna k tum kafir to ho he lakin sath jhootay b ho. Us se kehna k yahi frq he ek mulhad me aur ek mazhab walay insan me k hamara deen hamen bohtan ki ijazat nahi deta. Aur tum pr koi pabundy nahi, khhulay huway ho chaho bohtan lagao ya tum apni maan, behan sr zana kro, tumen konsa kisi ka dar he, tum to Allah ko mantay he nahi. Pls sir mera ye message us lanty tak lazmi pohncha dijeyay ga. Shukriya
@mrshehroz53254 ай бұрын
Awais iqbal k samny kabhi bhool k bhi dobara na ana. Deen k thekydar sahib koi to esa mufti le ao jo atheist k samny debate kr sky na k apki tra cho cho me me kry
@Dr.MubarakAzarZia4 ай бұрын
@@mrshehroz5325 جب پتہ نہ ہو کسی بات کا تو بولا نہیں کرتے اپ کے ابا اویس اقبال کسی کمٹمنٹ پر پورے نہیں اترے تھے آپ کوئی ملحد لے آئو جس کا کوئی ماں باپ ہو۔
@zafarsemab44414 ай бұрын
Mulhid hota hi wo jis my kai logoon ki mehnat shamil ho
@mrshehroz53253 ай бұрын
@@Dr.MubarakAzarZia بس اتنی تو آپ کے اندر برداشت ہے۔ آپ اپنی جاہل عوام کو ہی بیان کیا کرو۔ خیر آپ کے نزدیک ہی وہ بیان ہونگے مجھے تو وہ اوٹ پٹانگ کے سوا کچھ نہیں لگتا۔ میں الحمدللہ مسلمان ہوں لیکن دوغلا پن مجھ سے نہیں ہوتا۔ حقیقت یہی ہے کہ آپ کے پاس سوالوں کا جواب نہیں تھا۔ سوال گندم اور جواب چنا والی کہاوت کسی آپ جیسے بندے کو دیکھ کر ہی بنی ہوگی
@Dr.MubarakAzarZia3 ай бұрын
کیا کہنے جناب کے دوغلے پن کے۔
@zafarsemab44413 ай бұрын
@@mrshehroz5325 جو خود اوٹ پٹانگ ہو اسے باقی سب بھی اپنے جیسے نظر آتے ہیں ۔ اتنا مسلمان ہونے کا دعوی ہے تو اویس اقبال زندہ ہے اپ جواب دیدو اس کا ۔ آپ کے مسلمان ہونے کا دعوی بھی مشکوک ہی ہے جب ملحد کی عزت کرو نا وہ اسلام کا سہارا ہی لیتا ہے
@sciencefollower5 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا ❤
@ZxcVbn-mx2lk6 ай бұрын
Allah Talla Sada Sada Salamat Rakhay
@Ijazulhassan16 ай бұрын
لیکن بعض بڑے شہروں میں قبر کی جگہ ہی 2,2,3,3 دن بعد ہی ملتی ہے
@Dr.MubarakAzarZia6 ай бұрын
بامر مجبوری ایک الگ معاملہ ہے اس کی تو رخصت ہے۔
@rizwanmuneer66617 ай бұрын
ماشااللہ
@ashrafazhar41827 ай бұрын
جناب ڈاکٹر مبارک صاحب، بڑی مشکل سے ڈھونڈ کر آپ کی یہ ویڈیو ملی ہے جس پر کومنٹس کی آپشن اوپن ہے۔امید ہے اس کو ڈیلیٹ نہیں کیا جائے گا۔ آپ کی ایک ویڈیو دیکھی جس میں آپ جناب اویس اقبال صاحب (جو ایک ملحد ہیں) کے ساتھ گفتگو فرما رہے ہیں اور میزبانی کے فرائض ڈاکٹر مجاہد صاحب انجام دے رہے ہیں۔ ایک مسلمان ہونے کے ناطے دل کو اطمینان ہوا کہ ہمارے علماء کرام میں ایسے دانشور اور صاحب علم افرادابھی موجود ہیں جو ملحدین کو اسلام کے خلاف سوالات کا مونہہ توڈ جواب دینے کی اہلیت رکھتے ہیں۔گفتگو بہت دلچسپ انداز میں شروع ہوئی لیکن پھر کچھ دیر بعد محسوس ہونےلگا کہ اویس اقبال صاحب کے سوالات اور اعتراضات کے جواب میں آپ کی طرف سے انتہائی غیرمناسب اور غیر ذمہ دارانہ رویہ اختیار کیا جا رہا ہے۔جو میرے لیئے بہت تکلیف دہ تھا۔ ڈاکٹر مبارک صاحب آپ کے پاس تو اللہ کی آخری کتاب موجود ہے جس میں اللہ نے انسان کو براہ راست ہر چیز کا علم دیا ہے۔اس کے باجود آپ اس ملحد کی باتوں کا جواب نہیں دے پائے۔ ہم سیدھے سادھے مسلمانوں کیلیئے تو یہ ڈوب مرنے کا مقام ہے۔ اللہ کی طرف سے عطا کردہ علم ہونے کے باوجود بھی ہم ان ملحدوں کا مونہہ بند نہ کر سکیں تو کیا یہ رسوائی کم ہے ہمارے لیئے ڈاکٹر مبارک صاحب؟؟ کیا اسی خفت سے بچنے کیلیئے آپ نے اس ڈیبیٹ کے کومنٹس بند کر رکھے ہیں۔۔افسوس صد افسوس۔۔
@Dr.MubarakAzarZia7 ай бұрын
عزیزم محترم کہاں اس میں ڈاکٹر مبارک صاحب طرف سے کوئی غیر اخلاقی بات ہوئی منٹ اور سیکنڈ بتائیے گا دوسری بات یہ ہے کہ جناب ڈوب مرنے والی بات قطعا نامناسب ہے ہماری طرف سے کونسا عقل کل کا دعوی ہے آپ کو اللہ نے زندگی دی ہے شعور دیا ہے جواب دے دیں اپ اویس اقبال صاحب کو۔ اور آپ اس میں کوئی نامناسب رویہ اختیار نہ کیجیے گا جو بقول آپ کے ڈاکٹر مبارک صاحب نے کیا۔ آخر آپ بھی مسلمان ہیں آپ علم سیکھیں اور میدان عمل میں اتریں۔ اللہ اپ کا حامی و ناصر ہو۔
@ayshaslamjutt7 ай бұрын
Allah kareem amal ki tofeeq ata farmaay .aaameeen
@muhammadinam1638 ай бұрын
Video great
@muhammadinam1638 ай бұрын
A.o.A dr sahb kai hall hee
@dodie434349 ай бұрын
MashaAllah❤❤❤
@dodie434349 ай бұрын
MashaAllah . ❤❤❤❤
@IslamicLifeStyle-gu1yb9 ай бұрын
Assalamoalaikum Allah pak aap ky elm main or umar main barkatein aata frmaye Ameen❤
@naqashali078610 ай бұрын
❤1k Mashallah
@noorwaly019410 ай бұрын
Ameeen 💗
@noorwaly019410 ай бұрын
Mashallah ❤️
@noorwaly019411 ай бұрын
Allah pak. Ham sab ko apny pyare Habib k dar ki hazri ata farmy ameen
@noorwaly019411 ай бұрын
Ameen
@sciencefollower11 ай бұрын
خدا کا پیغام صرف قرآن کریم میں ھے۔ قرآن کو اللہ نے کتاب مبین، کتاب محکم، کتاب میسر ،کتاب مفصل اور ہر لحاظ سے مکمل کتاب کہا ھے۔ قرآن حدیثوں کو جانتا ھے اور نا پہچانتا ھے۔ اللہ نے قرآن کو احسنالحدیث کہا ھے۔ حدیثوں سے اج تک یہ پتہ نہ چل سکا کہ حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم نماز کیسے پڑھتے تھے۔ رفیع یدین کرتے تھے یا نہیں۔ اللہ کے پیغام میں حدیثوں کا کوئی وجود نہیں ھے۔ قرآن کے علاوہ لکھی گئیں تمام کتابیں اور تفسیریں شرک ہیں اور بیشک شرک ظلم عظیم ھے۔
@Dr.MubarakAzarZia11 ай бұрын
تعصب کی عینک اتار کر دیکھیں تو واضح ہو جائے گا کہ انکار حدیث اپنی ذات میں خود سب سے بڑافتنہ ہے آپ کی سوچ آپ کو مبارک ہو ہم منکرین حدیث کو اپ کی زبان میں شرک کے قریب قریب ہی گردانتے ہیں۔ احادیث کو جس نے پڑھا سمجھا نہ ہو وہ ایسے ہی طفلانہ اعتراض کرتا ہے۔ جیسے عزیزم آپ نے کیا ہے۔
@sciencefollower11 ай бұрын
جزاک اللہ ہو خیرا۔
@ShampiSheeraz11 ай бұрын
Mashlla mufti saib
@sciencefollower11 ай бұрын
اپ بالکل غلط کہہ رہے ہیں۔ اسلام غیر مسلم پڑوسیوں سے لڑنے اور جنگ کرنے کا حکم دیتا ھے۔ملاحظہ فرمائیں قرآن کریم کی سورہ نمبر 9 ، آیت نمبر 29
@Dr.MubarakAzarZia11 ай бұрын
وہاں پڑوسی کا لفظ دکھائیں کہاں لکھا ہے سورہ نمبر ۰۹ آیت نمبر ۲۹میں
@sciencefollower11 ай бұрын
@@Dr.MubarakAzarZia جی۔ کہا گیا ۔ " اپنے اردگرد اور قریب رہنے والوں سے جنگ کرو۔۔۔۔۔۔۔ اپنے اردگرد اور قریب رہنے والوں سے۔۔۔۔۔۔۔۔
@zafarsemab444111 ай бұрын
پڑوسی کہا ہے آپ نے ، جو کہا ہے وہ دکھائو لکھا ہوا ہے سائنس فالوور جی @@sciencefollower
@mohammadmustak731111 ай бұрын
Islaam me aqal ko dakhal nahi h, iqbaal sahab😂😂😂😂
@gulfammohammad519411 ай бұрын
Mujahid ji aap aur mulla ji baut badhy jhute hai. Sari duniya janti hai tumhari kom ka akhlak hai
@mohammadmustak731111 ай бұрын
Pehli bar suna h, yahudi or isai bhi musalmaan h,😂😂😂😂😂😂
@jazmax014811 ай бұрын
Bas wahi jhoot 1400 years phir repeat Karta. Awaits makes more sense than you guys. Mubarak and team has been defeated. You guys should be ashamed for not having him in the debate.
@mohammadmustak731111 ай бұрын
Mufti Azhar kyo apni or islaam ki be izzati kar wa rahe ho kuch to sharm karo, ya sahi sahi jawab do
@tay97411 ай бұрын
Dr Imran hain ya Dr Masood Minnesota walay???
@saleemahmedshaikh381611 ай бұрын
Mubarak bhi jawab nahi dega wo ghuma raha hai
@MaqsoodahmadButt-su6jr11 ай бұрын
بحمداللہ جاءالحق وزھق الباطل ان الباطل کان زھوقا
@Muhammad_Azeem_78611 ай бұрын
Dobara wohi questions repeat krna ghalat ha kyn ke repetition se waqt ka zaya hota ha or is debate ma waqt bara qeemti ha..
@muhammadsulman763311 ай бұрын
Should be no objection to repeat questions
@muhammadsulman763311 ай бұрын
Listen to Awais Iqbal No body know what’s kind of question
@mohammadqasimkhanhingorja965911 ай бұрын
Allah salamt rakhe dr mujahid and mufti shab ko is trah completed answer diye
@mohammadmustak731111 ай бұрын
Uwais iqbaal sahi h, ye log dabana chahte h iqbaal sir ko
@NoorNoor-lz8nc11 ай бұрын
👍 Dr Mubarak 👍 good. Job
@muhammadmustaqeem397111 ай бұрын
گوگل پر ان مترجم کا ترجمہ ہو تو دیکھیں ۔ گوگل بھی تو انسان نے ہی بنایا ہے ۔