بھائی اپ میرے تھمیل چوری کر کے اپنی ویڈیو پہ لگا رہے ہو یہ تھمل میری ویڈیو کا ہے میں اپ کو سٹرائک دے دوں گا اس کو جلد از جلد اپ ہٹا دیں اپ کسی کے تھم میل چوری مت کریں کیونکہ میں اپ کو اس ٹریک دے سکتا ہوں اپ کا چینل ڈیلیٹ ہو جائے گا اپ سندھی ہیں میں بھی سندھی ہوں اس لیے اپ کو چھوڑ رہا ہوں شام تک اس تھمبنیل کو ہٹا دینا اگر نہیں ہٹایا تو پھر میں اپ کو اس ٹرایک دے دوں گا پھر اپ اپنی مرضی کے مالک ہیں اپ کا چینل ڈیلیٹ ہو جائے گا