اربعین نووی اردو
1:10:16
3 жыл бұрын
Пікірлер
@AbdulrashidSama
@AbdulrashidSama 2 ай бұрын
جزاکم اللّہ احسن الجزاء
@aliasadasad-if9bb
@aliasadasad-if9bb 4 ай бұрын
ماشاءاللہ
@aliasadasad-if9bb
@aliasadasad-if9bb 4 ай бұрын
ماشاءاللہ
@Mdtayyabali-cz1cb
@Mdtayyabali-cz1cb 4 ай бұрын
ما شاء اللہ بہت بہترین
@user-hx3xn1wi6v
@user-hx3xn1wi6v 5 ай бұрын
❤ ماشاءاللہ
@user-by9oq7ct5g
@user-by9oq7ct5g 8 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@nihashaikh2052
@nihashaikh2052 Жыл бұрын
Jazzak Allah
@tajmohammadi
@tajmohammadi Жыл бұрын
❤❤❤❤❤
@openmiconislam6038
@openmiconislam6038 Жыл бұрын
السلام عليكم
@alasarislamiccentre7819
@alasarislamiccentre7819 Жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/l4i9nYaXfdKVo80
@islamicmasaail1912
@islamicmasaail1912 Жыл бұрын
, ماشاءاللہ
@sharifahmad3862
@sharifahmad3862 Жыл бұрын
اگر آپ کے پاس شیخ اسعد اعظمی حفظہ اللہ کا نمبر ہو ۔ برائے کرم ارسال فرمائیں
@asrarulhaque6677
@asrarulhaque6677 Жыл бұрын
دل دہلادینے والی بات ۔۔😢
@asrarulhaque6677
@asrarulhaque6677 Жыл бұрын
ماشاءاللہ
@mazharulhaque4646
@mazharulhaque4646 Жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا
@user-vv6qd6un3b
@user-vv6qd6un3b Жыл бұрын
ہندوستان میں پھیل رہے دعوہ سینٹرز 🎙: فضیلۃ الشیخ محمد رحمانی سنابلی مدنی حفظہ اللہ (صدر جامعہ اسلامیہ سنابل، دہلی) ━════﷽════━ ✺ ہندوستان میں دعوہ سینٹر کا ایک فیشن چل گیا ہے، بہت سارے ایسے علماء بھی ان سے جڑ چکے ہیں جو اپنا تعلق مساجد سے کم اور دعوہ سینٹروں اور کیمروں اور اسکرین سے زیادہ بنارہے ہیں، اس سے پہلے کبھی میں نے اس بات کی صراحت کی تھی کہ ہمارے ہندوستان میں کئی طرح کے دعاۃ اور واعظین پائے جاتے ہیں: ⓵ ایک وہ دعاۃ و واعظین ہیں یا علماء ہیں جو علماء ربانی، علماء حق ہیں، جنہوں نے قرآن و سنت کو صحیح طریقہ سے حاصل کیا ہے اور منہج سلف کے مطابق اس کا القاء اور اس کی دعوت و تبلیغ کرتے ہیں۔ ⓶ ایک وہ لوگ ہیں جو علماء ہیں، باصلاحیت ہیں، لیکن وہ بردرس یعنی غیر علماء کے اشراف میں کام کرتے ہیں، ایسے لوگوں کے یہاں کہیں نہ کہیں غیر علماء کا یا واعظوں کا رنگ چڑھ جاتا ہے اور وہ بھی اسکرین کی زینت اور اس طرح کی چیزوں کا اعتبار کرکے اور اسی میں کھو جاتے ہیں، گم ہوجاتے ہیں۔ ⓷ اور اسی طریقہ سے ایسے واعظین بھی ہیں' جن کا تعلق علم اور علماء سے نہیں ہے، وہ صرف اپنے ذاتی مطالعہ اور کتابوں کو پڑھ کر واعظ اور مفتی بن گئے ہیں اس طرح کے لوگوں سے علم حاصل کرنا درست نہیں ہے۔ ⊙ لیکن یہ جو دعوہ سینٹر کا ایک سلسلہ، اور سیلاب ہندوستان میں چل پڑا ہے، خاص کرکے ڈاکٹر ذاکر نائک اور پیس ٹی وی کے بعد سے؛ یہ سلسلہ بہت ہی خطرناک ہے، کہیں اس کے فائدے بھی ہوسکتے ہیں، لیکن اس کے بہت سارے نقصانات بھی ہیں۔ ☜ اس کی وجہ سے خاص کرکے مدارس اسلامیہ اور مساجد کمزور ہو رہی ہیں، مساجد کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، ◈ مساجد سے دروس دیے جائیں، ◈ مساجد کے خطبات جمعہ مضبوط کیے جائیں، ◈ علمی دروس اور محاضرات کا اہتمام مساجد سے کیا جائے، ☚‏ یہ مسجدوں کا حق ہے، اسلاف امت کے یہاں اپنی مسجدوں کو سب کچھ بناکر انہی سے دعوت و تبلیغ کے سارے کارنامے انجام دیے جاتے تھے اور انہی مسجدوں کو دعوہ سینٹر بنایا جاتا تھا۔ ✵ آج ایک نئی شکل بن گئی ہے کہ مہنگے مہنگے کیمرے، میکپ روم اور بڑے بڑے سرمائے کو لگا کرکے دعوہ سینٹر بنائے جاتے ہیں، اور اس میں دروس ریکارڈ ہوتے ہیں۔ ☚‏ ان دروس کو عام فہم طریقہ سے عام طریقوں سے عام کیمروں سے ریکارڈ کرکے مسجد کے ذریعے سے بھی دنیا کے سامنے نشر کیا جا سکتا ہے، اس میں کوئی مضائقہ کی بات نہیں ہے۔ ✵ یہ کیمرے اور یہ تصاویر موجودہ دور کے بڑے فتنوں میں سے ایک فتنہ ہے، اس کا استعمال بقدر ضرورت دعوت و تبلیغ کے لیے کرنا جائز ہے۔ لیکن اس میں مبالغہ آرائی جیسا کہ دعوہ سینٹروں میں کیا جاتا ہے۔ اس میں فضول خرچی جیسا کہ دعوہ سینٹروں میں کیا جاتا ہے۔ اس میں تکلفات کا استعمال جیسا کہ دعوہ سینٹروں میں کیا جاتا ہے۔ ☚‏ اس طرح کے اسالیب اسلاف امت کے اسالیب کے خلاف ہیں، لہذا ہم کو ان سے بچنا چاہیے اور مسجدوں سے ان چیزوں (دعوت و تبلیغ) کو بڑھاوا دیا جانا چاہیے اور فضول خرچی، تکلفات، مہنگے کیمرے، مہنگے قسم کے سسٹم اور اس طرح کی چیزوں کو وضع کرکے اور نصب کرکے اس کے ذریعہ دعوت و تبلیغ کو پر تکلف جو بنایا جارہا ہے اس سے دعوت و تبلیغ کی برکتیں ختم ہوتی چلی جارہی ہیں۔ اس وجہ سے ہمارے احباب کو ان نزاکتوں کو سمجھنا چاہیے، اللہ رب العالمین ہم کو قرآن و سنت کو منہج سلف کے اسالیب کے مطابق دنیا کے سامنے پیش کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ ☚‏ اور اسی طرح موجودہ دور میں جو دعوہ سینٹر کی کثرت ہے یہ جماعت کے منہج اور عقیدہ و منہج کی دعوت و تبلیغ میں کہیں نہ کہیں خلل کا باعث بنتا جارہا ہے۔ (بتاریخ 22 اکتوبر 2022م کے فیس بک کے آن لائن سوال و جواب سے) kzbin.info/www/bejne/oWfZoI19gLOfmpI ┈┉┅━━❁━━┅┉┈
@mustaqahmad8126
@mustaqahmad8126 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@afzalbajwa7179
@afzalbajwa7179 2 жыл бұрын
ماشاءاللّٰه
@razaullahabdulkareem5080
@razaullahabdulkareem5080 2 жыл бұрын
بہترین تقریر
@AltafurrahamanSalafi
@AltafurrahamanSalafi 2 жыл бұрын
جماعت کے نوجوانوں کو نصیحت! ✍: شیخ عبد السلام سلفی حفظہ اللہ (صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی) ━════﷽════━ ✵ دینی بھائیو اور عزیز نوجوانو! ہم اہل الحدیث کا یہ عقیدہ ہے کہ بندے کا ایمان گھٹتا بڑھتا رہتا ہے، معاصیات ونافرمانی سے ایمان گھٹتا ہے، اور اطاعت وفرمابرداری سے ایمان میں اضافہ ہوتا ہے. ◕ نصیحتوں سے ایمان بڑھتا ہے اور ایمان کو مضبوطی حاصل ہوتی ہے. ◕ علم سے یقین بڑھتا ہے. ◕ علم یقین کا نام ہے، شرعی علم جتنا زیادہ ہوگا، اتنا ہی دین وایمان میں پختگی ہوگی. ❍ ہمارے علماء کہتے ہیں کہ اگر سمندر کی لہروں کی طرح شبہات آئیں، تو بھی علم کے پہاڑ کو ہلا نہیں سکتے، علم کے پہاڑ کو وہ متاثر نہیں کرسکتے، وہ پہاڑ ہیں پہاڑ، سمندر کی لہریں اسے ہلا نہیں سکتیں. ☜ اسی طرح جب ہمارے دلوں میں ایمان اور یقین مضبوط ہو‘ تو یہ جو ہمارے ایمان وعقیدہ کو برباد کرنے کے لئے دنیا کے فسلفے اور دنیا دارانہ مومنٹ ہیں‘ ہم پر اثر انداز نہیں ہوسکتے، وہ ہمارے بچوں کو شکار نہیں کرسکتے. ☜ یہ ممکن تب ہوگا جب ہمارے بچے اور ہم اور آپ اسلام سے محبت کرنے والے ہوں گے، لیکن جب ہمیں خود دین سے لگاؤ نہ ہو، ہمارے بچوں کو دین سے لگاؤ نہ ہو‘ تو کوئی بھی ان کا شکار کرے گا. ✺ آج جو لوگ سماج میں ہیں، وہ عام طور پر ایسے لوگ ہیں جو علماء کے خلاف باتیں کرتے ہیں، انکی ٹوٹی پھوٹی کوششتوں کے خلاف باتیں کرتے ہیں، وہ دین کے مزاج اور دین کی اصل روح کو نہیں سمجھتے، اس کے خلاف دانستہ نا دانستہ باتیں کرتے ہیں، وہ ایسا کیوں کرتے ہیں؟ اس لئے کہ ان کے پاس علم نہیں ہے، ان پر جہالت غالب ہے، اور پروپیگنڈوں کی دنیا میں‘ پروپیگنڈوں کے نیٹورک سے جڑے ہیں. جی ہاں! پروپیگنڈوں کے ‘ جو باطل ہے، شبہات پھیلانے والا ہے، اور یقین کو کمزور کرنے والا ہے. اور جہاں یقین کی خوراک دی جاتی ہے‘ وہ وہاں سے دور ہیں. ❍ میں نے کبھی کہا تھا کہ بہت سارے لوگ اس بات کا مطالبہ کرتے ہیں کہ فلاں کام کیوں نہیں ہوجاتا، فلاں کام کیوں نہیں کیا جاتا، یقیناً یہ سارے مطالبے اپنی جگہ پر ٹھیک ہیں. لیکن بڑا کام کونسا ہے؟؟ ◈ ایک بھائی -ممبرا ہی کے- یہاں آئے اور جماعت اہل حدیث کے کام کی بات کرنے لگے، تو میں نے کہا کہ یہاں آپ کی مراد اگر ہم لوگ ہیں‘ تو یہ الفرقان جامع مسجد جو بنائی گئی ہے، کیا اسے بھی آپ کوئی کام سمھجتے ہیں؟ وہ کہنے لگے: یہ تو بہت بڑا کام ہے. ☜ میں نے کہا: بہت بڑا کام نہیں ہے‘ اس سے بڑا کام کوئی نہیں، جہاں سے آدمی اپنے آپ کو اپنے رب سے جوڑتا ہو، جہاں سے ایمان، عقیدہ اور توحید کی تربیت لیتا ہو، جہاں سے اسے سبق پڑھایا جاتا ہو کہ یہ شرکیات ہیں، یہ بدعات ہیں، یہ خرافات ہیں، ان سے دور رہنا، دنیا میں اس سے بڑا کوئی کام نہیں ہوسکتا. آپ کو ہر کام کا کوئی نہ کوئی آفشن، کوئی نہ کوئی موقعہ مل جائے گا؛ علاج کے لئے ہاسپٹل مل جائے گا، آپ کو تعلیم کے لئے اسکول اور کالزز مل جائیں گے. لیکن آپ کو توحید کا مرکز کوئی نہیں دینے والا ہے. دنیا میں ہر چیز دنیاوی، اور تجارتی نقطۂ نظر سے کرنے والے، بانٹنے والے سماج میں -اپنے اپنے نقطۂ نظر اور کنسپٹ سے- لوگ موجود ہیں، اور وہ پروائیڈ کرتے رہیں گے. لیکن توحید اور سنت کے مراکز لوگوں کے لئے قائم کوئی نہیں کرنے والا. ☜ سو یہ کام اگر آپ کے نزدیک اصل نہیں ہے تو آپ کے نزدیک کونسا کام اصل ہے؟ ہمارے یہاں اصل کام تو یہی ہے، کہ جہاں سے ایمان کی حفاظت ہوتی ہو. ❍ ہمارے علماء کہتے ہیں کہ: ’’ایک انسان کی جان بچانے کے لئے جتنی ضرورت دوا اور علاج، کھانے اور پانی کی ہے‘ اس سے زیادہ ضرورت ہے ایک انسان کے ایمان کی حفاظت کی، ایمان کی حفاظت کی زیادہ ضرورت ہے‘‘. ☜ کیونکہ جان اگر چلی گئی، اور توحید پر آدمی کو مرنا نصیب ہوا، تو وہ خوش نصیب ہوگا، لیکن اگر ایمان چلا گیا‘ تو وہ زندہ رہ کر کے کیا کرے گا؟ ایمان چلا گیا تو زندہ رہ کر کے کیا کرے گا؟ لیکن نوجوانوں میں اور دنیا دارانہ دماغ رکھنے والوں میں عام طور پر یہ تمییز نہیں ہے کہ ایک بڑے سے بڑے ہاسپٹل سے زیادہ‘ اہم چیز ہمارے جامع مسجد کی ہے. وہاں ہمارے علاج کی ضرورت ہے، ہمیں علاج کی ضرورت ہے‘ اس میں کوئی شبہ نہیں، علاج ہمیں نہیں، علاج کا سورس اور ہاسپٹل صرف ہمیں نہیں‘ دنیا بناتی ہے، ہم شاید مقابلہ نہیں کرسکتے. لیکن جو کام آپ کے دین، ہمارے دین وایمان کی حفاظت کا ہے اس کو دوسرا کرنے والا کوئی نہیں ہے. اس بات پر جب ہمیں یقین ہوتا ہے‘ تو ہمارے دلوں میں حق کے تئیں اطمنان حاصل ہوتا ہے. ✵ دیکھئے کتنی بڑی بات کہی ہے ہمارے علماء نے، غور کیجئے! کہ "ایک آدمی کو‘ کھانے پینے سے زیادہ، دوا اور علاج سے زیادہ کس کی ضرورت ہے؟ ایمان کے خوراک کی ضرورت ہے، آدمی کو ہر وقت ایمان کے خوراک دینے کی ضرورت ہے". ⦿ اللہ کے نبی ﷺ فرماتے ہیں: ’’إنَّ الإيمانَ لَيَخْلَقُ في جَوْفِ أحدِكُمْ كَما يَخلَقُ الثّوبُ، فاسْألُوا اللهَ تعالى: أنْ يُجَدِّدَ الإيمانَ في قُلوبِكمْ‘‘. ایمان ایسے ہی پرانا ہوتا ہے جیسے کہ کپڑے، اگر اس کی برابر تجدید نہیں کرو گے تو یہ پرانے ہوکر کے گَل جائیں گے، پھٹ جائیں گے، سو تم اپنے رب سے تجدیدِ ایمان کا سوال کیا کرو. [مستدرک الحاکم: ۵، وصححہ الألباني: صحیح الجامع: ۱۵۹۰] لہذا ہمارے ایمان کے تجدید کی برابر ضرورت ہے. kzbin.info/www/bejne/hZbaf39saLSioKs •┈┈•┈┈•⊰⊙⊱•┈┈•┈┈•
@anzaralam2293
@anzaralam2293 3 жыл бұрын
very nice
@JamalAhmad-sm2qb
@JamalAhmad-sm2qb 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@fauzzydbg150
@fauzzydbg150 3 жыл бұрын
💞👍
@user-eb2zi5kc4p
@user-eb2zi5kc4p 3 жыл бұрын
جزاكم الله خيرا وأحسن الجزاء
@abuhoraira8737
@abuhoraira8737 3 жыл бұрын
Ye book Kaha milega
@user-vv6qd6un3b
@user-vv6qd6un3b 3 жыл бұрын
kitabosunnat.com/kutub-library/shrha-arbaen-nowi یہاں سے لوڈ کیا جاسکتا ہے
@abdullahrafiqueofficial6372
@abdullahrafiqueofficial6372 3 жыл бұрын
😄😃😀😊☺☺😘😞😌😥😰😅😫😨😨😋😤😴😈😈😧😟😲😵😎😎😖😀☺😋😰😫😨😋😤😋🐔🐻🐶🐻🐘🌐🌐🐪🐁🐁🐓🐕🐂🐾🐈🐪🐓🐓🍀🐁🐁🐓🐓🐓🐓🐓🌈🌁🌀⛅🌎🌋🌋🌠🌋🌎🎍💝🎁🎇🎏🎓👻🎑🎑🎄🎁🗾🗼🏭💒💒🏢🏥🏪🏥🏨🏩🏰⛺🌄🗼⛺⛺🏰🏯🌅🎠🎠🎡🌄🎢💺✈🚀🚤⛵🚢🚊🚣🚆🆗↕🔠🔣➡⬅🔯♒♌♎🏧🕛🕜🕔🕓🕒❕🔚❕💱❗▫▫♣🎰♨🚦🚏🇰🇷🇷🇺🇮🇹🇪🇸🎭🏮🚦🚥🚡💈🚜🚠🎭🚩🇷🇺🇮🇹🇮🇹📹🎁🎃📚📒📔📓📓📙📘📗🎶🎬🎹🃏👾🎲🏉🎾⚾⚽🏀🏈🍰🎂🍧🍨🍮🍞🍚🍲🌴🍄🌾🌱🌳🌚🌞🌞🌱🌱🌰🌝🍇🍠🍉🍏🍏🍑🍆🍇🍒🍋😁😛😣🍮🍆🍞⚾🎃🎃📚⚽🍞🍆🍇🏀📒🌰🍒🍲🌝🍋🎂🍠🍉🎲🏉📘😣🍄🏈🎶🎃🚜🚜🔚🔚♌🆗🆗✈😋😘😋😖😖⛅🐶😈😧😟😲🐓🐁🐈
@mujahidmuzaffar9901
@mujahidmuzaffar9901 3 жыл бұрын
علماء اہلِ حدیث اور علماء صادقان صادق پور یقیناً قابل مبارک باد ہیں۔
@nooretawheed9912
@nooretawheed9912 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ بیان
@ashrafbrothersofficial2521
@ashrafbrothersofficial2521 4 жыл бұрын
Masha allah
@javedhalepotra6119
@javedhalepotra6119 4 жыл бұрын
ماشاء اللہ
@islamforgirls3849
@islamforgirls3849 4 жыл бұрын
ماشاء الله
@maktababaitussalamindia
@maktababaitussalamindia 4 жыл бұрын
Zajakallahu khairan kaseera
@samisabbir1090
@samisabbir1090 4 жыл бұрын
ماشاءالللہ
@AbdulAlim-us4iq
@AbdulAlim-us4iq 4 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں اضافہ فرما ے آ مین!
@AbdulAlim-us4iq
@AbdulAlim-us4iq 4 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں اضافہ فرما ے آ مین
@AbdulAlim-us4iq
@AbdulAlim-us4iq 4 жыл бұрын
اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے آمین!
@falahtv1096
@falahtv1096 4 жыл бұрын
اللہ شیخ محترم کو اچہا اور اچہا عمل لنمبی عمر دے علم میں برکت دے
@wasimakrammohammadi7984
@wasimakrammohammadi7984 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@Salafidawat
@Salafidawat 4 жыл бұрын
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی جو چینل چلا رہے ہیں ان کا نمبر مل سکتا ہے؟؟؟؟؟
@user-vv6qd6un3b
@user-vv6qd6un3b 4 жыл бұрын
8291046154
@sislast
@sislast 4 жыл бұрын
سامعین سے گزارش ہے کہ بغور سنے اور دوسروں کو بھی شیر کریں
@sislast
@sislast 4 жыл бұрын
ما شاء الله بہت صحیح موقف اور نصیحتیں
@raufsshaikh1384
@raufsshaikh1384 5 жыл бұрын
Assalamualaikum wa rahamatullahi wa barakatuhu Shykh Ma Sha Allah Barakallahu feekoom Shykh Behtarin Bayan Kiya hai aapne Jazakallahu Khair wa ahsanal jazaa fidduniya wal aakhira Shykh
@atiqurrahmansalafi5221
@atiqurrahmansalafi5221 5 жыл бұрын
ماشاء اللہ بہترین تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال آمین
@raufsshaikh1384
@raufsshaikh1384 5 жыл бұрын
Wa alaikum assalam wa rahamatullahi wa barakatuhu Shykh Ma Sha Allah Shykh Barakallahu feekoom Jazakallahu Khair wa ahsanal jazaa fidduniya wal aakhira Shykh
@subahhonaykohai1113
@subahhonaykohai1113 5 жыл бұрын
اگر حکومت وقت کچھ نہ کرے تو پھر کیا کرنا چاھئے یعنی دعا ھی
@subahhonaykohai1113
@subahhonaykohai1113 5 жыл бұрын
اللہ برباد کرے ظالموں کو قنوت نا زلہ کرنے کا کیا طریقہ ھے
@subahhonaykohai1113
@subahhonaykohai1113 5 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا