Mashallah mashallah subhanallah Alhamdulillah Allah hu akbar
@abimbolawilliams2797 Жыл бұрын
MAA SHA ALLAHU. MAY WE WITNESS MANY MORE OF JUMMAH, IN SHA ALLAH 🙏 🙏
@mohammedyaseen2235 Жыл бұрын
جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ شخص صہیب احمد میر محمدی اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ تمام اہلِ سنت شرعی مسائل میں اپنے اہلِ سنت علماء سے رجوع کریں۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
@ЮнусРахимов-п7щ Жыл бұрын
Assalam alaicym rahmatyllo va barakaty mahaalloh sybhonooloh alhamdyoolh
@jameelaqazi2645 Жыл бұрын
MaashaaAllah Subhanallah Alhamdulillah Allahu Akbar Excilent AllahTaala Bless You Aameen Summa Aameen YaRabbal Aalmeen
@qaleelhussain1973 Жыл бұрын
How can I get that mushaf (which you are displaying, i love that font,can you give me some descriptionof it.)on my mobile
@hamkojo3311 Жыл бұрын
السلام عليكم ورحمه الله تعالى وبركاته شيخنا الفاضل بالسلامه لكم في الذهاب والاياب حفظكم الله 💌💟💌
@sanahoque9321 Жыл бұрын
Alhamdulillah ❤️❤️🔥
@Zeyahany Жыл бұрын
Ma sha Allah Tabarak Allah
@asiyabano5416 Жыл бұрын
MashaAllah SubhanAllah Ameen
@mohdjeelani2298 Жыл бұрын
اسلام وعلیکم قاری صاحب بہت پیاری اور بہترین تلاوت ہے اللہ تعالیٰ آپ کو صحت مند اور خوش رکھے اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین دعاؤں میں یاد رکھیں مجھے
@عفاف-ط3ج2 жыл бұрын
im subscribe to you channel and share you video im love CORAN and you?👍🏻🤲🏻👏🏻
@عفاف-ط3ج2 жыл бұрын
im muslim and you?
@عفاف-ط3ج2 жыл бұрын
🥲👍
@عفاف-ط3ج2 жыл бұрын
beautifaul you channel you good
@abdullahkaseri37812 жыл бұрын
MA SHA ALLAH
@hafiznumanhafiznuman65722 жыл бұрын
ماشااللہ بہت ہی خوبصورت تلاوت کر رہے ہیں قاری صہیب صاحب اللہ ان کے علم میں اضافہ فرمائے اللہ ان کو مزید برکتوں اور رخمتون سے نوازے آمین میرا نام ہافظ نعمان ہے سر قاری صہیب صاحب سے دعا کی گزارش ہے میرے لئے اسپیشل میرے کارو بار کے لئے اور میری تمام مشکلات کے لئے جزاکاللہ
@muhammadmushtaq67373 жыл бұрын
MA SHA ALLAH , MAY ALLAH BLESS YOU AND KEEP HEALTHY.
@mohdajam79243 жыл бұрын
Masahallah
@mustafarasheed41753 жыл бұрын
Masha Allah...........
@foodgraphy23753 жыл бұрын
SubhanAllah 💓
@tahanadeem95992 жыл бұрын
Subhan Allah
@Muhammadi-y7j3 жыл бұрын
Ma sha Allah Amazing voice Allah rbul izat qari sahib k ilam or amal ma izafa ata frmy Ameen
@syedarafiabughdadi17024 жыл бұрын
Jazakallah khair kasara
@asimkhan9287 Жыл бұрын
Mashaallah Allah apko lambi zendage dy ameen
@hajibasha13884 жыл бұрын
Subhanallah subhanallah
@asmasarwar44594 жыл бұрын
Mashallah ap ki awaz boht achi hai
@7urkm3n4 жыл бұрын
Thanks, for not adding ADs. Do never use ads on Quran videos.
@faisaltanjunghamdani30034 жыл бұрын
Tabarokalloh... lantunan ayat suci yg merdu smlha menjadi asbab hidayah buat saya dab keluarga🙏