Agr AP akely prh rehe hn to ek dn mei he prna ya 2 dn mei b prh skty hn
@tank-official-1917 күн бұрын
read darood and type done
@AliAhmed-qu3ulАй бұрын
Amen ❤ suma amen ❤ Amen ❤
@AliAhmed-qu3ulАй бұрын
Mashallah ❤ subhanallah ❤ alhamdulilah ❤
@BakhtawarLilyАй бұрын
میں ہر مسلمان کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ باقی جتنے بھی درود ہیں ان میں سب سے افضل درود وہ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس درود کو حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے خود بنایا ہے باقی کے جو درود ہیں اس کو علماء کرام نے بنایا ہے اب آپ لوگ مُجھے یہ بتا دے کہ جو حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے خود بنایا ہو اور دوسرے علماء کرام نے بنایا ہو تو کون سا درود بہتر ہوا
@BakhtawarLilyАй бұрын
بھائی آپ اللّٰہ سے معافی مانگ لے کیونکہ یہ جو اصہ آپ لوگوں کو سنا رہیں ہیں یہ سچ نہیں ہیں جھوٹ ہیں اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے کسی نے جھوٹی کہانی بنا کر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ منسوب کیا ہیں اور اگر اپ پھر بھی کہ رہیں ہیں کہ یہ سچ ہے تو پھر آپ نے کون حدیث میں اس کو پڑھا ہیں اس حدیث اس کے سند کا حوالہ دے کر ثابت کرے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بلکل بھی پسند نہیں ہیں کہ کوئی جھوٹی من گھڑت کہانی بنا کر ان کے ذات سے منسوب کرے اس لیے آپ اپنی غلطی پر اللہ تعالیٰ سے معافی مانگ لے
@sheikhmansoor23172 ай бұрын
Masha Allah Subhan Allah❤❤❤
@mohammedirfan60933 ай бұрын
❤❤❤❤❤Ameen❤❤❤❤❤❤
@ishwanoor61323 ай бұрын
🤲🤲🤲🤲🤲🤲
@MohdAnas-q3p4 ай бұрын
Masha Allah ya Rasool Allah sallallahu alaihi wa aalihi wasallam
@abrarahmedmujawar6995 ай бұрын
SubhanAllah SubhanAllah. Ya ALLAH tere HABIB ke sadke aur hamare Peer O Murshid ke sadke ham sab ke Emaan ki hifazat farmaye aur Emaan par katema farmaye aur Namaz ki pabandi karne ki taufik ataa farmaye aur Kasrat se Durood aur Salaam padhne ki taufik ataa farmaye aur nekh amal karne ki taufik ataa farmaye aur dono jahan mai kamiyabi ataa farmaye. Aamin Aamin SubhanAllah SubhanAllah. Nara-e Takbir ALLAH HU AKBAR Nara-e Risalat YA RASOOL ALLAH Nara-e Haidari YA ALI YA ALI Nara-e Gaus YA GAUS YA GAUS KHAWAJA Ka Hindustan Zindabad Ishq Mohabbat Ishq Mohabbat AALA HAZRAT AALA HAZRAT Aulmaye Ahle Sunnat Zindabad Maslake Aala Hazrat Zindabad Basti Basti Qarya Qarya TajushShariah TajushShariah Ilm Ka Sagar Ilm Ka Darya TajushShariah TajushShariah Chaman Chaman Qali Qali Mujeeb Ali Mujeeb Ali RAB Ki Raza Haq Hai Sadha Mujeeb Raza Mujeeb Raza Aulmaye Ahle Sunnat Zindabad Maslake Aala Hazrat Zindabad
@NazaniKhatoon-u8b6 ай бұрын
Durud Pak Parhne Ki Barkat se meri Life ki Tamam parishani Door Ho Gai Hai Alhamdulillah Summa Alhamdulillah 💕💕💕💕💕💕💕💕
@KainatAkhtar-oi9sy6 ай бұрын
Likh k bTa den plz main apk gunnah maf karwa don gi InshaAllah Masha Allah mare mobile ka speaker kharab hai aise samaj nahen aye
@Alijanireels7 ай бұрын
Charo nafal ek sath parne he ya do do kr k
@mrtaufeeq72277 ай бұрын
Ek Saat pathna hai
@ImranKing-tc1eq7 ай бұрын
Kia 2 2 kar ka phery ya 4 ak say
@opbrandyt7 ай бұрын
Nafil 2 krke hi parte ha
@hafizhashim36427 ай бұрын
😂😂😂😂😂😂
@Decore7717 ай бұрын
Subhan Allah 🕋💓
@UmerParvez-l5p8 ай бұрын
MashaAllah ❤❤❤
@_GuidingLight_Islam_18 ай бұрын
Masha Allah
@NomiButtt-i9i8 ай бұрын
🤲👈👍
@زاہدناشاد9 ай бұрын
صلی اللہ علی محمد والہ وسلم
@iqbalvanchesha68699 ай бұрын
Me rozana 20000se jàyada durood padhatahu. Alhamdulillah ❤❤❤
درودِ ابراہیمی کی فضیلت و براکات اگر درود ابراہیمی کی برکات سارا دن بھی لکھتے رہیں تو بھی ختم نہ ہوں گی یہ درود شریف ہر تالے کی چابی ہے اس کا پاپندی سے کثرت کے ساتھ ورد کرنے والوں پر اللہ تعالیٰ کے ایسے کرم ہوتے ہیں کہ دنیا حیران رہ جاتی ہے جادو، جنات کو دفع کرنے گندے اثرات کو ختم کرنے بیماریوں پریشانیوں سے نجات پانے اور اللہ پاک سے کوئی بھی جائز حاجات منوانے کے لیئے اس درود شریف کا پڑھنا بہت ہی فائدے مند ہے جس کسی کی کوئ بھی جائز حاجت ہو اس حاجت کی نیت سے درود ابراہیمی پڑھنا شروع کردے ان شاء اللہ، اللہ کے فضل و کرم سے حاجتیں پوری ہوں گی بیماریوں پریشانیوں سے نجات ملے گی زندگی میں سکون ہی سکون ہو گا اور سب سے بڑی بات اللہ پاک بار بار اپنے گھر حرم پاک میں حاضری نصیب فرمائیں گے بار بار حج و عمرے کی سعادت نصیب ہوگی اگر کوئی بھی بہن بھائی یہ پڑھے تو سچے دل سے اچھی نیت کے ساتھ جائز حاجات کے لیئے آج ہی درود ابراہیمی کا ورد شروع کردے ان شاء اللہ اسکے سارے معاملات ٹھیک ہونے لگیں گے جو لوگ کہتے ہیں ورد وظائف سے اثر نہیں ہوتا میں کہتی ہوں ہوتا ہے اگر انسان اچھی نیت اور خلوص دل سے عمل کرے تو سارے مسائل حل ہوتے ہیں بس نیت اچھی ہونا اور حاجت جائز ہونا شرط ہے درودِ ابراہیمی نماز کے باہر پڑھنے کی بھی عادت بناؤ ، یہ وہ درودِ پاک ہے جو صاحبِ درود کی زبانِ اقدس سے نکلا ہے ۔ امام احمد رضا رحمہ اللہ کہتے ہیں: سب درودوں سے افضل درود وہ ہے ، جو سب اعمال سے افضل یعنی: " نماز " میں مقرر کیا گیا ہے ۔ حضرت ابراہیم علیہ السّلام کے خاندان کا یہ بیش بہا تحفہ جو امّتِ محمدیہ کے حق میں پیش کیا گیا۔ اس کے بدلے میں اُمّتِ محمّدی کو یہ حکم دیا گیا کہ خاندانِ ابراہیمی کے حق میں پانچوں نمازوں میں دعا کیا کرو۔ اور اس دعا کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے درود ابراہیمی کی صورت میں بوضاحت بیان فرمایا۔ اس درود پاک سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خاندانِ ابراہیم۴ سے محبّت کا اظہار ہوتا ہے۔ اور اسی محبت کی بنا پر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے ایک بیٹے کا نام ابراہیم رکھا۔ اس کے علاوہ شبِ معراج میں حضرت ابراہیم علیہ السّلام نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کہا تھا کہ اپنی اُمت کو میرا سلام کہہ دیجیئے گا اس سلام کے جواب میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے درود ابراہیمی میں ان پر سلام پیش کیا۔ یہ درود تمام درود کے صیغوں سے افضل ہے کیونکہ اس درود کے الفاظ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے فرمودہ ہیں۔ ✨ اس لیے اس درود پاک کو نماز کے علاوہ کثرت سے پڑھنا دینی و دنیاوی فیوض و برکات حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہےاور اللہ کی رحمت و خوشنودی حاصل ہوتی ہے۔ ✨ دنیا کے تمام کاموں میں آسانی پیدا ہوتی ہے۔ ✨ اور قدم قدم پر اللہ کی مدد شامل حال رہتی ہے۔ ✨ حاجات پوری ہو جاتی ہیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت واجب ہو جاتی ہے۔ ✨رزق کی تنگی دور ہو جاتی ہے۔ مال و اسباب میں برکت پیدا ہوتی ہے۔ ✨خاتمہ بالایمان ہوتا ہے۔ ✨اس کے علاوہ آخرت کی زندگی سے متعلقہ تمام منازل آسان ہو جاتی ہیں۔ ✨اور اس درود پاک کو معمول سے پڑھنے والا جنت میں جائے گا۔ ✨درود پاک پڑھنے والے کو نہ قبر میں مٹی کھاتی ہے نہ کیڑے مکوڑے۔ ✨ درود پاک جنت کا راستہ ہے۔ ✨ درود پاک کثرت سے پڑھنے والا مستجاب الدّعوات ہو جاتا ہے۔ یعنی اس کی ہر دعا قبول ہوتی ہے۔ ✨ درود پاک کثرت سے پڑھنے والے کے گناہ معاف ہوتے ہیں اور درجات بلند ہوتے ہیں۔ ✨ درود پاک دونوں جہانوں میں کامیابی کی کنجی ہے۔۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
@sukainakhokhar8804 Жыл бұрын
Amin🎉🎉
@HaithamHosane-cr7dl Жыл бұрын
جزاک الله خير
@HaithamHosane-cr7dl Жыл бұрын
جزاک الله
@mohammadsajjad2943 Жыл бұрын
Subanallha
@abdulvahora600 Жыл бұрын
βΣSHΔҜ SUβHΔΠΔLLΔH ΔLHΔMDULILLΔH
@Recitedurood Жыл бұрын
SALLALLAHU ALA MUHAMMAD WA ALA AALLI MUHAMMAD SALLALLAHU ALEYHI WA ALA AALLIHI WASSALLAM SUBHAN Subhan ALLAH Kaseeran kaseeran kaseera
@MuhammadAsif-zl5zn Жыл бұрын
ایصالِ ثواب کے فائدے۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میری امت گناہوں سمیت قبروں میں داخل ھو گی مگر جب اٹھائ جاے گی تو بے گناہ ھو گی کیونکہ وہ مومنین کی دعاؤں سے بخش دی جاتی ھے۔اس لئے نماز روزہ نفل درود شریف استغفار حج زکوٰۃ صدقات الغرض ھر قسم کی عبادت اور نیکی کو آ پ ایصالِ ثواب کر سکتے ہیں 3بار سو رہ اخلاص پڑھیں تو حدیث کی روشنی میں ایک قرآن کا ثواب ملتا ھے اب آپ نے سورہ اخلاص پڑھ کر ایک قرآن کا ثواب حاصل کر لیا۔اگر آپ ایک قرآن شریف کے ثواب کو ایصالِ ثواب کر دیں کہ اے اللہ تعالیٰ اس کا ثواب حضرت آدم علیہ السلام سے لیکر قیامت تک جتنے بھی صحیح عقیدہ مسلمان ھوں گے سب کو عطا فرما تو سب مسلمانوں کو ایک ایک قرآن شریف کا ثواب ملےگا اور ان سب کے ثواب کے مجموعے کو اکٹھا کر کے آپ کو ان سب کی تعداد کے مطابق اربوں کھربوں قرآن شریف کا ثواب ملےگا ۔اگر ایصالِ ثواب آپ نہ کرتے تو ایک قرآن شریف کا ثواب ملنا تھا۔اب آپ کو ایصال ثواب کرنے کی وجہ سے ان کی تعداد کے مجموعے کے برابر ثواب ملےگا۔اس لیے نماز روزہ نفل درود شریف استغفار حج زکوٰۃ صدقات الغرض ھر قسم کی عبادت اور نیکی کو آ پ ایصالِ ثواب کر سکتے ہیں اور ایصالِ ثواب کی برکت سے اپنے عمل اور نیکیوں میں بے شمار اضافہ کر سکتے ہیں۔ کچھ لوگ سمجھتے ھیں کہ ایصالِ ثواب کر نے سے اپنا ثواب بھی ضائع ہو جاتا ھے حالانکہ کہ یہ بلکل غلط ھے۔ایصال ثواب کر نے سے الحمدللہ عمل اور نیکیوں میں اضافہ ھوتا ھے کمی نہیں ھوتی۔اس پر خود عمل کریں دوسروں کو سکھائیں سمجھائیں اور جتنا ھو سکے پھیلائیں۔
@MuhammadAsif-zl5zn Жыл бұрын
حقیقت مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ابو ہریرہؓ ایک بار مدینہ کی گلیوں میں صدا لگا رہے تھے کہ میں نے مدینے کی گلیوں میں رب کو چلتے پھرتے دیکھا۔ جب حضرت عمرؓ نے یہ سنا تو انہیں پکڑ کرحضوررسالت مآبؐ کی بارگاہ میں لے گئے اور عرض کرنے لگے کہ یارسول یارسول یارسول اللہؐ ابوہریرہؓ دیوانہ ہو گیا ہے۔ آپؐ نے پوچھا کہ اے عمرؓ ابوہریرہؓ کیا کہتا ہے۔ حضرت عمرؓ عرض کرنے لگے کہ ابوہریرہؓ کہتا ہے کہ میں نے مدینے کی گلیوں میں رب کو چلتے پھرتے دیکھا۔ آپؐ نے فرمایا ”قَالَ صَدقتَ“ کہ یہ سچ کہتا ہے۔ حضرت عمرؓ نے پوچھا یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وہ کیسے؟ تو اللہ کے رسولؐ نے جواب دیا:- اِنیِ مِرآة الَرحمٰن مَن رَانی فَقَد رَائی الحَق ”میں رحمان کا شیشہ ہوں جس نے مجھے دیکھا پس تحقیق اس نے اپنے رب کو دیکھا۔ بحوالہ:۔ ”تفسیرروح البیان،علامہ اسماعیل حقیؒ“ ٢۔”المرآة المفاتح کتاب الایمان“ اس کی تائید میں اللہ نے قرآن پاک میں یہ آیات نازل فرمائیں۔ بیعت رضوان کے موقعہ پر جب آپؐ نے صحابہ کرامؓ سے بیعت لی تو تو اللہ نے محبوب پاکؐ کے ہاتھوں کو اپنے ہاتھ قرار دیا۔ إِنَّ ٱلَّذِينَ يُبَايِعُونَكَ إِنَّمَا يُبَايِعُونَ ٱللَّهَ يَدُ ٱللَّهِ فَوۡقَ أَيۡدِيهِمۡۚ فَمَن نَّكَثَ فَإِنَّمَا يَنكُثُ عَلَىٰ نَفۡسِهِۦۖ وَمَنۡ أَوۡفَىٰ بِمَا عَٰهَدَ عَلَيۡهُ ٱللَّهَ فَسَيُؤۡتِيهِ أَجۡرًا عَظِيمٗا سورة الفتح١٠ جو لوگ تم سے بیعت کرتے ہیں وہ خدا سے بیعت کرتے ہیں۔ خدا کا ہاتھ ان کے ہاتھوں پر ہے۔ پھر جو عہد کو توڑے تو عہد توڑنے کا نقصان اسی کو ہے۔ اور جو اس بات کو جس کا اس نے خدا سے عہد کیا ہے پورا کرے تو وہ اسے عنقریب اجر عظیم دے گا اس طرح جب آپؐ نے کفار پر پرکنکریاں پھینکیو تو اللہ پاک نے فرمایا: وَمَا رَمَيۡتَ إِذۡ رَمَيۡتَ وَلَٰكِنَّ ٱللَّهَ رَمَىٰ سورة الانفال آیت ١٧ اور (اے محمدﷺ) جس وقت تم نے کنکریاں پھینکی تھیں تو وہ تم نے نہیں پھینکی تھیں بلکہ الله نے پھینکی تھیں۔ اور ہم آج تک نور اور بشر کے مسئلے میں الجھے ہوئے ہیں۔ جبکہ آقا پاکؐ تو مظہرِ خدا ہیں۔ ان کو دیکھنا اللہ پاک کو دیکھنا ھے۔۔۔
@zindaginashahy5139 Жыл бұрын
Braay mehrbani slAh kr dain
@zindaginashahy5139 Жыл бұрын
Mtlb Kya Quran o Hadees main iska koi zikar Hy?
@zindaginashahy5139 Жыл бұрын
Kya ye Quran o hadees Sy sach hy?
@zindaginashahy5139 Жыл бұрын
Bhai ye buzargon ny farmaya hy
@waqasmanzoor7465 Жыл бұрын
MashaAllah ❤️
@adeeladeel6692 Жыл бұрын
Translation kya ha iski?
@syedvaliullah2857 Жыл бұрын
Subhanallah mashaallah jazakallah khair Allah bless you
@BindasGuys Жыл бұрын
*अल्लाहुम्मा् स़ल्लि अ़ला मुहम्मदिन नबीय्यि अदा द मन सल्ली अलैहि मिन खलकिक वा सल्ली अला मुहम्मदिन नबीय्यि कमा यमबघी लना अन नुसल्ली अलैह वा सल्ली अला मुहम्मदिन नबीय्यि कमा अमरतना अन नुसल्ली अलैह* (तमाम मखलूक के बराबर सबाब)
@artfullybeautfull4007 Жыл бұрын
کیسی کے ساتھ بھلائی کرنے کا ارادہ ہو تو اُسے درود شریف کا سفر شروع کرنے کی دعوت دیجئے ❤❤❤ صلی اللّٰہ علیہ وعلیٰ آلہ وسلم ❤❤❤