مولوی ہے کہ بکری کبھی ادھر نکل گیا کبھی ادھر نہ کوئی مضمون بس رونے پر اعتراض روتے شہادت پر نہین روتے اس پر ہیں جو تم نبی اکرمﷺ کی نواسیوں اور اولاد کے ساتھ کیا 36,شہروں میں بے پردہ قیدی بنا کر پھرایا انسان میں غیرت ھو تو ڈوب مرے سینہ کسی کا انسو کسی کا خون کسی کا نکلتا ہے لعنت ظلم کرنے والوں پر پڑتی ہے تکلیف تم کو کیوں ہوتی ہے