Пікірлер
@tanveerdhanyal8825
@tanveerdhanyal8825 4 ай бұрын
Gakhar kam hain teli ziyada hain said pur main ye qome brabar hi hain ziyada tadad main koi nahi
@tanveerdhanyal8825
@tanveerdhanyal8825 4 ай бұрын
Said pur main Dhanyal abbasi awan aur teli ek qom hai ye Abad hain
@beingsohailawan
@beingsohailawan 5 ай бұрын
بہترین لیکن نا مکمل تاریخ۔ فیصل مسجد گاؤں ٹیمبا میں تعمیر کی گئی،۔موجودہ راول ڈیم کی جگہ ٹیالاں گاؤں آباد تھا۔ قائد اعظم یونیورسٹی سہالیاں گاؤں میں بنائی گئی، موجودہ ڈپلومیٹک انکلیو کی جگہ موضع نڑیل آباد تھا۔ جس کا کچھ حصہ ابھی موجود ہے۔ سیکٹر ایف ایلیون پیکھا سیداں گاؤں میں بنایا گیا۔ ای الیون سری سرال گاؤں میں بنایا گیا۔ پشاور موڑ کی جگہ میدہ گاؤں آباد تھا۔ آئی ٹین اور کچھ حصہ آئی نائن، یہاں گاؤں دینہ سیداں آباد تھا۔ الحمداللہ ہمارے آباؤاجداد اس خطہ سے ہیں، اور اپنا سب کچھ اسلام آباد کے لیے قربان کر دیا۔ اپنی گھر بار، زمینیں، اپنے قبرستان ، اپنی جائیدادیں، سب کچھ چھوڑ دیا۔ سب سے بڑھ کر اپنی شناخت اپنا کلچر گم کر دیا۔ اب یوٹیوبرز کے لیے اسلام آباد کی ہسٹری یہی ہے کہ پہلے یہاں ایک جنگل تھا، پھر یہاں ایوب خان آیا، اور اسلام آباد بنا دیا۔بس، اس سے زیادہ لوگ اسلام آباد کو نہیں جانتے۔ پھر یہاں آ کر کرائے کے فلیٹس اور سرکاری گھروں میں رہنے والے لوگوں نے اسلام آباد کی اپنی اپنی ہسٹری لکھنا شروع کر دی(جن کو اتنا معلوم نہیں ہوتا کہ آبپارہ کہاں میلوڈی کہاں ہے) ۔ کبھی کسی نے اسلام آباد کے اصل اور مقامی لوگوں کو تلاش کرنے کی کوشش نہیں کی جن سے انٹرویو کر کے اسلام آباد کی ہسٹری معلوم کر سکیں۔
@touqeerali2690
@touqeerali2690 8 ай бұрын
Interseted history
@presleycarelyn8142
@presleycarelyn8142 10 ай бұрын
Promo SM 💪
@AlishaBinteZafar
@AlishaBinteZafar Жыл бұрын
اس تحقیق کی بنیاد وہ فوسلز تھے جو دریائے سما کے اردگرد کے علاقوں مورگاہ، گڑی شاہاں اور ساوان کیمپ سے ملے ہیں ۔ ماہر ارضیات ڈی این واڈیا نے 1928 میں دریائے سواں کے کنارے ایسے اوزاروں کا پتہ چلایا ہے جو پتھر کے زمانے سے بھی قدیم ہیں، مؤرخ اگر اس دھرتی کے ماضی پر نظر دوڑائے تو اسے ہر سیکٹر یا سب سیکٹر میں ایک گاؤں آباد نظر آۓ گا۔ شہر کی تعمیر کے دوران مارگلہ کے دامن میں واقع بہت سے دیہات جیسے شاہدرہ, گولڑہ شریف اور سید پور کو اسلام آباد کا دہہی علاقہ قرار دے کر ان کی اصل شکل کو برقرار رکھا گیا ہے۔ سید پور اور شاہدرہ قدیم دیہات ہیں، سید پور کا پرانا نام فتح پور باوالی تھا، جسے پہلے پہل مغلوں کے ایک بزرگ مرزا فتح بیگ نے 1530 میں آباد کیا تھا ۔اور 1580 میں مان سنگھ نے کابل جاتے ہوئے سید خان گاکھر کو یہ جاگیر عطا کی،بعد میں سید خان کی مناسبت سے اس کا نام سید پور رکھا گیا۔ سید خان، سلطان سارنگ خان کی اولاد میں سے تھے، سید پور کو قدیم دور سے ہی اہمیت حاصل رہی ہے، 1849 میں انگریزوں نے سکھوں کو شکست دے کر یہاں قبضہ کیا تھا، مشرف دور میں سید پور کو ماڈل ویلج کا درجہ دیا گیا۔ اس گاؤں میں ککڑ برادری اکثریت میں ہے جبکہ جنجوا، راجپوت،اعوان،مغل، دھنیال، منہاس، بھٹی اور سید ابھی بھی آباد ہیں،
@secretsofthehistory2645
@secretsofthehistory2645 Жыл бұрын
کٹاریاں کے انفارمیشن غلط ھے یہ جگہ متاثرین نے اپنی گرہ سےخریدی تھی حکومت کا اس سے کوٸی لینا دینا نہ تھا
@jaanalam887
@jaanalam887 Жыл бұрын
Nice 👍👍
@umairsheikh7346
@umairsheikh7346 Жыл бұрын
🎉
@sindhistatus6597
@sindhistatus6597 Жыл бұрын
Good work dear .
@sindhistatus6597
@sindhistatus6597 Жыл бұрын
Ohhhhh
@farinaworld34
@farinaworld34 Жыл бұрын
Good 👍
@farinaworld34
@farinaworld34 Жыл бұрын
Mashallah ❤️ excellent 💯♥️
@uzmashahzia2838
@uzmashahzia2838 Жыл бұрын
Masha Allah very informative
@crochetdesign12
@crochetdesign12 Жыл бұрын
Mashallàh very nice
@nusratkhanswati2906
@nusratkhanswati2906 Жыл бұрын
nice sharing 😊😊😊
@asifkhokhar4006
@asifkhokhar4006 Жыл бұрын
Informative video
@mginfomania8061
@mginfomania8061 Жыл бұрын
Thanks
@adeeltanoli6485
@adeeltanoli6485 Жыл бұрын
♥️
@historicpakistan4896
@historicpakistan4896 Жыл бұрын
Very good keep it up
@rajawaleed4090
@rajawaleed4090 Жыл бұрын
Great job. A little bit slower voice speed would be amazing.
@alkayagnik7326
@alkayagnik7326 2 жыл бұрын
London is the most beautiful city in the world obviously
@sam_man_official04
@sam_man_official04 2 жыл бұрын
India from
@rajawaleed4090
@rajawaleed4090 2 жыл бұрын
🥰
@barkatali3505
@barkatali3505 2 жыл бұрын
Islamabad💙💙
@abdulrafy628
@abdulrafy628 2 жыл бұрын
Pakistan is sooo beautiful city in the world
@peaceandlove4646
@peaceandlove4646 3 жыл бұрын
One day I will must visit Islamabad pakistan
@shahidarazak3402
@shahidarazak3402 3 жыл бұрын
Islamabad is the most beautiful city in the world, Thanks for sharing such stunning images.
@waqasbugti3166
@waqasbugti3166 3 жыл бұрын
🌹
@electroskates2434
@electroskates2434 3 жыл бұрын
Nice
@ranamajid9953
@ranamajid9953 3 жыл бұрын
I love Pakistan I leave in islamabad most lovely place in the world Alhamdulillah
@waqarrizvi6801
@waqarrizvi6801 3 жыл бұрын
I love pakistan
@tahavedios8541
@tahavedios8541 3 жыл бұрын
Islamabad the most beautiful city
@electroskates2434
@electroskates2434 3 жыл бұрын
Pakistan
@laibanoor2914
@laibanoor2914 4 жыл бұрын
Amazing 👌🏻
@burhannasir523
@burhannasir523 4 жыл бұрын
Amazing
@saminaahmed267
@saminaahmed267 4 жыл бұрын
Hmmm
@burhannasir523
@burhannasir523 4 жыл бұрын
Interesting
@laibanoor2914
@laibanoor2914 4 жыл бұрын
Informative 👌🏻
@sunnykabeer1939
@sunnykabeer1939 4 жыл бұрын
Informative 👌
@mginfomania8061
@mginfomania8061 4 жыл бұрын
Nawazish jnb
@adnanamirkhan9582
@adnanamirkhan9582 4 жыл бұрын
Waoo👍🏻
@mginfomania8061
@mginfomania8061 4 жыл бұрын
Shukriya 😊
@Kidsenter855
@Kidsenter855 4 жыл бұрын
Amazing
@mginfomania8061
@mginfomania8061 4 жыл бұрын
Nawazish jnb