جن کا نعم البدل۔۔۔۔۔ نہیں مُمکن آپ کا اُنہیں میں شُمار ہوتا ہے ❤️
@mrshailendrasingh91215 ай бұрын
f@ke h@i bh@i
@iftakharahmad22645 ай бұрын
بہاولپور یونیورسٹی فحش ویڈیوز کا ثبوت مکمل ہے
@iftakharahmad22645 ай бұрын
عورتیں ڈانس کریں سکول میں اور دکھانا قانون بنایا جائے تو مسلمان کا فرض بنتا ہے اُنکے خلاف بولنا 💕عُرس شریف 💕 پیر سید مہر علی شاہ سرکار و سید امام علی شاہ سرکار و حضور قبلہ سیدی ومرشدی خواجہ محمد شفیع چشتی لجپال (آستانہ عالیہ فرید آباد شریف لاہور )
@iftakharahmad22645 ай бұрын
شاعر اسلام حسن اقبال چشتی صاحب کی حق والی آواز حکومت تک پہنچ گئی بل آخر حکومت بھی ماننے پر مجبور جس شیر پر امام الغیرت کا ہاتھ ہو نہ کبھی ڈرتا ہے نہ کبھی جھکتا ہے
@iftakharahmad22645 ай бұрын
اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کی عزتوں کو محفوظ رکھے آمین ثم آمین
@Sirajbhaiofficialaccount6 ай бұрын
میرا تیسرا سوال یہ ہے اگر ڈانس کرنے والی کو کنجری نہیں کہا جاتا تو اور کیا کہیں گے
@Sirajbhaiofficialaccount6 ай бұрын
کوئی اپ کو کہہ دے اپ کے منہ پہ گند لگا ہوا ہے اس گند کو صاف کر لو وہ غلط ہے یا جو وہ گند لگاتا ہے اپ کے منہ پہ وہ غلط ہے دوسرا سوال ہو گیا میرا ان کا جواب لازمی دینا ہے
@Sirajbhaiofficialaccount6 ай бұрын
بھائی جان پہلے تو میں نے تین سوال کرنے ہیں ناچنے والی کو کیا کہا جاتا ہے اگر اپ کی نگاہ میں ناچنے والی کا کوئی اور لقب ہے تو مجھے بتائیں ٹھیک ہے اور دوسرا سوال میرا یہ ہے اگر اپ کے منہ چہرے پہ کوئی گند لگا ہو کوئی اس کو کہہ دے صاف کر لے
@qamarzamanbayannaat7866 ай бұрын
ماشاءاللہ اچھی باتیں بھی آپ نے کی ہیں الفاظ کا چناؤ کچھ اس نے سعی نہیں کیا باقی جو شعر اس نے پڑھے ہیں وہ خلاف شرع کا م سکولوں کالجوں میں ہورھے ہیں دینی مدرسوں کے خلاف بولنا سعی نہیں ھے زیادہ ویڈیوز مدرسوں کے خلاف سعی نہیں ہوتی کوںی گناہ مخلوق تعلیم عام کرے تو اس کے بدلے مدرسوں کانام نہ لیا کریں
@qamarzamanbayannaat7866 ай бұрын
ماشاءاللہ اچھی باتیں بھی آپ نے کی ہیں الفاظ کا چناؤ کچھ اس نے سعی نہیں کیا باقی جو شعر اس نے پڑھے ہیں وہ خلاف شرع کا م سکولوں کالجوں میں ہورھے ہیں دینی مدرسوں کے خلاف بولنا سعی نہیں ھے زیادہ ویڈیوز مدرسوں کے خلاف سعی نہیں ہوتی کوںی گناہ مخلوق تعلیم عام کرے تو اس کے بدلے مدرسوں کانام نہ لیا کریں
@qamarzamanbayannaat7866 ай бұрын
ماشاءاللہ اچھی باتیں بھی آپ نے کی
@qamarzamanbayannaat7866 ай бұрын
ایک ویڈیو نہیں آسکی بہت ویڈیو ز آپ ایک کی بات کرتے ہیں فضل مولوی نے ساری زندگی سکولوں کے خلاف بیان دیتے ہیں اصل میں سکولوں میں ڈانس نہیں ہونا چاہیے پردے کا حکم اللّٰہ اور رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ کا حکم ھے سکول گانے کے لیے نہیں بناے گے کالج گانے کے لیے نہیں بناے گے اسلام میں گانے ڈانس بے پردگی کا حکم نہیں یہ حدیث کس کتاب میں یہ عربی اردو میں بیان کریں مسلمان عورتوں کو ننگے سر رھنا یا سکول میں عورتیں ننگے سر پڑھیں یہ حکم ھے مرنے کے بعد کیا جواب دیں گے جو سکولوں میں بے حیائ گانا ڈانس تالی سیٹی بے پردگی عاکررھے عورتوں کو نچ گانے کی طرف بچوں بچیوں کو لگا رھے ہیں ان کے خلاف اصل قانونی کاروائی کا حق ھے حکومت کو جو ان کا ساتھ دیں ان کو بھی لگام دی جاے تبلغ کرنے والوں کو بھی اچھے طریقے سے سمجھانا چاھے توبہ کرو ورنہ قبر میں سب نے جانا ھے شریعت کے خلاف بولنے والوں کو ان شاءاللہ دباے گی 😂