سفر ہے شرط، مسافر نواز بہتیرے ہزار ہا شجر سایہ دار راہ میں ہے
@BilalKhurshidAwan7 күн бұрын
Thanks This poetry for me ?
@FazeelMuhammadfazeel8 күн бұрын
😊 g o bhi g o wawa
@BilalKhurshidAwan7 күн бұрын
Thanks
@mudassarnaeem79679 күн бұрын
❤
@muhammadsadamhussain87409 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت اچھا قدم ہے اس کی نفاست اور قدر اسے پتہ ہے جو یہ جانتا ہے کہ ملوں فیکٹریوں اور اکثر چکیوں میں پسائی اور صفائی کیسے ہوتی ہے
@BilalKhurshidAwan7 күн бұрын
Thanks
@MehranMalik-w3q7y9 күн бұрын
😮
@MehranMalik-w3q7y9 күн бұрын
😮
@ghulamabbasawan71759 күн бұрын
Bilal your videography is maturing day by day. Such a wonderful location and beautiful scenes. Not saying a single word, says everything. Keep it up.
@BilalKhurshidAwan9 күн бұрын
Thank you so much for your kind words and support It means a lot to me that you appreciate the effort and the scenes. keep working hard to bring more beautiful moments to you
@usamafaizan827410 күн бұрын
Bhai jan inka number nai lia apne muje zarurat ha
@BilalKhurshidAwan9 күн бұрын
🙏 Sorry
@ZiaUlMustafa-yc4uy11 күн бұрын
In shop waly bai ka number mil sakta ha please kindly agr ha tu dy dy❤
@BilalKhurshidAwan9 күн бұрын
Bhai number nhi ha Sorry
@MehranMalik-w3q7y11 күн бұрын
😊
@MehranMalik-w3q7y12 күн бұрын
😊
@afzaaljutt509912 күн бұрын
beautiful ❤❤❤❤
@ghulamabbasawan717513 күн бұрын
nice
@BilalKhurshidAwan12 күн бұрын
Thanks
@MehranMalik-w3q7y13 күн бұрын
😮
@altafhussainchoudhary870513 күн бұрын
Honda 125 ke wheel Rim Ka Kia rate hy
@BilalKhurshidAwan12 күн бұрын
bhai as bary mein koe idea nhi
@tanveerrao146813 күн бұрын
سیٹ اپ اچھا ہے پربھائی صاحب شوباز ہیں 😂😂
@BilalKhurshidAwan12 күн бұрын
bhai wo kasy
@LaiqatAli-od9xu15 күн бұрын
اسلام وعلیکم بھائی صاحب جو کچھ آپ نے جنگل کے بارے میں باتیں کی ہیں یہ سب صیح ہیں محکمہ جنگلات والے گاڈ ہے یہ سب لوگوں سے پیسے لیتے ہیں اور چوری درخت کاٹے ہیں یہ لاکھوں میں فروخت کرتے ہیں یہ اوپر سے نیچے تک سب بغیرت انکو حرام کھانے کی لئے پڑی ہے اوپر نیچے سب مل کر کھاتے ہیں اور بکروال والوں سے پیسے لیتے ہیں اور کھاتے ہیں
@BilalKhurshidAwan15 күн бұрын
عوام میں شعور بیدار کرنا ہوگا کہ یہ مسئلہ صرف حکومت کا نہیں، بلکہ ہم سب کا ہے
@faheembag496315 күн бұрын
Zubardast
@BilalKhurshidAwan15 күн бұрын
Thanks
@alllivie-ato308116 күн бұрын
Acha g
@muhammadnaveed214116 күн бұрын
Nice 👍👍👍
@BilalKhurshidAwan15 күн бұрын
Thanks
@abdulghaffar382016 күн бұрын
یارساری بات چھوڑوبھائ کامائیک چک کروحیران کرنے والہ کام 😂😂😂😂😂
@abdulghaffar382016 күн бұрын
یارساری بات چھوڑوبھائ کامائیک چک کروحیران کرنے والہ کام 😂😂😂😂😂
@BilalKhurshidAwan15 күн бұрын
ہاہاہا! 😂 بھائی، آپ نے تو مائیک کو نوٹ کیا ہے، اور آپ کا تبصرہ واقعی مزاحیہ ہے! 🙌 یہ مائیک ہماری "ڈو-اِٹ-یورسیلف تکنیک کا شاہکار ہے۔ میں نے سوچا کہ جدت اور دیسی ٹچ کو ایک ساتھ لے کر کچھ نیا بنایا جائے۔ یہ نہ صرف کام کرتا ہے بلکہ دیکھنے والوں کو بھی ہنساتا ہے، جیسے آپ۔ 😄 اگلی ویڈیو میں کوشش کروں گا کہ کچھ اور حیران کن چیزیں دکھاؤں تاکہ آپ کا دل اور بھی خوش ہو شکریہ کہ آپ نے ویڈیو پر اپنی توجہ دی اور اتنا دلچسپ کمنٹ کیا۔ 👍
@SaifKhan-g8s3k17 күн бұрын
بیچہ کو مت ڈرو یہ تیریکہ ہے بتکر نہ کہ😡
@SaifKhan-g8s3k17 күн бұрын
بیچہ کو مت ڈرو یہ تیریکہ ہے بتکر نہ کہ😡
@SaifKhan-g8s3k17 күн бұрын
🎉
@mudassarnaeem796717 күн бұрын
Good❤
@BilalKhurshidAwan15 күн бұрын
Thanks
@ghulamabbasawan717517 күн бұрын
This video should be viral
@ghulamabbasawan717517 күн бұрын
you are volunteering, good social work
@BilalKhurshidAwan17 күн бұрын
Thanks
@MehranMalik-w3q7y17 күн бұрын
Good
@FazeelMuhammadfazeel17 күн бұрын
Good vlog
@BilalKhurshidAwan17 күн бұрын
Thank you
@FazeelMuhammadfazeel17 күн бұрын
عدیل بہت پیسے لیتا ہے وہ تو 100 روپیہ بھی نہیں چھوڑتا
@FazeelMuhammadfazeel17 күн бұрын
بہت ظلم لوگ ہیں یہ پالے
@FazeelMuhammadfazeel17 күн бұрын
Good work❤❤❤❤
@hanianoor143618 күн бұрын
اس بچے کو ڈرانابلکل غلط ہے
@BilalKhurshidAwan18 күн бұрын
بھائی صاحب، اگر کوئی شخص غیر قانونی کام کرے، جیسے جنگلات کی کٹائی اور ان کے نقصان کا سبب بننا، تو کیا اس سے پوچھنا یا اسے روکنے کی کوشش کرنا غلط ہے؟ اگر ہم ایسے کاموں کو نظرانداز کریں گے اور کسی سے سوال نہیں کریں گے تو قانون اور انصاف کی کیا حیثیت رہ جائے گی؟ میرا مقصد کسی کو ڈرانا یا دھمکانا نہیں تھا بلکہ ان سے یہ پوچھنا تھا کہ وہ کیوں جنگلات کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ جنگلات ہماری قدرتی دولت ہیں اور ان کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ان سے سوال کرنا غلط ہے تو آپ خود اس شخص سے پوچھ لیں کہ اس نے یہاں کتنے درخت لگائے ہیں اور کتنے کاٹے ہیں۔ ہمیں اپنے قدرتی وسائل کے تحفظ کے لیے کھڑا ہونا ہوگا
@BilalKhurshidAwan18 күн бұрын
جس شخص کو آپ بچہ کہہ رہے ہیں، اس کی عمر 20 سال سے زائد ہے۔ اس کی داڑھی بھی ہے، جو واضح طور پر ظاہر کرتی ہے کہ وہ بچہ نہیں ہے۔ اگر وہ واقعی بچہ ہوتا تو اسے مال مویشیوں کے ساتھ اس طرح کے کاموں میں نہ بھیجا جاتا۔ میرا مقصد کسی کی بےعزتی کرنا یا ڈرانا نہیں تھا بلکہ غیر قانونی سرگرمی پر سوال اٹھانا تھا۔ جنگلات کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، اور ایسے معاملات پر خاموش رہنا درست نہیں
@hanianoor143618 күн бұрын
یہ تیرے باپ کا جنگل نہ ہے
@BilalKhurshidAwan18 күн бұрын
بھائی، جنگل کسی کے باپ کا نہیں، بلکہ یہ قومی اثاثہ ہے، جو ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ اس کی حفاظت کرنا ہماری آنے والی نسلوں کے لیے ضروری ہے۔ اگر ہم ایسے غیر قانونی کاموں پر خاموش رہیں گے تو یہ اثاثہ ختم ہو جائے گا، اور ہم سب اس کے ذمہ دار ہوں گے۔ قانون سب کے لیے برابر ہے، اور اس کا مقصد یہی ہے کہ جنگلات، جنگلی حیات، اور قدرتی وسائل محفوظ رہیں۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ سوال اٹھانا غلط ہے، تو آپ خود بتائیں کہ ان وسائل کو بچانے کا طریقہ کیا ہونا چاہیے؟
@hanianoor143618 күн бұрын
اور کیا تیرا سری کاٹ لیں بکریوں کوبوکھارکھیں
@BilalKhurshidAwan18 күн бұрын
بھائی، اس قسم کی باتوں سے مسئلہ حل نہیں ہوتا، بلکہ اس سے صرف ماحول خراب ہوتا ہے۔ جنگلات کا کٹاؤ اور غیر قانونی سرگرمیاں صرف ایک فرد کا نہیں بلکہ پوری قوم کا مسئلہ ہیں۔ ہمیں اپنی نسلوں کی حفاظت کے لیے اس کا تحفظ کرنا ہوگا۔ ہمیں اخلاقی طور پر یہ سمجھنا چاہیے کہ جنگلات کا کٹنا اور ان کی حفاظت کے بغیر ترقی نہیں کی جا سکتی۔ کسی کی سرزنش کرنا یا نقصان پہنچانے کی دھمکیاں دینا کسی مسئلے کا حل نہیں ہیں، بلکہ ہمیں سب کو مل کر اس مسئلے کا حل تلاش کرنا چاہیے۔ جنگلات کا تحفظ ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، اور ہمیں یہ بات سمجھنی ہوگی کہ یہ قومی وسائل ہیں، نہ کہ کسی فرد کے ذاتی اثاثے
@علیاکبرپاکپتنعلیاکبر18 күн бұрын
ماشاءاللہ
@BilalKhurshidAwan18 күн бұрын
Sir Thanks
@mudassarnaeem796718 күн бұрын
Isko kangeri Kahate Hain
@BilalKhurshidAwan18 күн бұрын
bhai us par kanty nhi hoty
@MehranMalik-w3q7y18 күн бұрын
😊😊😊
@mahmoodkhan614318 күн бұрын
حکومتی لوگ پورا پاکستان لوٹ کر کھا گے تم میں اتنی جرت ہے کہ اس پر بات کرو یا ویڈو بناو غریب لوگوں کو تنگ کر رہے ہو شرم کرو اپنی ویڈو بنانے کے لیے لوگوں کو تنگ نا کرو خدا سے ڈرو
@BilalKhurshidAwan18 күн бұрын
سب سے پہلے، میں آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ آپ نے اپنی رائے کا اظہار کیا۔ لیکن میں چاہوں گا کہ آپ میرے موقف کو ایک مرتبہ پھر بغور سنیں۔ آپ نے کہا کہ حکومتی لوگ پورا پاکستان لوٹ کر کھا گئے ہیں، اور اس پر بات کرنا یا ویڈیو بنانا شاید ہمارے لیے مناسب نہیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ آپ کا دکھ اور غصہ جائز ہے، کیونکہ ہمارے ملک میں کئی مسائل ہیں اور لوگ پریشانی میں ہیں۔ تاہم، ہمیں یہ سمجھنا ضروری ہے کہ حکومت کی ناکامیوں کا الزام صرف حکمرانوں پر نہیں ڈالا جا سکتا، بلکہ ہماری بھی کچھ ذمہ داریاں بنتی ہیں۔ ہم سب کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس ہونا چاہیے۔ جنگلات کی کٹائی اور ماحولیاتی تباہی ایک ایسی حقیقت ہے جسے ہم نظرانداز نہیں کر سکتے۔ میرے مقصد کا صرف یہ ہے کہ ہم سب کو اس پر بات کرنے کی ضرورت ہے، تاکہ آنے والی نسلوں کے لیے محفوظ ماحول چھوڑ سکیں۔ جنگلات کی کٹائی سے متعلق میری ویڈیو کا مقصد صرف لوگوں کو آگاہی فراہم کرنا تھا۔ یہ کوئی الزام یا تنقید کا عمل نہیں تھا، بلکہ ایک حقیقت تھی جو ہمیں سب کو دیکھنی چاہیے۔ اگر ہم سب اپنے چھوٹے چھوٹے اقدامات سے جنگلات کی حفاظت کریں، تو شاید ہم خود ہی اس تباہی کو روک سکیں۔ لہٰذا، میں درخواست کرتا ہوں کہ آپ میرے مقصد کو سمجھیں، اور اس پر توجہ دیں۔ ہم سب کا یہ فرض بنتا ہے کہ ہم اپنی زمین، ماحول، اور جنگلات کی حفاظت کریں، تاکہ نہ صرف حکمران، بلکہ ہم خود بھی بہتر معاشرے کا حصہ بن سکیں۔ اللہ ہمیں اپنی زمین کے لیے فکرمند ہونے کی توفیق دے۔
@alllivie-ato308114 күн бұрын
Government agencies should take immediate action against those who damage the forest. Action should also be taken against those who harm the forest. . Brother, politics has its own place and forest has its own place. Planting trees is horticulture