انسان کے دل میں ایک ہی خواہش ہونی چاہیے کہ وہ اللّٰہ کے بندوں کو نہیں بلکہ اللّٰہ پاک اور رسول پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی رضا اور خوشی کے لیے اللّٰہ پاک کے ہر بندے سے تعلق رکھے اور الللہ پاک کی رضا کے ہی اللّٰہ پاک کے بندوں سے قطع تعلقی کریں۔ اللّٰہ پاک ہم سب کو اللّٰہ پاک اور الللہ پاک کے رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی رضا کے لیے جینے کی توفیق دے آمین یا ربّ العالمین ویا رحمت العالمین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم