Poor fatherland once a glorious nation of Europe to this thousands of generations probably rolling in their graves😂
@Drehscheibe-NАй бұрын
Wissen nicht ob Pimmel oder Vagina, aber Cannabis fressen. Echt cool.
@Drehscheibe-NАй бұрын
Ja, die Deutschen geb. ab ca. 1990 sind das dümmste Volk auf Erden . Sagen die Ausländer. Sie werden aussterben, nicht wegen zu wenig Kinder oder Klima, sondern wegen ihrer unglaublichen Dummheit .
@yourlocalKVT2.0Ай бұрын
Palestinian supporters 😂😂
@bushraali7434Ай бұрын
Stop wearing a hijab Ur a disrespect to the Muslim society
@SumaiyaIslam-ec6fk2 ай бұрын
Eww sister 🤮🤮 Astagfirullah
@FullWRSui2 ай бұрын
I’m happy what I’m not from country , what have LGBT😭☝️
@haseebali95912 ай бұрын
Lanat ho....🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿
@qmtv57722 ай бұрын
اس ریلی کی کوریج کا مقصد صرف اپنے ںاظرین کو یہاں کی زندگی اور یہاں ہونے والے واقعات دکھانا ہے، اور یہ ریلی کی کوریج بھی اس کا ایک حصہ ہے، مقصد صرف یہاں یہ دکھانا ہے کہ یورپ میں کتنا آزادی ہے اور اس آزادی کے نتائج کیا ہو سکتے ہیں ۔
@qmtv57722 ай бұрын
آپ کے خیال میں کسی انسان میں ہم جنس پرستی کے احساسات قدرتی ہیں یا مصنوعی؟ نوٹ: اس سوال سے اس چینل کا کوئی لینا دینا نہیں ہے، یہ صرف ایک سروے ہے کہ لوگوں کا اس بارے کیا خیال ہے۔ یورپ میں یہ سوال اکثر زیر بحث رہتا ہے مذہبی لوگوں کا خیال ہے یہ مصنوعی احساسات ہیں جبکہ دوسرے لوگوں کا ماننا ہے کہ یہ قدرتی ہیں اور اس کا کوئی علاج نہیں ہے۔ ہم نے اپنے ناظرین کیلئے ہم جنس پرستوں کی ریلی کی کوریج کی ہے کہ یہاں لوگ کس طرح ان کا ساتھ دیتے ہیں۔ ۱ ۔ جی قدرتی ہیں ۲۔ نہیں، مصنوعی ہیں
@@qmtv5772 мен хали узимга келмагандим жавоп ёзип Яна эслаттиз.
@RezaNoranipoor2 ай бұрын
❤
@jacobanas68672 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@user-kc2hc9bf6e2 ай бұрын
اجرکم من الله ❤بسیار زیبا و عالی ❤❤❤❤❤❤❤
@abusaqrtubs24602 ай бұрын
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
@Hesam-ze2oj2 ай бұрын
ماشاالله ❤❤❤😢😢😢
@Dawood1302 ай бұрын
kzbin.infobc-OoJrrMuk?si=PYGdP8DUv1fusour
@Tanveer6552 ай бұрын
wow❤❤❤
@hdh10052 ай бұрын
Please send your contact number you are really good work, Stay blessed always, Ameen
@AbdulRasheedAbdullah-er1vh3 ай бұрын
اگر آپ کے ماں باپ زندہ ہیں ان کو یہ گھر لے کر دیں اپنے رشتہ داروں کو لے کر دیں تاکہ آپ لوگوں کا ایک گاؤں آباد ہو جائے
@qmtv57723 ай бұрын
اچھی تجویز، میرے والدین اِس دنیا میں نہیں ہیں، ہم زمیندار فیملی سے ہیں تو ہمارے پاس اپنی زمینیں کافی ہیں ۔ دوست احباب اور رشتہ دار اگر اس طرح کے گاؤں میں دلچسپی رکھتے ہیں تو بالکل اُن کی ہیلپ کروں گا اِس سارے پراسس میں۔ مجھے شہری زندگی پسند ہے اور ادھر ہمارا چھٹیاں منانے کا ایک گھر ہے ساحل پہ، ہر گرمیوں میں ہم وہاں جاتے رہتے ہیں، اور دوسرا گھر اٹلی یا اسپین میں لینے کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ اُس کی مرمت اور پھر بحال رکھنا ایک مشکل کام ہے۔
@AbdulRasheedAbdullah-er1vh3 ай бұрын
@@qmtv5772 شکریہ اللہ پاک والدین کے درجات بلند فرمائے
@qmtv57722 ай бұрын
@@AbdulRasheedAbdullah-er1vh آمین بہت شکریہ
@Our-Rights-Hroop3 ай бұрын
کون سا ولیج یہ نہیں بتایا آپ نے اٹلی کا
@qmtv57723 ай бұрын
اٹلی میں اِس طرح کے بہت سارے گاؤں اور قصبے ہیں جہاں ایک یورو میں گھر میں ملتا ہے۔ ایک یورو ایک علامتی قیمت ہے،
@Our-Rights-Hroop3 ай бұрын
@@qmtv5772 غیر ملکی وزٹ پر جا کر لے سکتے ہیں ؟
@farzanatajammul17613 ай бұрын
کوئی بھی کیسے لے سکتا ہے آپ مکمل انفارمیشن فراہم کردیں کہ گھر لینے کے لیے کیا شرائط ہیں اپ کی قانونی حیثیت اور خریدنے کے بعد مرنت کی شرائط اور بھی اسی گھر میں رہ کر اس گاؤں کو آباد رکھنے کی قانونی ذمہداریاں کیا ہیں اور معاہدے کی خلاف ورزی کی صورت میں کیا مسائل یا سزا ہو سکتی ہے اپ مکمل تفصیلات کے ساتھ ویڈیو بنا دیں جزاک اللہ خیرا شکریہ
@qmtv57723 ай бұрын
جی بالکل ، گھر لینے کی تفصیل بھی لے آئیں گے، جیسے کافی دوست گھر لینے میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ ایک ویڈیو میں اِس ٹاپک پہ ڈیٹیل سے بات کریں گے
@farzanatajammul17613 ай бұрын
@@qmtv5772 شکریہ
@qmtv57723 ай бұрын
@@farzanatajammul1761 my pleasure.
@qmtv57723 ай бұрын
صرف اٹلی میں گاؤں میں گھر سستے نہیں ہیں بلکہ کم و بیش یورپ کے باقی ملکوں میں بھی دور دراز کے گاؤں میں گھر سستے ہیں۔ جیسے کہ جرمنی پولینڈ یا چیک ری پبلک، وہاں کے دور افتادہ گاؤں میں چند ہزاروں میں گھر مل جاتے ہیں۔ لیکن یہ گھر ڈھونڈنا جان جوکھوں کا کام ہے۔ جرمنی میں ایگریکلچر کیلئے زمین بھی سستے داموں لیز پہ مل جاتی ہے
@ساره-ق5ش3ع3 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤
@amazingworld52613 ай бұрын
کیا ھم بھی گھر لے سکتے ہیں ؟
@qmtv57723 ай бұрын
جی بالکل، ایک یورو ہاؤس پروگرام ہر کسی کیلئے ہے، کہیں سے بھی کوئی بھی آکر لے سکتا ہے۔