لعنت ہے اس مردود ڈھگے نامراد عاشق پر۔ غالب تو کیا غالب کے کسی ادنٰی سے شاگرد بھی اس سے اچھا کلام لکھ لیتے۔
@areebahmedali85556 ай бұрын
Sahi Ghazal: ایک ہی مژدہ صبح لاتی ہے دھوپ آنگن میں پھیل جاتی ہے رنگ موسم ہے اور باد صبا شہر کوچوں میں خاک اڑاتی ہے فرش پر کاغذ اڑتے پھرتے ہیں میز پر گرد جمتی جاتی ہے سوچتا ہوں کہ اس کی یاد آخر اب کسے رات بھر جگاتی ہے میں بھی اذن نوا گری چاہوں بے دلی بھی تو لب ہلاتی ہے سو گئے پیڑ جاگ اٹھی خوشبو زندگی خواب کیوں دکھاتی ہے اس سراپا وفا کی فرقت میں خواہش غیر کیوں ستاتی ہے آپ اپنے سے ہم سخن رہنا ہم نشیں سانس پھول جاتی ہے کیا ستم ہے کہ اب تری صورت غور کرنے پہ یاد آتی ہے کون اس گھر کی دیکھ بھال کرے روز اک چیز ٹوٹ جاتی ہے
@KhanBalouch-ku3xj7 ай бұрын
❤❤😢
@shahidmunir37437 ай бұрын
en shayuiro or shahiar ka koi maqabala nhi mae jhtne taref karo utne qam hae bas atna kaho gha mujhe pranae waqat yaad atae hae
@SanaUllah-pf9cb7 ай бұрын
Exactly 😢 missed
@ahtishamfarooq66987 ай бұрын
بہت دنوں سے نہیں اپنے درمیاں وہ شخص اداس کرکے ہمیں کہاں چل دیا وہ شخص وہ جس کے نقش قدم سے چراغ جلتے تھے جلے چراغ تو خود بن گیا دھواں وہ شخص قریب تھا تو کہا سنگ دل بھی اسے ہوا جو دور تو لگتا ہے جان جاں وہ شخص اس ایک شخص میں تھی دلربائیاں کیا کیا ہزار لوگ ملیں گے۔۔۔ مگر کہاں وہ شخص وہ اس کا حسن آرا کہ چپ گناہ لگے جو بے زبان تھے انہیں دے گیا زبان وہ شخص یہ اس لیے کہ چمن کی فضا اداس نہ ہو رہا ہے قید قفس میں بھی نغمہ خواں وہ شخص چپھا لیا جسے پت جھڑ کے زرد پتوں نے ابھی تلک ہے بہاروں پے حکمراں وہ شخص ہمیں تو پیاس کے صحرا میں گنگناتے ہوئے دکھائی دیتا ہے اک بحربیکراں وہ شخص حنیف کیسے بھلائیں ہم اہل درد اسے دلوں پے چھوڑ گیا اپنی داستاں وہ شخص إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭😭😭😭