جزاک اللہ برادر مولا آپ کو سلامت رکھے یادگار مجلس اپلوڈ کی آپ نے
@SyedZamirHaiderNaqvi5 күн бұрын
رضا آلہ ابادی مرحوم کی ریکارڈنگ مجلس میں علامہ عرفاں حیدر عابدی کی آواز سننے کا شرف ملا میں بے حد شکر گزار ہوں
@SyedZamirHaiderNaqvi6 күн бұрын
بہت خوب جزاک اللہ خدا بحق چہادہ معصومین علیہم السلام مرحوم شبر حسن کے درجات بلند فرمائے
@SyedZamirHaiderNaqvi2 ай бұрын
جزاک اللّہ
@SyedZamirHaiderNaqvi2 ай бұрын
جزاک اللّہ
@haiderkarachi1102 ай бұрын
Main khanwada Sukhan ki janib sy khanwada Raza Alahbadi aur khususan ZAHID BHAI k bouhat shukar guzar hon ky unhon ny mery dada ki nayab video share ki. Mola salamat rakhay.
@hilal56222 ай бұрын
Mashallah
@SyedZamirHaiderNaqvi2 ай бұрын
جزاک اللّہ کیا کلام ہے اور کیا ادائی سبحان اللّہ
@SyedZamirHaiderNaqvi2 ай бұрын
کرتا ہے اک راوی پرسوز یہ کلام اک مومنہ تھی ام حبیبہ تھا جس کا نام (معین العزا کی یہ روایت سن کر راقم الحروف کو بھی اسی طرز اور ہیت یعنی مسدس میں ایک روایت یاد آئی جس کے ابتدائی دومصرعہ راقم الحروف نے لکھے اگر کسی کو یہ معلوم ہو کہ یہ دو مصرعہ کس شاعر کے ہیں تو شکر گزار ہوں گا