کسی کا انٹرویو لینا ہو یا کوئی انفارمیشن دینی ہو تو اس کے ریلیٹڈ تھوڑی سی تحقیق کرنی ہوتی ہے اس کے ریلیٹڈ کاغذ پہ سوال لکھے جاتے ہیں پھر ان کو ذہن میں یاد کرکے جو سوال کرنا ہو یہ انفارمیشن دینی ہو تو پھر اپکو اسانی رہے گی بغیر تحقیق کے اپ ایسی جاؤگے کسی کے ہاں انٹرویو کرنے یا کوئی انفارمیشن دینے نہ اپ کے پاس لفظ ہوں گےنہ آپ بول پائیں گے اوپر سے اپ کا مائیک کی اواز اچھی طرح سے نہیں ارہی اور اپ کے شوہر سے بولا بھی نہیں جا رہا تھا تھوڑی سی اپ گوگل کر لیتے ان چیزوں کے ریلیٹیڈ پھر اپ کو سوال کرنے میں اسانی رہتی پھر اپ انفارمیشن دیتے اچھے لگتے ویوز بھی اتے ہیں ولاگ اچھا بن جاتا
@kainaatvlogs73 ай бұрын
Ok
@amirshareef50693 ай бұрын
❤❤❤
@Asmaahmed1413 ай бұрын
Ma sha allah
@PremKumar-iv7oj3 ай бұрын
بلاگ بہو چنگا لگیا شکریہ
@PremKumar-iv7oj3 ай бұрын
بلاگ بہو چنگا لگیا شکریہ
@PremKumar-iv7oj3 ай бұрын
بلاگ بہت زیادہ پسند آیا وے اتنی زیادہ محنت نال بلاگ بناون دا شکریہ 🇮🇳
@PremKumar-iv7oj3 ай бұрын
بلاگ پسند آیا شکریہ
@Asmaahmed1413 ай бұрын
پلیز کوئی کنٹروورسی بنائیں کلک ہو جاؤ گی دربار پہ جا کے ولاگ کرنے سے ویوز نہیں آئیں گے
@kainaatvlogs73 ай бұрын
تو کہاں بناؤں
@Asmaahmed1413 ай бұрын
@@kainaatvlogs7 ایسے ولاگ بنائیں کے لوگوں کی ہمدردی ملے آپکو اب آپ دیکھ لیں ایسا کونسا ولاگ بناؤں کے لوگوں کی ہمدردی ملے اور یہ آپ نہ سمجھ لیں کے میں ہمدردی نہیں لینا چاہتی ایسے ہی لوگ یہ کنٹنٹ پسند کریں گے تو ایسا نہیں ہونے والا آپ ڈیزرو کرتی ہیں ہمدردی کیونکہ آپ کنفیڈینس ہیں اور محنت بھی کر رہی ہیں آپ دیکھیں برِ صغیر کے لوگ کس نیچر کےہیں کیا دیکھنا پسند کرتے .کچھ مخصوص کنٹنٹ ہیں نظر ڈراؤ یو ٹیوب پے کے ہمارا معاشرہ کونسا کنٹنٹ پسند کرتا زیادہ تر نیگیٹو کنٹنٹ ہیں کچھ پوزیٹو بھی ہیں ایک ایک مثال ہے خود سمجھ لینا 1 ککنگ = انسانی نیچر ہے بھوک لگی ہو نہ لگی ہو جب کھانے کے لئیے کچھ اچھی ترتیب سے صفائی سے بنا رہا ہو تو لوگ بہت خوش ہوتے ویڈیو سے اسے لائک کمنٹ کرتے یو ٹیوب پی ککنگ کے جتنے چینل ہیں سب فیمس ہیں مبشر صدیق,اعجاز انصاری, خان بابا اب نیگیٹو کنٹنٹ ویسے تو بہت مگر جو مناسب ہے وہی بتا رہی کنٹرورسی مطلب لڑائی جھگڑا کر کے ویو ہمدردی لینے کا ایک طریقہ ہے کوئی ریئل لڑتا کوئی فیک سکرپٹیڈ جیسے ڈکی بھائی اور شام ادریس جیسے لاہور ٹی وی والے فرحت عباس شاہ کا بیٹا اور اسنے حارث اعوان کے ساتھ .بس سمجھ لو کے اپنے ارد گرد کے لوگوں کی نیچر کو بھانپ لو کے وہ کیا دیکھنا پسند کرتے اسی حساب سے کنٹنٹ بناؤ . لیکن اپنی لمٹ آپ خود جانتی اپنی فیملی کے حساب سے جو آپ سے ہو سکتا کریں ویڈیو بنانا مت چھوڑنا انشا ء اللہ آپ ضرور کامیاب ہونگی اللہ پاک آپ کے لییۓ احسانیاں پیدا کرے آپکے رزق میں برکت دے آپکی اولاد آپ کے لیۓ باعثِ برکت ہو آمین . اور ویڈیو پہ گھر بیٹھے خاوند کے ساتھ ری ایکشن ویڈیو بھی بنا سکتی
@Asmaahmed1414 ай бұрын
Well keep it up
@humayunkhan90444 ай бұрын
That was the best part of the video when Zara was stopping her dad to eat green chili and then telling her mom that he’s eating chili. That’s a daughter love for her dad. Lekin es jahil and batameez cameraman ko Kon bataye. Choti bachi k sath itni batameezi sy baat kr raha hai
@humayunkhan90444 ай бұрын
Camera-man is so freaking rude. He needs to learn how to talk to kids. And stop calling her MERI MAA, tuda koi masla hy etc.She’s just a little child. She was showing love to her dad. Salut to ejaz bhai he didn’t say nothing to you if it was me and someone talk to my kids like that. Mein moun tor deta uska . Your videos are nice all I’m saying this man just needs to watch his mouth and be nice with Zara.
@Asmaahmed1414 ай бұрын
Himat nai harni lagi rehna sister in sha allah kamyab hun gi
@kainaatvlogs74 ай бұрын
Inshallah aap ki support Hogi to
@Asmaahmed1414 ай бұрын
Ma sha allah
@farmankhan13454 ай бұрын
یہ سیب نہیں ہے بلکہ یہ کلا املوک ہے
@waqarahmed65124 ай бұрын
wow
@Asmaahmed1414 ай бұрын
کوشش جاری رکھیں ولاگ بناتے رہیں ایک نہ ایک دن ضرور وائرل ہوں گے انشا ء اللہ .
@kainaatvlogs74 ай бұрын
Thank you ji
@farhaddon81534 ай бұрын
Bekar taren video
@Asmaahmed1414 ай бұрын
ما شاءاللہ
@qarisajjad46294 ай бұрын
Beautiful vidio
@abdullach29844 ай бұрын
Naveed❤❤❤❤❤
@rai302-td6vz4 ай бұрын
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ کسی ہو