ساتویں جماعت کے اسباق ہیں۔ وہ پلے لسٹ میں جاکر دیکھے جاسکتے ہیں۔
@GhulamAbbas-dn2nx3 ай бұрын
❤❤
@GhulamAbbas-dn2nx3 ай бұрын
❤❤
@GhulamAbbas-dn2nx3 ай бұрын
❤❤
@internationalsunni18086 ай бұрын
سر چیپٹر مکمل نہیں کیا آپ نے
@MalikAcademy76 ай бұрын
جی، انشا ء اللہ مکمل کروں گا
@sabeenali91829 ай бұрын
This is really helpful.
@israrahmed627610 ай бұрын
Dear ap ne pehla symbol Afrad pe lagana Hy bcz afrad walay number complete Hy aur din walay me missing Hy
@MalikAcademy710 ай бұрын
سوال دنوں کا پوچھ رہا ہے سو یہ بنیاد ہے اور اسی کے لحاظ سے باقی افراد اور روپوں کا تعلق پتہ کیا جائے گا۔
@israrahmed627610 ай бұрын
Ap ne kesay guess Kia k din bar Gaya
@MalikAcademy710 ай бұрын
ہم سوال کے شروع میں دن کا افراد سے تقابلی تعلق جانچ رہے ہیں۔ اس سے فرق نہیں پڑتا کہ شروع میں دن کا بڑھایا جائے یا گھٹایا جائے، تقابلی تعلق وہی رہے گا، مثلا ً اگر یہ کہا جاتا کہ دن گھٹ رہے ہیں تو وہی خوراک زیادہ افراد کے لیے کافی ہوگی، سو اس طرح بھی تناسب معکوس ہی رہتی ہے۔
Yahn ap ny lec mn byan kiya ha mujhy samjh nhi araha ky ap ny kaha ky din barh rhy hain jabky din to 30 hain jo optn din ka 2nd wala ha wo to la ha phr tanasab rasst kesay
@MalikAcademy711 ай бұрын
پہلے سوال میں ہمیں دنوں اور افراد میں تناسب پتہ کرنا ہے۔ ایک سبق میں بیان کیا تھا کہ اس سے فرق نہیں پڑتا کہ تیر کا نشان کس طرف لگائیں کیوں کہ ہم دوسری مقدار( اس مثال میں دن) سے ربط پتہ کررہے ہیں سو اگر ترتیب معکوس ہے تو دونوں تیر ایک دوسرے سے مخالف سمت میں ہوں گے۔ اس سوال میں ہم نیچے سے اوپر کی جانب لگا کر گمان کرتے ہیں کہ گو ہمیں لا کی قیمت کا پتہ نہیں مگر یہ اضافہ کی جانب ہےَ۔ اب ہم روپوں سے خوراک کی مقدار کو کونسٹنٹ یعنی مستقل جو تبدیل نہیں ہوتی رکھتے ہیں۔ اگر خوراک کی مقدار زیادہ یا کم نہیں ہورہی اور دن زیادہ ہورہے ہیں تو یہ خوراک کم افراد کے لیے استعمال ہو پائے گی، سو یہ تناسب معکوس ہے اور ہم افراد کی جانب تیر دوسری جانب کا لگائیں گے۔ جیسے اوپر بیان کیا کہ اگر آپ نے شروع میں دنوں کے لیے تیر کا نشان دوسری جانب بھی لگادیا ہو، پھر بھی آپ دیکھ لیں گے کے دنوں اور افراد میں تناسب معکوس ہو سو دونوں کے تیروں کے نشان ایک دوسرے سے الٹ ہوں گے۔ خیال ہے کہ نیچے سے اوپر کا نشان اضافے کو بہتر بیان کرتا ہے۔ یاد رکھیے گا کہ سوال کے حل میں پہلا تیر کا نشان اس مقدار سے شروع کریں جسے حل کرنا ہے ، جیسے اس سوال میں دن ہے۔ دوسری مقداروں کو ایک کے بعد ایک اس سوالیہ مقدار کے مطابق جانچیے کہ تناسب راست ہے یا تناسب معکوس اور پھر ان کے تیروں کے نشان لگائیے۔
@abuibrahimtv95411 ай бұрын
@@MalikAcademy7 جزاک اللّہ خیرا
@abuibrahimtv95411 ай бұрын
Bohat zabardast tareeqay say ap ny samjhaya جزاک اللّہ خیرا 🌹
@MalikAcademy711 ай бұрын
بہت شکریہ
@irfanullah6630 Жыл бұрын
Mashallah
@uzairgamer8215 Жыл бұрын
Sir ap konsa soft ware use KR rhy hn?
@MalikAcademy7 Жыл бұрын
Any screen grabber can be used to record, though I use OBS. Any digital white board can be used, though I use Microsoft whiteboard.
@basitbukhari9152 Жыл бұрын
You are a best teacher
@MalikAcademy7 Жыл бұрын
شکریہ کہ یہ اسباق مدد گار ثابت ہو رہے ہیں
@ArtistBiograph Жыл бұрын
Great 😊😊
@internationalsunni1808 Жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@internationalsunni1808 Жыл бұрын
Masha allah sir g u are great teacher please complete karadein chapter 4
@sallu05 Жыл бұрын
Sir. V kind , thank you
@sallu05 Жыл бұрын
شکریہ پلیز
@sallu05 Жыл бұрын
شکریہ پلیز
@sallu05 Жыл бұрын
شکریہ پلیز
@internationalsunni1808 Жыл бұрын
ماشاء اللہ
@internationalsunni1808 Жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤
@internationalsunni1808 Жыл бұрын
❤❤❤
@internationalsunni1808 Жыл бұрын
ماشاء اللہ❤❤
@JaveriyaAzfreen-wy3bl Жыл бұрын
Simple and very nice explanation
@MalikAcademy7 Жыл бұрын
شکریہ، کوشش یہی ہے کہ ریاضی کو آسان بنا کر پڑھایا جائے۔
@internationalsunni1808 Жыл бұрын
ماشاء اللہ
@internationalsunni1808 Жыл бұрын
Goooood
@internationalsunni1808 Жыл бұрын
❤❤❤❤
@internationalsunni1808 Жыл бұрын
❤❤❤❤
@internationalsunni1808 Жыл бұрын
❤❤❤❤❤
@internationalsunni1808 Жыл бұрын
Good sir g mazeed exercise karein balochistan ki please
@MalikAcademy7 Жыл бұрын
بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کی ریاضی کی چھٹی، ساتویں، نہم اور دسویں کی کتابیں کہاں سے ڈاون لوڈ ہو سکتی ہیں؟
@waseemshah1639 Жыл бұрын
Sir ap k channal se me ny allkhamdulillah boht kuch sekha or m madrse k bacho ko parhata hun...ap k video ko dek kr or khoob samaj kr❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@MalikAcademy7 Жыл бұрын
بہت شکریہ، یہی اس چینل کا مقصد ہے کہ بہتر انداز میں اردو میں ریاضی پڑھانے میں مدد ہو۔
@waseemshah1639 Жыл бұрын
Sir mujy lgta hy ap se is video m dosry sawal k andar ghalti hui hy...is ka jawab ye hoga (24x⁴+8x³+25x²+4x+53) 🙏🏼🤔
@MalikAcademy7 Жыл бұрын
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ کیوں غلط ہے، سوال کو دوبارہ چیک کی ہے، اور جواب درست محسوس ہورہا ہے۔ آپ رہنمائی فرمائیں
@waseemshah1639 Жыл бұрын
@@MalikAcademy7Sir dosry sawal me teesry kaseer rakmi jumly k andar 9X⁴ mojood hy...jiski jaga ap ny 0X⁴ likh diya hy....sir apni islah k kye bata raha hun...plzz bura ni manna
@MalikAcademy7 Жыл бұрын
@@waseemshah1639 جی بالکل آپ نے درست نشاندھی کی ہے، بہت شکریہ۔ نو کی جگہ تیسرے کثیر رقمی جملے میں غلطی سے صفر لکھ دیا گیا ۔ تصحیح کا بہت شکریہ
@internationalsunni1808 Жыл бұрын
سر جی بلوچستان بورڈ 10 کلاس کی شروع سے پڑھائیں پلیز
@MalikAcademy7 Жыл бұрын
بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کی دسویں کی ریاضی کی کتاب کہاں سے ڈاون لوڈ ہو سکتی ہے؟
@waseemshah1639 Жыл бұрын
Mashallah g allah paak apko slamti wali or imaan wali lambi zindagi naseeb kry....ap k channal ny mera boht barha masla hal kr diya hy....me kpk se taaluq rakhta hun or madrse me riyazi parhata hun panjab k nisaab ka....jo mujy bilkul samaj ni ata tha aj hi ap ki video dekhi to yakeen many sara masla mera hal ho giya....ab inshallah me samj kr parhunga or bachy seekhingy....inshallah❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@MalikAcademy76 ай бұрын
بہت نوازش
@internationalsunni1808 Жыл бұрын
❤❤❤❤❤
@internationalsunni1808 Жыл бұрын
❤❤
@internationalsunni1808 Жыл бұрын
Sir g class 9th and 10th balochistan board ki bhi upload karein please
@MalikAcademy7 Жыл бұрын
موضوع اور مشقیں بتائیے
@internationalsunni1808 Жыл бұрын
@@MalikAcademy7 Unit 4 se start karayein 9th filhaal
@internationalsunni1808 Жыл бұрын
@@MalikAcademy7 under root mein addition aur subtraction ke kiya rools hain kis soorat mein ho sakte hain please reply do
@MalikAcademy7 Жыл бұрын
@@internationalsunni1808 کتاب کا بتائیں جس میں یہ موضوع ہے ، کہاں سے ڈاون لوڈ ہو سکتی ہے، اور میں پڑھا دیتا ہوں
@saboorali4321 Жыл бұрын
سر یہی تو سمجھ نہیں آرہا کہ کون سا تناسب ہے؟😢
@saboorali4321 Жыл бұрын
سر یہ تو مجھے تناسب راست لگ رہا ہے کیونکہ دن بڑھ رہے ہیں۔
@MalikAcademy7 Жыл бұрын
آپ شاید پہلے سوال کی بات کررہے ہیں۔ اگر دن بڑھ رہے ہوں اور افراد زیادہ ہوں اور خوراک کی مقدار ایک ہی رکھی جائے تو خوراک کم دن چلے گی، سو دنوں اور افراد میں تناسب معکوس ہے۔ اس طرح اگر دن بڑھ رہے ہوں اور افراد کی تعداد ایک ہی رکھی جائے زیادہ رقم چاہئیے ہوگی، سو یہ تناسب راست ہے۔ سو تناسب مرکب کے سوالات میں ہمیں دو مقداروں کے تناسب کو معلوم کرتے وقت تیسری مقدار کو نہیں تبدیل کرنا اور پھر ان دو مقداروں میں تناسب کا تعین کرنا ہے۔ اس بات کا خیال کرتے اس ویڈیو کو دوبارہ دیکھیں۔ امید ہے کہ اب سمجھنا آسان ہوگا۔