Nice work Saleem! good to see you are capturing historic events.
@saleemhussainbirgalian5 ай бұрын
Keep watching
@عليالكرار-ث6س6 ай бұрын
Yririr28wgid
@rabiahussain97217 ай бұрын
Awesome
@shanalam80457 ай бұрын
Konsi jaga hai
@saleemhussainbirgalian7 ай бұрын
Hunza
@muzaffarhussain65527 ай бұрын
Beast
@muzaffarhussain65527 ай бұрын
Nice
@muzaffarhussain65527 ай бұрын
Hahaha 😂
@muzaffarhussain65527 ай бұрын
😮
@mehdimaqpoon8 ай бұрын
Ala bushi lami atoti takleef k
@mehdimaqpoon9 ай бұрын
Where
@saleemhussainbirgalian9 ай бұрын
Hanzal bro
@mehdimaqpoon9 ай бұрын
Koon la
@saleemhussainbirgalian9 ай бұрын
Hanzel
@stevenpapageorge10 ай бұрын
Beautiful !!!
@saleemhussainbirgalian10 ай бұрын
Thank you!
@fareedpracha5 ай бұрын
Sir kya astore ma ya huma nazar ai ga
@rabiahussain972110 ай бұрын
Not visited Very beautiful ❤
@rabiahussain972110 ай бұрын
❤❤❤❤
@rabiahussain972110 ай бұрын
I have visited but unfortunately 😕
@rabiahussain972110 ай бұрын
Single horn ibex
@Nntalentedgoat2 ай бұрын
8👍👍👍👍👍
@rabiahussain972110 ай бұрын
National animal
@rabiahussain972110 ай бұрын
Lovely falcon
@user-lo3zu7rg6v11 ай бұрын
👍👍👍👍👍👍👍🎉😮
@user-lo3zu7rg6v11 ай бұрын
❤❤❤👍👍👍👍
@rabiahussain9721 Жыл бұрын
🐻
@daljeetpaneswar5670 Жыл бұрын
Very beautiful place wow look ke it
@saleemhussainbirgalian Жыл бұрын
It is
@shamoo7910 Жыл бұрын
did you go far away from the populated places at Deosai for this shot?
@saleemhussainbirgalian Жыл бұрын
Deosai wildlife team move 10 to 15 km away from bada pani camp
@hadiraazi8171 Жыл бұрын
ریدم لا ریشت 💩
@hadiraazi8171 Жыл бұрын
سَگ سُنی وهابی
@FaizanAli-xr4uv Жыл бұрын
Mashallah subhanallah❤❤❤❤❤
@saleemhussainbirgalian Жыл бұрын
Plz do subscribe
@nosheensyed9609 Жыл бұрын
Beautiful
@saleemhussainbirgalian Жыл бұрын
Plz do subscribe
@ralphjason6720 Жыл бұрын
" And He showed me a pure river of the Water Of Life. Clear as crystal proceeding out from the Throne of GOD." ❤
@ahmetkeskin8482 Жыл бұрын
bu guzel hayvan 10 yaş üstü eti. Yiyinmez sana ne zerarı var gitit dağın başında üldürdün alah sana kadir kısmet kapatsın 😭😭😡
@saleemhussainbirgalian Жыл бұрын
Do subscribe my channel
@hussainalikhanmaqpoon5285 Жыл бұрын
jungle mai mangla kar raha hai kiya
@saleemhussainbirgalian Жыл бұрын
Jungle hi mangal ha
@hussainalikhanmaqpoon5285 Жыл бұрын
camera bakwas lagta hai
@saleemhussainbirgalian Жыл бұрын
Hahaha
@naeemgulvee Жыл бұрын
Ghizer Valley of lakes.
@nizamrush Жыл бұрын
@saleemhussainbirgalian Жыл бұрын
یکم نومبر 2022 کو ڈویژنل فارسٹ آفیسر وائلڈ لائف دیامر استور نے اطلاع دیا کہ ایک کالے ریچھ نے استور کے فینا گاؤں میں مویشیوں کے ایک شیڈ پر رات کے وقت حملہ کرکے 16 بھیڑوں کو ہلاک کیا ہے۔ ابتدائی طور پر بتایا گیا کہ ایک ریچھ مویشیوں کے شیڈ کے اندر پھنس گیا ہے اور مقامی کمیونٹی کا غصہ عروج پر ہے اور مبینہ طور پر یہ لوگ ریچھ کو مارنے کے لیے تیار ہیں۔ مذکورہ معلومات کی وصولی کے فوراً بعد ماہرین کی ایک ٹیم بشمول ویٹرنری ڈاکٹر ضروری سائنسی آلات، ادویات، اورٹرانکوئلائزر گن کے ساتھ فوری طور پر جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہو گئے۔ کنزرویٹر پارکس اینڈ وائلڈ لائف گلگت بلتستان کی قیادت میں ڈی ایف او وائلڈ لائف دیامر استور ، آر ایف او وائلڈ لائف ہیڈکوارٹر گلگت پر مشتمل ٹیم نے گاؤں فینا کا رخ کیا اور صورتحال کا ابتدائی جائزہ لینے کے بعد معلوم ہوا کہ وہاں ایک ریچھ کے بجائے دو ریچھ موجود تھے یعنی ایک مادہ اور ایک نر۔ معاملے کی حساسیت اور کمیونٹی کے غم و غصے کو مدنظر رکھتے ہوئے متعلقہ کمیونٹی سے مشاورت کی اور ان کی رضامندی سے ریسکیو آپریشن شروع کیا۔ ٹیم نے ان کالے ریچھوں کے لیے ایک اور بڑا لوہے کا پنجرا تیار کیا اور بڑی مادہ کو پرسکون کرنے کے لیے اضافی دوا لے کر آئی۔ اگلے دن شام 5:30 بجے تک ٹیم کامیابی کے ساتھ دونوں کالے ریچھوں کو ٹرانکولائزر گن سے بیہوش کرکے ریسیکیو کرنے میں کامیاب ہو گئی اور رات 9:00 بجے کے قریب انہیں پنجرے میں منتقل کر دیا گیا۔ محکمہ نے کچھ سال قبل ایک ٹرانکولائزر گن خریاد تھا لیکن اب پہلی دفعہ اس کا کامیابی کے ساتھ آر ایف او سرمد۔شفاء نے اس کا استعمال کیا جو کہ ایک الگ کامیابی ہے۔ اس سے مستقبل میں ایسے حالات میں بھی اس گن کا استعمال کیا جائیگا اور تمام فیلڈ سٹاف کو اس کی باقاعدہ تربیت بھی دی جائیگی۔ دونوں ریچھوں کو کامیابی کے ساتھ مقامی کمیونٹی اور رضاکاروں کی مدد سے ان کے قدرتی رہائش گاہ میں چھوڑدیا گیا محکمہ جنگلات، پارکس و جنگلی حیات گلگت بلتستان کی جانب سے بہترین تعاون پیش کرنے اور ان قیمتی اور خوبصورت جنگلی حیات کی تحفظ کرنے پر فینا استور کی مقامی کمیونٹی، رضاکاران اور اس ریسکیو آپریشن میں دن رات چوبیس گھنٹے اپنے فرائض ادا کرنے والے سٹاف ، ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن استور اور میڈیا ٹیم کے تعاون کے شکر گزار ہیں اور اس امید کا بھی اظہار کرتے ہیں کہ آئندہ بھی جنگلی حیات کی نشوونما ، ترقی اور تحفظ کیلئے اسی طرح کا تعاون جاری رہے گا۔
@nizamrush Жыл бұрын
great job dfo wildlife
@nizamrush Жыл бұрын
raja tum video banaooo bass
@nizamrush Жыл бұрын
location plz
@saleemhussainbirgalian Жыл бұрын
Hamuchal Sher qilla
@nizamrush Жыл бұрын
kargah
@nizamrush Жыл бұрын
danyore community has done a good job
@nizamrush Жыл бұрын
excellent video
@javidhaydari12682 жыл бұрын
Good luck to you kill the animals😢
@saleemhussainbirgalian2 жыл бұрын
Trophy Hunting is a Conservation Tool. Is say population kaam nhi bard jati ha.
@saleemhussainbirgalian2 жыл бұрын
ٹرافی ہنٹنگ سیزن 23-2022 کے تحت سیزن کا پہلا مارخور کا شکار کامیاب۔ تفصیلات کے مطابق حراموش سسی میں سال 23-2022 کی استور مارخور کا پہلا ٹرافی امریکن شہری نے کامیابی سے شکار کیا۔غیر ملکی شہری نے مارخور کی اس شکار کے لیے گلگت بلتستان حکومت سے پرمٹ 3 کروڑ 45 لاکھ 70 ہزار روپے دے کر حاصل کیا تھا۔مارخور کی عمر 9 سال اور سینگ کی لمبائی 45 انچ بتائی جاتی ہے۔ واضح رہے اس رقم کا اسی فیصد حصہ متعلقہ کمیونٹی کو ملتا ہے جسے وہ اہنے علاقے کی فلاح وبہبود اور جنگلی حیات کی کنزرویشن پر خرچ کرتے ہیں۔ شکاریوں کی آمد سے نہ صرف پرمٹ لائسنس کی مد میں علاقے میں پیسہ آتا ہے بلکہ مزدوری، خوراک اور ٹرانسپورٹ کی مد میں بھی کافی ریوینو حاصل ہوتا ہے اور علاقے کی بین الاقوامی سطح پر تعارف بھی ہوتا ہے جس سے گلگت بلتستان میں سیاحت کو بھی فروغ ملتا ہے۔ لہذا ہمیں ان خوبصورت اور قیمتی جنگلی حیات کا تحفظ اور ان کی دانشمندانہ استعمال کو یقینی بنائیں۔