کیا جمیعت 1919 سے جس مقصد کے یے قائم ہوئی ہے اس میں کتنا کامیاب ہوئی۔ اب اس کے کیا ہدف ہیں؟ کیا جمیعت کسی سجھاو کی ضرورت کو محسوس کرتی ہے؟
@ShakeelAhmad-oy3fk2 ай бұрын
کوئی بھی اصلاح بغیر تعلیم کے پھیلاؤ کے ممکن نہیں، دوسرے لفظوں میں اصلاح معاشرے کا ہر راستہ تعلیم کے راستے سے ہو کر جاتاہے۔ 2. وہ مادری زبان جو بچہ اپنی ماں کی گود سے سیکھتا ہے ، اس زبان سے بچوں کی تعلیم کا آغاز کرنا ہوگا، چاہے وہ اردو ہو یا اڑیا زبان۔ اس کے بعد ہی قاعدہ بغدادی/یسرنالاقران/نورانی قاعدہ ۔ اس سے بہتر یہ ہے کہ بچے کو انگریزی کی طرح عربی سکھا نا ہو گا۔ جب بچہ اردو یا اڑیا زبان سیکھ لے گا تو اس کے لیے دوسری زبان سیکھنا آ سان ہوگا۔ اور قرآن جلدی سیکھ جاےگا۔ اگر بچہ عربی ایک زبان کی طرح سیکھ لے گا تو قرآن اور حدیث سمجھنا اس کے لیے آ سان ہو گا اور آپ کو اصلاح معاشرہ کے لیے اجلاس بلا ے کی ضرورت ۔نہیں ہو گی ۔
@ShakeelAhmad-oy3fk2 ай бұрын
کیا یہ قرارداد 29 ستمبر 2014 کا ہے؟ اور اسے دو دن پہلے پوسٹ کیا گیا ہے، وضاحت کریں۔
@mtmediaofficial10832 ай бұрын
29 September 2024 ka Hai
@MdRiyaz-ny5dm2 ай бұрын
سبحان اللہ
@QARIRAFIQAHMED0902 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@humidhamdan45582 ай бұрын
❤
@sksarifuddin73822 ай бұрын
Mashallah
@nahidfuzail16332 ай бұрын
Masha Allah beshak
@mtmediaodisha2 ай бұрын
Aameen Summa Aameen
@mdmuaznawal57883 ай бұрын
MaSha Allah kya bayan hai Zabardast Allah Hm sbku Amal karne ki Tofik Ata Farmayein..... Allah Hajarat Mufti sb ki Lambi Umar Ata Farmayein.. Aameen
@mdmuaznawal57883 ай бұрын
MaSha Allah Zabardast bayan .... Allah Sihat wali Lambi Umar Ata Farmayein..... Aameen
@sksarifuddin73823 ай бұрын
Bhut khub
@sksarifuddin73823 ай бұрын
Mashallah
@mursidmd7073 ай бұрын
mashallah sarbakap sarbuland deoband deoband
@mtmediaofficial10833 ай бұрын
Deoband Deoband
@skrashidalli58053 ай бұрын
Mashallah
@nahidfuzail16333 ай бұрын
Masha Allah
@hamzagaziofficial67573 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
@FarheenFarheen-on5ym3 ай бұрын
Mashallah 🫡🫡🫡👍👍👍
@mdminhajalam77373 ай бұрын
Asad iqbal ke samne ooo hai asad iqbal sahab bahut behtarin padhe hai waqi mein
@thedrlateef_official3 ай бұрын
مولانا کیا نظم پڑا ہے اپنے وہ وه،،، اللہ قبول فرمائیے آمین❤
@mtmediaofficial10833 ай бұрын
آمین ثم آمین
@thedrlateef_official3 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خُوب قاری صاحب دل خوش ہوگیا ازاں سُنکر ❤️